??? ایسے ہوتے ہیں ویژنری لیڈر

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Zardari k nalkay se jab sharab mila haram ke kamai aur mazloom logo k qatal wala pani kisi guttar mein girta hai to phir aisa HIJRA duniya mein peda hota hai,,
 

Danish99

Senator (1k+ posts)
KUO BHAI KIYA MAARD KHATAM HOU GAYAI HAI PAKISTAN

WHY WE WILL ACCEPT HIJRAAS OUR PM

KIA HOU GAYA HAI DANISH SAHIB ITNA ACHA NAAM AUR ITNI GATYA SOOOCH
There r no men in Pakistan,all r haijrey,innocent women r put in to jails with out conviction,only Bilawal is the man who shouted at PM and establishment.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بیچارہ بلاوجہ زبردستی کا بھٹو بنا بیٹھا ھے 21 ویں صدی کا سب سے بڑا ? جوکر اس کے باپ نے آس کو بنا دیا ھے پاکستان کی قوم کے ساتھ ۔اور ھمارے ٹی وی کے بھاڑو کے ٹٹو جوکر اینکرز اور صحافیوں کا کرائےکا ٹولہ اس بلاوجہ کے بھٹو کو بلاوجہ کا لیڈر بنا کر اس قوم پر تھوپنا چاہتے ہیں
 
Last edited:

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
یار پوری بات تو سن لیتے اس نے آگے کہا ہے کہ ہم پورے کراچی شہر پہ چھت ڈال دیں گے تو جتنا مرضی بارش آئے پانی نہیں آئے گا۔ یہ ہوتا ہے ویثنری لیڈر
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
اللہ پاکستان کو ایسے بانجھ پن سے بچاۓ جہاں مریم و بلاول جیسے اس ملک کے لیڈر بنیں- اپنی اپنی جماعتوں کے لیڈر یہ اس لیے ہیں کہ پارٹیوں میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں وگرنہ بھٹو وشریف کب کے قصہ پارینہ بن چکے ہوتے
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Same ten Zani Imran,s herami children,always insecure,keep barking at young Bilawal and innocent Marium,how long ,one day definitely Bilawal or Marium will be PM.
technically maryum is not innocent. Legally she is still guilty in avenfield case. In fact, until she wins all her appeals, she cannot stand for elections until 2035.
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
“ جب بارش ہوتا ہے تو پانی ہوتا ہے جب زیادہ بارش ہوتا ہے تو زیادہ پانی ہوتا ہے”۔

“جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک تباہ ہوتا ہے جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک زیادہ تباہ ہوتا ہے”۔

“جب کرپشن ہوتا ہے تو احتساب ہوتی ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو زیادہ احتساب ہوتی ہے”۔

“جب احتساب ہوتا ہے تو گرفتاریاں ہوتی ہیں اور جب زیادہ احتساب ہوتا ہے تو زیادہ گرفتاریاں ہوتی ہیں”۔

“جب گرفتاریاں ہوتی ہیں تو چیخیں نکلتی ہیں اور جب زیادہ گرفتاریاں ہوتی ہیں تو زیادہ چیخیں نکلتی ہیں”۔
 

superman99

Politcal Worker (100+ posts)
Is there any doubt in him being a Hijra - lol
If such morons are made our leaders, why we complain of the precarious situation we find ourselves in for the last 7 decades
 

superman99

Politcal Worker (100+ posts)
Such morons are ruling Sind for the last 11 years and can’t provide basic necessities to citizens of the largest city - only Almighty know the situation in interior Sind...
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
ہر کوئی پریشان تھا کہ کراچی ایک ہی بارش میں پانی سے کیوں ڈوب گیا؟ بلاول بھٹو زرداری نے مشکل حل کردی اور عوام کے ذہنوں میں آئے اس سوال کا جواب دیدیا۔

بلاول کا کہنا تھا کہ جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے اور جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے ۔۔

بلاول نے کراچی کے پانی میں ڈوبنے کی جو وجہ بتائی مجھے یقین ہے کہ وہ آپکو پتہ نہیں ہوگی ۔۔ ایسے ہوتے ہیں ویژنری لیڈر

https://twitter.com/x/status/1161680516816523267
What a stupid kid is this.???????
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
اللہ پاکستان کو ایسے بانجھ پن سے بچاۓ جہاں مریم و بلاول جیسے اس ملک کے لیڈر بنیں- اپنی اپنی جماعتوں کے لیڈر یہ اس لیے ہیں کہ پارٹیوں میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں وگرنہ بھٹو وشریف کب کے قصہ پارینہ بن چکے ہوتے
to janab sawal ye hai k hum log kya ker rahey hain, kaisey hum in khanzeero sey jan churha saktey hain.