ایسے واقعات کی ذمہ دار ریاستی ادارے اور جاہل عوام ہیں، محمدعلی مرزا

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
He spoke well but he inserted some fabricated hadeeth in his lecture.
Nowhere in the Qur'an Allah has ordained any punishment for blasphemy.

The Blasphemy Law was contrived and imposed on Pakistan by the Ultra-Mulla General Zia-ul-Haq (1977-1988) after he toppled the civilian government of Zulfiqar Ali Bhutto.

In my view, God, His messengers, and the Scripture are above and beyond calumny. Blasphemy is strongly rejected in the Qur'an.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
تو آپ کے خیال میں اللّه سے گستاخی کی معافی ہے مگر نبی سے گستاخی کی معافی نہیں ہے ؟
سوال کا سوال سے جواب نہیں دیجیے ۔
پہلے آپ میرے سوال کا جواب دے دیں پھر خدا کی قسم میں آپ کے سوال کا جواب دے دوں گا ۔

آپ کے خیال میں اللّه سے گستاخی کی معافی ہے مگر نبی سے گستاخی کی معافی نہیں ہے ؟
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
this what i was also thinking that why would a srilankan come to pakistan for job with such good education and experience.He was not directly working for factory in sialkot but for nike company.He was send to pakistan from nike company to check quality and control in that factory.he was getting salary from nike company.

you will be surprised to know how many Sri Lankans and all kinds of foreigners working on high levels in Pakistani Textile and associated Industry.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
سوال کا سوال سے جواب نہیں دیجیے ۔
پہلے آپ میرے سوال کا جواب دے دیں پھر خدا کی قسم میں آپ کے سوال کا جواب دے دوں گا ۔

آپ کے خیال میں اللّه سے گستاخی کی معافی ہے مگر نبی سے گستاخی کی معافی نہیں ہے ؟
اپنے آپ کو ہی کوٹ کر دیا. اسے کوٹ کرو تو جواب دیگا
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے آپ کو ہی کوٹ کر دیا. اسے کوٹ کرو تو جواب دیگا
A mistake made writing from a mobile. When you have many ads on a small screen it is sometimes challenging to write the Urdu Text.
Thanks for pointing it out.
 
Last edited:

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے مطابق نبی سے گستاخی جرم بھی ہے یا نہیں؟
سوال کا سوال سے جواب نہیں دیجیے ۔
پہلے آپ میرے سوال کا جواب دے دیں پھر خدا کی قسم میں آپ کے سوال کا جواب دے دوں گا ۔

آپ کے خیال میں اللّه سے گستاخی کی معافی ہے مگر نبی سے گستاخی کی معافی نہیں ہے ؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Now ponder on this verse and ask yourself a question, is anyone above Allah?
Did Allah prescribe any worldly punishment?

4:140 And it has already come down to you in the Book that when you hear the verses of Allah [recited], they are denied [by them] and ridiculed; so do not sit with them until they enter into another conversation. Indeed, you would then be like them. Indeed Allah will gather the hypocrites and disbelievers in Hell all together -
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
شریعت میں توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی قانون ہے یا نہیں؟ آپ نے کہا295 کے قانون میں ایک چیز اور ایڈ ہونی چاہیے کہ جو شخص معافی مانگ لے اسے چھوڑ دیا جائے تو دوسرے قانون جو پاکستان میں موجود ہیں مثلا چوری, ڈاکہ, رشوت, زنا کیا اگر ان کا مجرم بھی محض صرف معافی مانگ لے تو اس کو چھوڑ دیا جائے بھلے اس سے متاثرہ افراد انصاف مانگتے رہے؟ آپ نے کہا کہ قتل کے مجرم کو معافی مل سکتی ہے مگر اسے پھانسی دی جائے تاکہ معاشرے میں جرائم میں کمی آئے تو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مجرم کو محض معافی پر چھوٹ کیوں
لبیک والے پہنچ گئے۔۔۔ اپنی اپنی خیر مناو سب۔۔
شریعت میں توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی قانون ہے یا نہیں؟ آپ نے کہا295 کے قانون میں ایک چیز اور ایڈ ہونی چاہیے کہ جو شخص معافی مانگ لے اسے چھوڑ دیا جائے تو دوسرے قانون جو پاکستان میں موجود ہیں مثلا چوری, ڈاکہ, رشوت, زنا کیا اگر ان کا مجرم بھی محض صرف معافی مانگ لے تو اس کو چھوڑ دیا جائے بھلے اس سے متاثرہ افراد انصاف مانگتے رہے؟ آپ نے کہا کہ قتل کے مجرم کو معافی مل سکتی ہے مگر اسے پھانسی دی جائے تاکہ معاشرے میں جرائم میں کمی آئے تو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مجرم کو محض معافی پر چھوٹ کیوں ؟
Tahrak ka wada Lora pohnch gaya hay apni mori bachao bhaio
 
alisajid

Senator (1k+ posts)
99% cases sirf personal ranjish ya bharaas nikaalnay k liay kiye jatay hain..........phir religion ka naam laga ker us bachnay ke koshish kertay hain........qatil ko pta hai k tauheen e risalaat ka ilzaam lagaaonga tu mai is saza say bach jaonga.............is baat ko samjhay mai kon se rocket science hai?

lakin kuch Secular members tu apnay nazlay ko bhe Islaam ke sazish qaraar denay per tulay hoay hain is foroum per.........tu in keyboard warriors ko bolnay say tu aap rok nhi saktay..........

its a simple case...........nothing to do with religion or any religious party..........but its only just my view............

hum logoon mai mazhabi junoniyat khatm ker nay ke baat kertay hain.....bilkul khatm karain....lakin junoniyat ko......mazhabiyat ko nhi.....
 
alisajid

Senator (1k+ posts)
آپ کے مطابق نبی سے گستاخی جرم بھی ہے یا نہیں؟
mere nazdeek jurm hai....lakin aap k pass saboot hoon or aap us ke qanoni tareeqay say pairvi karain.....na k qanoon apnay hath mai lain...........kisi ko qatal kernay ka ikhtiyaar aap ya kisi or k pass nhi hai....yeah sirf riyasat ka haq hai.........
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
تو آپ کے خیال میں اللّه سے گستاخی کی معافی ہے مگر نبی سے گستاخی کی معافی نہیں ہے ؟

سوری ٹو انٹرپٹ۔۔۔ واٹ از گستاخی۔۔۔؟؟؟

ہم صبح جلدی نہی اٹھتے ، دیر تک باہر رہتے ہیں اور باپ کا کہا نہی سنتے تو باپ کہتا ہے بڑی ہی گستاخ اولاد ہے، مطلب ہم باپ کی بات نا مانتے ہوئے گستاخ بن جاتے ہیں۔۔۔ زرا اسے اپنے نبی پاک کے تعلیمات کے حساب سے دیکھیں کیا ہمیں ان کی تعلیمات پتہ ہیں اور اگر پتہ ہیں تو ہم ان پہ عمل کرتے ان کی سنتے تو ہمارا معاشرہ تو جنت نظیر ہوتا تو آج کیا ہے ہمارا معاشرہ۔۔۔؟؟؟ ہر طرح کے تعلیمات کے برعکس تو ہم تو ویسے ہی گستاخ ترین قوم ہیں اپنے نبی کے مجرم اور گستاخ

دوسرا ہمارے بنی پاک جیسے ہمارے لئیے محترم ہیں ویسے دوسرے مذہب والے کے لئیے ان کی اہمیت نہی۔۔۔ کیا ہم بدھ مت کے پیشوا یا ہندو مذہب کے دیوتاؤں اور دیویوں کے لئیے ویسے ہی احترام رکھتے ہیں جیسے کہ وہ لوگ رکھتے ہیں اور کیا ہمیں پتہ بھی ہے کہ کالی ماتا یا ایشور کے احترام کا کیا لیول ہے ہندو مذہب میں۔۔۔؟؟؟ ہمارے لئیے وہ جھوٹے خدا ہیں لیکن ان کے لئیے تو وہ ہی محترم ہیں۔۔۔ ہم تو ان کے خداؤں بارے گندے لطیفے اور مذاق بناتے ہیں۔۔۔

طائف کے لوگوں نے سرکار کو پتھروں سے لہو لہان کر دیا آپ نے پھر ان پہ رحم کیا ورنہ آپ کے لئیے کیا مشکل تھا کہ الله کو کہتے ان کو برباد کر دے۔۔۔

ہم سب بس کہانیاں ڈالتے ہیں ہمیں کوئی احترام نہی اپنی پاک ہستیوں کا اور نا ہی ان کی تعلیمات کا احترام ہے

آج محلے کی لڑکی کہہ دے تو آس پاس کی چھ گلیاں فجر کی نماز پہ پہنچ جائیں بس اتنا ہے کر سکتے ہیں ہم

سٹیکڑ اتارنا یا پھاڑ دینا کون سی ایسی گستاخی ہے۔۔۔ جو سٹیکر یہ عاشقان دیواروں پہ لگاتے ہیں تو وہ تو کچھ عرصے میں ویسے ہی موسمی اثرات سے پھٹ کے زمین پہ رل رہے ہوتے ہیں تو تب کون گستاخ ہوا۔۔۔؟؟؟
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
سوال کا سوال سے جواب نہیں دیجیے ۔
پہلے آپ میرے سوال کا جواب دے دیں پھر خدا کی قسم میں آپ کے سوال کا جواب دے دوں گا ۔

