ایف آئی اے کا اوورسیز پاکستانیوں کو انٹرپول کے زریعے گرفتار کرانے کا اعلان

9fiaovspintrpoldghnamki.jpg

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی( ایف آئی اے) نے اوورسیز پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر پوسٹس لگانے پر انٹرپول کے زریعے گرفتار کرانے کی دھمکی۔

ایف آئی اے نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا سمیع ابراہیم کے خلاف سوشل میڈیا پر ملک کے خلاف بیانات دینے اور ویڈیوز شیئر کرنے پر انکوائری کا آغاز کیا گیا ہے، سمیع ابراہیم پر ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹی خبریں شیئر کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سمیع ابراہیم نے بیرون ملک قیام کرتے ہوئے ملک میں افراتفری پیدا کرنے اور پاک فوج کے افسران کو بغاوت پر اکسانے کی کوشش کی ہے، ایف آئی اے کے مطابق چونکہ سمیع ابراہیم بیرون ملک مقیم ہے لہذا انہیں واپس لانے کیلئے ان کا ریڈ وارنٹ جاری کیا جاسکتا ہے اور انٹرپول کی مدد لی جاسکتی ہے ، سمیع ابراہیم کا نام ای سی ایل پر بھی ڈالا جاسکتا ہے۔

FSPVfQVXMAA99Se

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سمیع ابراہیم انکوائری میں پیش ہوکر خود کو بے گناہ ثابت کرسکتے ہیں اگر وہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئے تو ان کے خلاف انکوائری بند کردی جائے گی، اگر ان پر عائد الزامات ثابت ہوگئے تو ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جائے گا اور جب بھی کورٹ آف لاء میں ضرورت محسوس ہوئی تو انہیں گرفتار بھی کیا جاسکتا ہے۔

پریس ریلیز میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی پوسٹس میں ایسی تنقید نہ کریں جو پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کے خلاف ہو، اگر کسی پاکستانی نے ایسا مواد شیئر کیا تو اس کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرتے ہوئے انٹرپول کے ذریعے گرفتاری عمل میں لائی جاسکتی ہے اور اس کا نام ای سی ایل میں بھی ڈالا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر اوورسیز پاکستانیوں کو دھمکی دینے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1523295850088173568
https://twitter.com/x/status/1523266659326529545
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Kala Tafu a known murderer,blackmailer,extortionist and RAW agent has been showing too fingers to Pakistani establishment and FIA for many decades.They did f all to have him arrested or extradited.Pakistan has no power to do anything.Beggars can’t be choosers.India has managed to extradite Indians involved in crimes.Pakistan will not be able to have anyone arrested.It is a nice joke by FIA.
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

ایف آئی اے دی پین دی سری

فاشسٹ حکومت سیاسی مخالفین کو ڈرانے، دھمکانے اور انہیں قتل کروانے کی دھمکیاں دے رہی ہے لیکن اس کی باوجود امپورٹڈ حکومت نامنظور
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابے گدھے کے بچو تم اوور سیز پاکستانیوں کا ۔۔۔ بھی نہیں پٹ سکتے نا ہی گرفتار کر سکتے ہو کوشش کرکے دیکھ لو ہر کھڈ میں ہاتھ ڈالنے والے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل حرام کے نطفے اس کھڈ میں بچھو بیٹھا ہے ہوشیارپوری گشتی کی اولاد منشیات فروش قاتل چکلے کی پیداور
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
ان کی دشمنی محب وطن پاکستانیوں سے ہے چاہے وہ ملک کے اندر ہوں یا باہر

اصل غدّار لوگ چاہے ملک کے اندر ہوں یا باہر ، ان کے چہیتے ہیں... ان کی گالیاں بھی انہیں پھول لگتی ہیں

اور محب وطن لوگوں کے سچ کے آئینے میں یہ اپنا مکروہ چہرہ دیکھنے کی سکت نہیں رکھتے
 
zain10

Senator (1k+ posts)
اوے سارے بار لیو -- سن لو کان کھول کر --- باجوے کی جی تیئی کرنی بند کر دو ورنہ چھتر پریڈ کے لئے تیار ہو جاؤ
arifkarim, Dr Adam Sohail Shuja jani1
راجہ جی
میکی دسوں تہاڑی دھمکی اچ نواز گنچا وی شامل تھیہ، یا بس عام پاکستانیاں نو ڈرائی پیئی او
 
Geo

Senator (1k+ posts)
9fiaovspintrpoldghnamki.jpg

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی( ایف آئی اے) نے اوورسیز پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر پوسٹس لگانے پر انٹرپول کے زریعے گرفتار کرانے کی دھمکی۔

