اینکر عمران ریاض کو آف ائیر کرنے پر عظمیٰ بخاری کا معنی خیز ردعمل

imran-riaz-khan-uzma-bukhari-and-show.jpg


ٹوئٹر پر لفظی جنگ شدید صورت اختیار کر گئی، اینکر پرسن عمران ریاض کو لیگی قیادت اور رہنما عظمیٰ بخاری پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ نجی چینل نے عمران ریاض کو پروگرام سے آف ایئر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی چینل نے عمران ریاض کو آف ایئر کیا تو اس کے بعد لیگی رہنما عظمیٰ بخاری جن کے ساتھ اینکرپرسن کی تکرار ہوئی تھی انہوں نے انتہائی معنی خیز انداز میں ردعمل دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ "اللہ برحق ہے اور بہتر فیصلے فرمانے والا ہے، انسانی خداؤں کو زمین پر لا کر ان کی اوقات دکھا دیتا ہے، بہت سوں کی اکڑ اور ان کو تھوکا ہوا چٹوا دیتا ہے، وڈے دانشور، زمین پہ آگئے، سمجھ تو آگئی ہوگی ناں"

https://twitter.com/x/status/1559204695092219904
یاد رہے کہ عمران ریاض اور عظمیٰ بخاری کے دوران سوشل میڈیا پر ہی طویل لفظی جنگ ہوئی تھی جس میں دونوں اطراف سے برابری کی بنیادوں پر طنز اور لفظوں کے نشتر چلائے گئے تھے۔

اینکر کو آف ایئر کرنے پر عظمیٰ بخاری نے بادی النظر میں کسی کا نام تو نہیں لیا لیکن ان کے اس طرح کے معنی خیز ردعمل کو سوشل میڈیا صارفین بھی سمجھ گئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ رزق اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، عمران ریاض کو نوکری سے نکلوا کر یہ سمجھتے ہیں کہ بڑا تیر مار لیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1559208031312924674
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اَپن کے خیال میں ، عظمیٰ بخاری، مائزہ حمید، مریم اورنگ زیب جیسی رنڈیاں
صرف کنڈوم کے سائز، اور کوالٹی پر کوئی تبصرہ کرنے کے قابل ہیں
ان پڑھ رنڈیوں کی باقی باتیں تو 1951 میں شہید ہونے والے
لیاقت علی خان کی1954 میں قبر سے اُٹھ کرقومی ترانہ لکھنے کے شگوفے ہوتے ہیں



 
Last edited: