ایم این اے عامر طلال گوپانگ بھی پی ٹی آئی حکومت سے ناراض

13amirtaalalgopang.jpg

این اے 186 علی پور کے ایم این اے عامر طلال خان گوپانگ نے پاکستان تحریک انصاف حکومت سے ناراضگی کا اظہار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت سے ناراض تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی میں مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے ایم این اے عامر طلال خان گوپانگ بھی شامل ہو گئے۔

پی ٹی آئی حکومت سے ناراض عامر طلال گوپانگ کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کے وزراء ارسطو بنے ہوئے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ کہ جب میں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی تو میں نے سوچا تھا کہ میرے علاقے کے لوگوں کے مسائل حل ہو جائیں کے، ان کی پریشانیوں کا مداوہ ہو گا مگر عمران حکومت میں چار سال میں ہمارا کوئی کام نہ کیا ہے ۔

ایم این اے عامر طلال گوپانگ نے کہا کہ انہوں نے کسی سے بھی ایک روپیہ بھی نہیں لیا تاہم عدم اعتماد والے دن اسمبلی جاؤں گا اور اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کر کے ووٹ دوں گا ، میرے علاقہ میں کوئی کام نہیں ہوا، میرے علاقہ کی عوام پریشان ہے ان کے مطابق میر ا فیصلہ ہوگا۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے نے ایک نیا رُخ اختیار کر لیا۔

حکمران پارٹی میں سے ہی ناراض اراکین کے حوالے سے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، اب تک احمد حسن ڈیہڑ، سید باسط سلطان بخاری، رانا قاسم نون، نواب شیر وسیر، راجہ ریاض، نور عالم خان، ریاض مزاری، محمد عبدالغفار وٹو، نزہت پٹھان اور وجیہہ اکرم شامل ہیں۔
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)

Naraz to HONGAY jab, last Election ka khurcha bhi pura nahi huwa aur Naey Election bhi AAH GAEY
 
reliable

Senator (1k+ posts)
زندگی ووٹوں نہیں پڑیا کے سہارے گزرتی ہے
اور
جس رفتار سے ایم این اے سرک رہے ہیں اخیر میں یہی بچے گی

GettyImages-939841150-917fa4c764dc401d923c86c1c23427ab.jpg
اس کو مریم نواز کے پھدے وچ رکھ۔ اس نوں وی اگ لگی ہوئی اے۔