آپ کے خیال میں اللّه سے گستاخی کی معافی ہے مگر نبی سے گستاخی کی معافی نہیں ہے ؟
ہماری بات چیت اس وقت تک آگے نہیں چل سکتی جب تک یہ معلوم نا ہو ک ہم نبی کے گستاخ کے لیے کیا سزا تجویز کرتے ہیں۔
ہمارا مسلہ کچھ اور ہے۔ دراصل دین سے بیزار طبقے نبی سے گستاخی کو جرم ہی نہیں سمجھتے۔ اور جب ایک چیز جرم ہی نہیں ہے تو اس ک لیے ہونے والی ہر قانونی یر غیر قانونی چیز غلط ہے۔
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
mere nazdeek jurm hai....lakin aap k pass saboot hoon or aap us ke qanoni tareeqay say pairvi karain.....na k qanoon apnay hath mai lain...........kisi ko qatal kernay ka ikhtiyaar aap ya kisi or k pass nhi hai....yeah sirf riyasat ka haq hai.........
چلیں شکر ہے کہ ہم اس بات پر تو متفق ہو گئے کہ گستاخ کی سزا موت ہے۔
اب مسلہ اس کی امپلیمینٹیشن کا ہے۔ تو جناب اس کی زمہ داری تو ریاست کی ہے۔ ریاست کمزور ہے۔ ماضی میں ہم دیکھ چکے ہیں کہ گناہ گار بچ نکلتے ہیں۔ یہاں تک کہ ماضی میں توہین رسالت کے ملزموں کو حکومتی سرپرستی میں بیرون ملک فرار کروانے پرایسا رد عمل آتا ہے۔مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فدائیت کی حد تک محبت کرتے ہیں۔ اور یہ ایک عام تاثر ہے کہ گستاخی کے معاملے پر ریاست ناکام ہو جاتی ہے۔ ریاست کی ناکامی کی صورت میں لوگ یہ کام خود کرتے ہے۔ جب لوگ خود کرتے ہیں تو پروسیجر فالو نہیں ہوتا۔ دس لوگوں کو سزا دئیں تو دو تین معصوم بھی اس کے نرغے میں آ جاتے ہیں۔ جیسے کہ کچھ سال پہلے کراچی میں تین ڈاکوں کو قتل کیا گیا کیوں کہ لوگوں کو پتہ تھا کہ پولیس نے چھوڑ دینا ہے۔ بعد میں معلوم ہوا کہ تین میں سے دو تو ڈاکو تھے مگر ایک ڈیٹ مارنے ک لیے بلنڈگ میں گھسا ہوا تھا۔ اور وہ بھی لوگوں کے ہاتھ مارا گیا۔ تو درحقیقت یہ ریاست کی ناکامی ہے۔ ریاست کو چاہیے کہ اپنے لوگوں میں اتنا یقین پیدا کرے کہ کوئی قانون اپنے ہاتھ میں نا لے۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Sorry, but all of our mullahs combined are responsible for breeding these junglees. Mullahs, whether 'good' or 'bad', neutral or biased, are all repsonsible for creating extreme mindsets in their followers. They all tell their subjects to follow them, not Quran....They insist on the public following THEIR version of Islam. That is what has created this large segment of criminals in our ranks.
I hope the parents of these criminals have some guts and stand up to disown these pigs.
 
alisajid

Senator (1k+ posts)
چلیں شکر ہے کہ ہم اس بات پر تو متفق ہو گئے کہ گستاخ کی سزا موت ہے۔
اب مسلہ اس کی امپلیمینٹیشن کا ہے۔ تو جناب اس کی زمہ داری تو ریاست کی ہے۔ ریاست کمزور ہے۔ ماضی میں ہم دیکھ چکے ہیں کہ گناہ گار بچ نکلتے ہیں۔ یہاں تک کہ ماضی میں توہین رسالت کے ملزموں کو حکومتی سرپرستی میں بیرون ملک فرار کروانے پرایسا رد عمل آتا ہے۔مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فدائیت کی حد تک محبت کرتے ہیں۔ اور یہ ایک عام تاثر ہے کہ گستاخی کے معاملے پر ریاست ناکام ہو جاتی ہے۔ ریاست کی ناکامی کی صورت میں لوگ یہ کام خود کرتے ہے۔ جب لوگ خود کرتے ہیں تو پروسیجر فالو نہیں ہوتا۔ دس لوگوں کو سزا دئیں تو دو تین معصوم بھی اس کے نرغے میں آ جاتے ہیں۔ جیسے کہ کچھ سال پہلے کراچی میں تین ڈاکوں کو قتل کیا گیا کیوں کہ لوگوں کو پتہ تھا کہ پولیس نے چھوڑ دینا ہے۔ بعد میں معلوم ہوا کہ تین میں سے دو تو ڈاکو تھے مگر ایک ڈیٹ مارنے ک لیے بلنڈگ میں گھسا ہوا تھا۔ اور وہ بھی لوگوں کے ہاتھ مارا گیا۔ تو درحقیقت یہ ریاست کی ناکامی ہے۔ ریاست کو چاہیے کہ اپنے لوگوں میں اتنا یقین پیدا کرے کہ کوئی قانون اپنے ہاتھ میں نا لے۔
tu aap riyasaat k against hain?