اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی، 98 کروڑ روپے کی منشیات پکڑی لی

Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
تمام کا تمام مال بحفاظت شہریار آفریدی کے سپرد کردیا جاے جو اسے وزیرستان میں لے جاکر دوا بناے گا

😾
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
تمام کا تمام مال بحفاظت شہریار آفریدی کے سپرد کردیا جاے جو اسے وزیرستان میں لے جاکر دوا بناے گا

😾
اگر جاہل نہ تو اس بات پہ تھوڑا سرچ کرتے کہ افیون سے ہیروئن بھی بنتی ہیں اور دوائیوں میں استعمال ہوتی ہیں۔
 

Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
اگر جاہل نہ تو اس بات پہ تھوڑا سرچ کرتے کہ افیون سے ہیروئن بھی بنتی ہیں اور دوائیوں میں استعمال ہوتی ہیں۔
چور کی داڑھی میں تنکا، جو بات میری پوسٹ میں نہیں اس کا مطلب ازخود بنا لیا؟
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں