ایسے علما کو کیا نام دیں۔ مولانا فضل و رحمٰن کے دھرنے میں شامل مولویوں کی زبان چیک کریں

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Listen to the language of these jahil molvis.People are turning away from Islam because of these molvis.They are not alims.I don't know how they were brought up or where they got their education from because a true alim does not use foul language even against his enemies.The sooner we get rid of these ignorant molvis the better.
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
molanas are in trouble. Every day sodomy cases are coming out. soon it will be revealed what they used to do in the madresahs.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏بینظیر کی فوٹو شاپڈ تصویروں کو ہیلی کاپٹروں سے پھینکوانے کا سلسلہ کسی نواز شریف نامی نے شروع کیا
پھر کسی نے شیریں مزاری کو اسمبلی میں ٹریکٹر ٹرالی کہا
پھر کسی کے پیروکاروں نے ریحام سے لیکر گلالالئ کو استعمال کیا
پھر کسی نے بشری بی بی پر حملے کروائے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

کچھ مولوی بھانڈوں والا کام بھی کر لیتے ہیں یہ بھی انہی میں سے ہے مگر اسکو جگتیں کرنی نہیں آ رہیں جگتوں میں مدرسے کے حالات بھی شامل کر لیتا ہے
 

lotaa

Minister (2k+ posts)
یہ بندہ کافی قابل اور ذہین عالم ہے، مگر دیوبندیت کے تعصب میں ڈوب کر اس نے اپنی عاقبت برباد کردی ہے۔ اوپر سے اسے کامیڈین بننے کا بھی بڑا شوق ہے ۔
bhai ye banda deubandi hi hy, is ka naam hay ,molvi manzoor mengal..or molvi fazal ka khas banda hay,ye tu is ne khuch b nhai kaha abhi,is aik or video hay, jis mien ye insaan kisi jaga dars detay howay itni gandi gandi batein kar raha hay,k aap toba toba karo gy