ایف آئی اے کا شہباز شریف ،حمزہ منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

FIA-and-hamza-shehbaz.jpg

ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ودیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے کی۔ معزز جج نےایف آئی اے پراسکیوشن ٹیم کی درخواست کو ریکارڈ کاحصہ بنا دیا۔

تحریری حکم نامے میں عدالت نے کہا کہ 11 اپریل کو سماعت کے بعد ایف آئی اے نے ٹرائل میں عدم دلچسپی کی درخواست دی ہے۔ اسپیشل پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ڈی جی ایف آئی اے نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بننے کے باعث پراسیکیوشن ٹیم کو پیشی سے روکا ہے۔

ایف آئی اے کے اسپیشل پراسکیوٹر نے بتایا کہ ڈی جی ایف آئی اے نے بذریعہ تفتیشی افسر ایسا کرنے کا کہا ہے۔ تحریری حکم کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کی 11 اپریل کو سماعت کے بعد سپیشل پراسکیوٹر ایف آئی اے نے ٹرائل میں عدم دلچسپی کی درخواست دائر کی تھی۔

اسپیشل پراسکیوٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے نے تفتیشی افسر کے ذریعے شہباز شریف کیخلاف پیش نہ ہونے کا کہا، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وزیراعظم اور وزیر اعلی بننے کے باعث پراسکیوشن کو پیش ہونے سے روکا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1524628324215140352
اسپیشل پراسکیوٹر سکندر ذوالقرنین سلیم نے بتایا کہ ایف آئی اے کے متعلقہ حکام نے شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت دیگر کیخلاف ٹرائل میں عدم دلچسپی ظاہر کی، جس کے بعد سپیشل پراسکیوٹر ایف آئی اے کی عدم پیشی کی درخواست کو ریکارڈ کا حصہ بنا دیا گیا۔
 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The neutrals have given NRO 2.The against imported beggar Shobaz was in black and white.Every detail was meticulously documented.Now this crime minister is free to do as he wishes.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ سادہ سی انگریزی بھی نہیں پڑھ سکتے۔ یہ ایف آئی اے نے نہیں بلکہ سابق سپیشل پراسیکیوٹر نے دائر کی ہے جس میں ڈی جی پر الزام لگایا ہے کہ "ہو سکتا ہے" کہ کیس کی پیروی نہ کی جائے۔

FSiRX9VXEAAFA4C

اس پراسیکیوٹر کا تعلق تحریک انصاف سے ہے اور آج اس کا آخری دن ہے
سلام ہے اس جج کو جس نے یہ سازش بھانپ لی اور کیس جاری رکھنے کا اعلان کیا
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
FIA-and-hamza-shehbaz.jpg

ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ودیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے کی۔ معزز جج نےایف آئی اے پراسکیوشن ٹیم کی درخواست کو ریکارڈ کاحصہ بنا دیا۔

تحریری حکم نامے میں عدالت نے کہا کہ 11 اپریل کو سماعت کے بعد ایف آئی اے نے ٹرائل میں عدم دلچسپی کی درخواست دی ہے۔ اسپیشل پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ڈی جی ایف آئی اے نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بننے کے باعث پراسیکیوشن ٹیم کو پیشی سے روکا ہے۔

ایف آئی اے کے اسپیشل پراسکیوٹر نے بتایا کہ ڈی جی ایف آئی اے نے بذریعہ تفتیشی افسر ایسا کرنے کا کہا ہے۔ تحریری حکم کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کی 11 اپریل کو سماعت کے بعد سپیشل پراسکیوٹر ایف آئی اے نے ٹرائل میں عدم دلچسپی کی درخواست دائر کی تھی۔

اسپیشل پراسکیوٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے نے تفتیشی افسر کے ذریعے شہباز شریف کیخلاف پیش نہ ہونے کا کہا، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وزیراعظم اور وزیر اعلی بننے کے باعث پراسکیوشن کو پیش ہونے سے روکا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1524628324215140352
اسپیشل پراسکیوٹر سکندر ذوالقرنین سلیم نے بتایا کہ ایف آئی اے کے متعلقہ حکام نے شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت دیگر کیخلاف ٹرائل میں عدم دلچسپی ظاہر کی، جس کے بعد سپیشل پراسکیوٹر ایف آئی اے کی عدم پیشی کی درخواست کو ریکارڈ کا حصہ بنا دیا گیا۔
????According to a written application submitted in court, the FIA director general (DG), via the investigating officer, told Special Prosecutor Sikander Zulqarnain Saleem not to appear in court as the "accused in the case are going to be elected the prime minister of Pakistan and chief minister of Punjab".
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan, US hold security talks ahead of FM Bilawal's visit aka apnee billo rani gulkhan kee????
May 12, 2022 - Updated about 5 hours ago
16
WASHINGTON: Pakistan and the United States completed their security level talks in Washington on Wednesday, days before a scheduled meeting between their foreign policy chiefs is scheduled to be held in New York.

Inter-Services Intelligence Director-General (DG ISI) Lt-Gen Nadeem Anjum spent three days in Washington this week, meeting senior security officials, including US National Security Advisor Jake Sullivan and CIA Director William J. Burns.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
برطانیہ میں لندن پولیس وقت کے وزیر اعظم کی تفتیش کر رہی تھی اور پاکستان میں ایف آئ اے جیسا طاقتور ادارہ لیٹ گیا۔جبکہ یہ ہی ادارہ تحریک. آنصاف کی حکومت میں وزیروں کے خلاف انویسٹیگیشن کرتا رہا ہے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The British police investigate violation of covid-19 rules by British prime minister and the leader of the opposition.The violation of covid rules is not a serious crime.The British PM was fined and he was forced to apologise.The crime minister of Pakistan who committed serious crimes has been given a free chit.Pakistan is a banana republic.
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Aisa to hona hi tha warna ek ek kar k saray FIA k employees mout k monh main chale janay thay.

Inko hath Imran Khan hi dalay ga aur is dafa Imran Khan sab fauj generalo say bhi unki corruption ka hisab lay ga kisi ko nahin choray ga.
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
وقت آگیا ہے کہ ان اداروں کے خلاف عوام کا سخت ردعمل آۓ۔۔۔۔ سادے دھرنوں اور تقریروں سے عادی کرپٹ نہےں مانیں گے بلکہ ایک دوسرے کی ڈھال بنیں گے۔۔۔ سری لنکا کی عوام اپنا فیصلہ خود کر رہی ہے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
This is same way. Under Pmln..Country.. Province will become police state.Land mafias active .all Fed..Provincial institutions including Judiciary will become chakar or rekhail of shareef family..This is what Bajwa wanted .
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
وقت آگیا ہے کہ ان اداروں کے خلاف عوام کا سخت ردعمل آۓ۔۔۔۔ سادے دھرنوں اور تقریروں سے عادی کرپٹ نہےں مانیں گے بلکہ ایک دوسرے کی ڈھال بنیں گے۔۔۔ سری لنکا کی عوام اپنا فیصلہ خود کر رہی ہے۔
Sri lanka walay ghairat mand log hain Pakistani log nahin hain.Pakistan par Allah ka azab nazil huwa hai jese ke irshaad hai jesi qaum wese hi hukamran un paar hakumat karain ge.