اینکر ارشد شریف شواہد لے کر تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
تحقیقاتی کمیٹی نے قرار دیا کہ ویڈیو اصلی ہے جعلی ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا اس لیے ویڈیو ‏کے فرانزک کروانے کی ضرورت نہیں۔

کمیٹی نے ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اسپیشل ‏برانچ کے خیبر پختون خواہ کے نمائندے کو بھی بلائے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
This man at least has some guts to face the Mafia.
I wish more of those Tatu journalist would do some thing practical rather then take Haram lifafas.
 

ranaji

President (40k+ posts)
This is against the law to release such videos of innocent people taking bribe for the sake of democracy. Aik Zadari Sub par bhahri
تساں نا مطلب اے انا دی تنبی سر عامُ لا چھوڑی اے
فیر تے اے بو بکرے رامی شاہد شیطان میراثی نے ہمُ رتبہ ہوئی گئے نے