ایف آئی اے نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا سمیع ابراہیم کے خلاف سوشل میڈیا پر ملک کے خلاف بیانات دینے اور ویڈیوز شیئر کرنے پر انکوائری کا آغاز کیا گیا ہے، سمیع ابراہیم پر ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹی خبریں شیئر کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سمیع ابراہیم نے بیرون ملک قیام کرتے ہوئے ملک میں افراتفری پیدا کرنے اور پاک فوج کے افسران کو بغاوت پر اکسانے کی کوشش کی ہے، ایف آئی اے کے مطابق چونکہ سمیع ابراہیم بیرون ملک مقیم ہے لہذا انہیں واپس لانے کیلئے ان کا ریڈ وارنٹ جاری کیا جاسکتا ہے اور انٹرپول کی مدد لی جاسکتی ہے ، سمیع ابراہیم کا نام ای سی ایل پر بھی ڈالا جاسکتا ہے۔

FSPVfQVXMAA99Se

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سمیع ابراہیم انکوائری میں پیش ہوکر خود کو بے گناہ ثابت کرسکتے ہیں اگر وہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئے تو ان کے خلاف انکوائری بند کردی جائے گی، اگر ان پر عائد الزامات ثابت ہوگئے تو ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جائے گا اور جب بھی کورٹ آف لاء میں ضرورت محسوس ہوئی تو انہیں گرفتار بھی کیا جاسکتا ہے۔

پریس ریلیز میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی پوسٹس میں ایسی تنقید نہ کریں جو پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کے خلاف ہو، اگر کسی پاکستانی نے ایسا مواد شیئر کیا تو اس کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرتے ہوئے انٹرپول کے ذریعے گرفتاری عمل میں لائی جاسکتی ہے اور اس کا نام ای سی ایل میں بھی ڈالا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر اوورسیز پاکستانیوں کو دھمکی دینے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1523295850088173568
https://twitter.com/x/status/1523266659326529545

قیدیوں کی ایک وین لا کے کھڑی کردیں پھر دیکھیں تماشا
یوتھئے سر پر پیر رکھ کر بھاگیں گے

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل میر جعفر نے منشیات فروش ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل اور ملک اسحاق کے ساتھی اور اس کے ساتھ مل کر دہشت گردی کرنے والے گشتی کے بچے گھٹیا نیچ اور ۔۔۔ زادے منشیات فروش کو پہلے وزیر داخلہ بنایا اور پاکستان کی فوج کے جوانوں کو شہید کرنے والے غدارو ں انڈیا کے پالتو کتوں محسن داوڑوں منظور پشتینوں گل وزیروں جیسے ہمارے فوجی افسروں اور جو انوں کے قاتلوں کو وزیر بنایا فوجی افسروں اور جوانوں کو شہید کرنے والوں کو جیل سے نکال کر پروٹوکول دیا گارڈ آف آنر دیا وزیر بنایا تو لگتا ہے جنرل میر جعفر انڈیا کی فوج کا جرنیل ہے اور پاکستانی فوج کے قاتلوں اور غداروں کو نواز رہا ہے اسی مقصد سے جنرل میر جعفر نے منشیات فروش ، دہشت گرد اور قاتل کو ڈھونڈھ کر وزیر داخلہ بنایا
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان آرمی زندہ باد
پاکستان ائیر فورس اور ائیر چیف زندہ باد
پاکستان نیوی اور نیول چیف زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
چند کرپٹ اور کرپشن کے رکھوالے جنرل میر جعفر ز مردہ باد
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابے گدھے کے بچو ہیٹ سپیچ جو یہاں یوکے یورپ میں جرم ہے اس جرم میں تو تم الطاف حسین کی ۔۔۔۔ بھی نا پٹ سکے اور جو فریڈم آف ایکسپریشن میں جرم ہی نہیں اس میں تم میرا گھوڑا بھی نہیں پٹ سکتے جاہل بے وقوف ہو یہ پنجاب پولیس نہیں انٹر پول ہے کوشش کرکے دیکھ لو کچھ پٹ سکو تو پٹ لو
 
zain10

Senator (1k+ posts)

قیدیوں کی ایک وین لا کے کھڑی کردیں پھر دیکھیں تماشا
یوتھئے سر پر پیر رکھ کر بھاگیں گے

ذرا ان موصوف کی منافقت بھی ملاظہ فرماہیں

یہ ہمیشہ تنقید صرف پی ٹی آئی والوں پر کرے گا، جب کہا جائے کہ بھائی باقی پارٹیوں کے کردار پر بھی کبھی کوئی بات کر لیا کرو تو موصوف کے پاس ان کے لیے بس ایک ہی جملہ ہوتا ہے کہ
سب ایسے ہی ہیں
مگر محورِ تنقید ہمیشہ عمران خان اور پی ٹی آئی ہی ہوتی ہے
 
Glock

Senator (1k+ posts)
Misleading title. Kindly be careful about creating panic..

FIA neither has the capacity, nor does Interpol to arrest all Pakistanis abroad. What a JOKE!..

Its about a Journalist who knows how to defend himself and he has a nation behind him also..

Nothing will happen to him even.. Rest assured.

MODS are requested to change the misleading title of thread. It's not about overseas Pakistanis.