ایسا لگتا ہے کارروائی عمر اکمل کے خلاف نہیں انکی ٹیم کے خلاف ہوئی ہے- حامد

Nice2MU

President (40k+ posts)
چینل 24 اور حامد میر کی بکواس۔

ایک تو ان بے ایمانوں کی ٹائمنگ کا مسلہ رہتا ہے۔
نواز شریف کو نہ پکڑو، ٹائمنگ ٹھیک نہیں۔
زرداری کو نہ پکڑو، ٹائمنگ ٹھیک نہیں۔۔

اب تو ڈبل خوش ہوں کہ یہ نمونہ بین ہوگیا۔
 

Manii Rajput

Voter (50+ posts)
کوئٹا گلڈی ایٹرز ٹیم کو پی ایس ایل سے پہلے یہ بہت برا جھٹکا لگا ہے
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
کوئٹا گلڈی ایٹرز ٹیم کو پی ایس ایل سے پہلے یہ بہت برا جھٹکا لگا ہے

Umer Akmal must be punished with prison.
This psycho has done enough damage to Pakistan. Where ever you have a player especially from Lahore (with sorry to common people), you have this kind of politics and dirty environment.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Umer Akmal is dead weight who thinks he rules the world. he should be handed a very long BAN and should be ignored by media as he needs attention to survive