ایڈمن متوجہ ہوں

Status
Not open for further replies.

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن متوجہ ہوں


گزشتہ روز ایک تھریڈ بنا جس کا ٹائٹل ، یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجھ تھا.


کبھی آج تک میں نے نہیں دیکھا کے جب بھی جب بھی بات اے حضرت علی کی یا آل رسول میں سے کسی کی بھی ، اور یہاں پر موجود کچھ لوگ جن کے دلوں میں کجی ہے ، وہ بکواس نہ شرو کریں ،


ان میں سے ایک کا کمینٹ کسی بھائی نے دکھایا تو اول تو یقین ہی نہیں آیا ، اس تھریڈ پر جو کسی کی گستاخی پر سزا موت تجویز کرتے پھرتے ، وہ نبی کے اس صحابی کی والدہ کی توہین کرتے نظر اے جن کو نبی کریم نے اپنا جسم کہا اپنا نفس کہا ، اپنا خون کہا ،


سخت بھاری دل کے ساتھ میں یہ لکھ رہا ہوں ، کہ اب برداشت سے باہر ہے. اگر یہ بے غیرت اس طرح کی بکواس کر کے بھی بین نہیں ہوتا ،
تو پھر ایسے متعصب فورم پر رہنے کا جواز نہیں ، جہاں فرقوارانہ بکواسیات کرنے والوں کو چھوٹ دی جائے ،


ثبوت کے لئے کوئی بھی اڈمن پوچھ سکتا ہے مجھ سے.
 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اڈمن متوجہ ہوں

انصاف نہ ہو تو تباہی لازم ہے پھر چاہے کوئی ملک ہو شہر ہو یا فورم ہو
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اڈمن متوجہ ہوں

ایسی گھٹیا بکواس میں نے بھی آج تک کہیں اور نہیں سنی
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اڈمن متوجہ ہوں

If you have seen it , then i dont know how did you control your anger.

میری طرح سبھی کو غصہ آیا سوائے چند لوگوں کے جو مزہ لے رہے تھے ، یہ بات بارہا اٹھائی گئی ہے اس فورم پے لیکن مجھے نہیں سمجھ آتی ایڈمن کیوں اتنی سست یا بے بس ہے اس معاملے میں
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اڈمن متوجہ ہوں

میری طرح سبھی کو غصہ آیا سوائے چند لوگوں کے جو مزہ لے رہے تھے ، یہ بات بارہا اٹھائی گئی ہے اس فورم پے لیکن مجھے نہیں سمجھ آتی ایڈمن کیوں اتنی سست یا بے بس ہے اس معاملے میں

admin na Sust hai na Bay Bus hai ,
ADMIN BIASED hai , and I have Seen it.

I have Felt it. Admins aur Mods mein bhi Wohi Takfeeri Mindset hai. Jo is Mulk ko Zia Sb nay Tohfa dia.
 

alibaba007

Banned
Re: اڈمن متوجہ ہوں

If you have seen it , then i dont know how did you control your anger.

سب سے پہلے میں نے بذریعہ پی-ایم موڈریٹرز کی توجہ اس ممبر کی شرارت کی طرف مبذول کرائی تھی اور ان سے درخواست کی تھی کہ اس کو روکا جائے آج حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت ہے اور یہ تھریڈ اسی مناسب سے لکھا گیا ہے اور اس تھریڈ کو خدا را ایک متعصب ممبر کی شرارت کی وجہ سے بند نہ کیا جائے مگر میری ایک نہ سنی گئی

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اڈمن متوجہ ہوں

admin na Sust hai na Bay Bus hai ,
ADMIN BIASED hai , and I have Seen it.

I have Felt it. Admins aur Mods mein bhi Wohi Takfeeri Mindset hai. Jo is Mulk ko Zia Sb nay Tohfa dia.

میں ایسا بدگماں نہیں ہوں میرے خیال میں سستی کاہلی یا بے بسی ہے
 

ALMAHDI

Banned
Re: اڈمن متوجہ ہوں


شیر خدا مولا مشکل کشا علی علیہ السلام کی والدہ ماجدہ جنابِ فاطمہ بنت اسد وہ شخصیت ہیں جنہوں نے سرکارِ دوجہاں سید الانبیا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی والدہ ماجدہ بی بی آمنہ سلام اللہ علیہا کی رحلت کے بعد ماں بن کر آپ کی پرورش فرمائی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آپ کو اپنی سگی ماں قرار دیا۔ رحلت پر سرور کونین نے اپنے لباس کا کفن دیا۔ انہیں سپردِ قبر کرنے سے پہلے سرورِ کائنات اُنکی لحد میں لیٹ گئے اور میت اپنے مقدس ہاتھوں سے قبرِ مبارک میں اُتاری۔ (المتقی الهندی، کنزالعمال، ج6، ص228) (ابن شبه نمیری، تاریخ المدینه، ج 1، ص124)۔

اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر کوئی گروہ/شخص اتنی بڑی ہستی (مادر گرامی محمد ﷺ و علی علیہ السلام) کی شان میں ننگی جسارت کرنے کے بعد بھی کہے کہ وہ رسول اللہ کا کلمہ پڑھتا ہے اور حضرت علی کو خلیفہ مانتا ہے تو اُس کی منافقت کا شافی علاج آتشِ جہنم ہے۔
یاد رہے کہ یہ نیچ اور گھٹیا حرکت بِلا اشتعال اور یکطرفہ کی گئی ہے۔ اگر اسکا ویسا ہی جواب دیا گیا تو مقدس ہستیوں کی ناموس کے درد میں بلبلاتے تھریڈز کو کون خاطر میں لائے گا۔ ابھی یہ بھی دیکھنا باقی ہے کہ حضرت علی سے محبت کے کتنے دعویدار اس توہین پر کتنا زور زور سے چیختے ہیں اور کتنا عرصہ۔
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اڈمن متوجہ ہوں



بس ٹھیک ہے، جنہیں ہم مسلمان نہیں سمجھتے انہیں کافر اور کافرۃ کہنا بھی فرقہ واریت نہیں ہوگی۔


Yes, Write it as we really would like to hear the filth you do in private ...
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اڈمن متوجہ ہوں

مشورہ: تمہیں "فیلتھیوں" کی فلتھ سننے کیلئے میری ضرورت نہیں کہ میں ماہِ رمضان میں ذکرِ فِلتھون سے اپنا رمضان خراب نہیں کرنا چاہتا تم یو ٹیوب پر جاؤ تمہاری طبیعت ٹھیک کرنے کا کافی مواد مل جائے گا۔

If I want to hear I will,
no need for your recomendations
Thank you but NO thank you ...
 

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اڈمن متوجہ ہوں

admin na Sust hai na Bay Bus hai ,
ADMIN BIASED hai , and I have Seen it.

I have Felt it. Admins aur Mods mein bhi Wohi Takfeeri Mindset hai. Jo is Mulk ko Zia Sb nay Tohfa dia.

اسلام علیکم خان صاحب - ایک سوال ہے کہ کیا آپ نے اس بات رپوٹ کیا ۔ اگر کیا تو کب کیا اور اگر نہں کیا تو کیوں نہں کیا
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
Re: اڈمن متوجہ ہوں

ایسی قماش کے بد قماش لوگ بھی ہیں دونوں طرف ہی .جو بوہت آگے تک چلے جاتے ہیں ......
بات چوٹی سی ہوتی ہے لیکن ازواج مطہرات خلفاے راشدین آل رسول کو درمیان میں لے آتے ہیں پتا ہوتے ہوئے بھی کہ غلط کر رہے ہیں
لیکن اپنے فرقے کی اور اپنی ذاتی انا کی ہار نہیں مانتے اکابرین کے درجے اونچے نیچے کرنا شروع کر دیتے ہیں ....
ایسے لوگ دونوں ہی طرف ہیں ....اگر چاہیں تو بحث ختم ہو سکتی ہے ...کیوں کہ جو باتیں مشترک ہیں ان پر اگر عمل کیا جاۓ تو لڑائی ختم
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اڈمن متوجہ ہوں

They have already posted the filth before on this forum. Admin response was same and slow when they were posting their filth.



Yes, Write it as we really would like to hear the filth you do in private ...
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس پوسٹ سے سو فی صد متفق ھوں، اگرچہ میں نے وہ پوسٹ نھیں دیکھا جس میں صحابہ پر تنقید کی سزا موت کی تجویز تھی، میرا کہنا صرف اتنا ھے کہ جب ایک تھریڈ حضرت علی کرم اللہ کے حوالے سے ھے، تو ھمیں فقط ان کی ذات، مقام اور خدمات تک محدود رھنا ھے، اگر کسی کو اس وقت اختلافی معاملے یاد آ گیؑے ھوں تو یہ اس کی منافقت اور بدنیتی کا اظہار ھے، مجھے پاکستانی شیعہ اور سُنی دوستوں سے یہ بھی کہنا ھے کہ نہ اھلِ بیت کی اطاعت کے بغیر نجات ممکن ھے اور نہ صحابہ کا مقام پہچانے بغیر ۔۔ مجھے احساس رھتا ھےکہ قیامت میں جب پاکستانی مسلمانوں کی باری آنی ھے تو بزرگ ھستیاں 12 نمبر کا جوتا لیے ھماری منتظر ھوں گی، گمراہ شیعان کا استقبال خود مولا علی نے کرنا ھے اور سُنیوں کے لیے حضرت عمر کا کوڑا کافی ھوگا،

یار کیسا رسوا کُن منظر ھوگا کہ باقی مسلمان تو حساب کتاب سے فارغ ھو کے جا چکے ھوں گے اور ھمارے انجر پنجر وھیں کڑی دھوپ میں پڑے رھیں گے ؟ کُجھ عقل نوں ھتھ مارو !۔
۔
 
Status
Not open for further replies.