ایسا آدمی آپ کو کہیں نہیں ملے گا

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جی ہاں انسانیت سے اس قدر عاری شخص آپ کو کہیں نہیں ملے گا، جو اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھے اپنے سامنے گڑگڑاتے ہوئے مظلوموں کو دھمکیاں لگا رہا ہے کہ تمہاری جرات کیسے ہوئی مجھے بلیک میل کرنے کی، تم مجھے بلیک میل نہیں کرسکتے۔ ہزارہ والوں کو شاید علم نہیں کہ بہت چھوٹا آدمی بہت بڑے منصب پر بٹھا دیا گیا ہے۔ یہ وہی آدمی ہے جو وزیراعظم بننے سے قبل تقریروں میں کہا کرتا تھا کہ اگر دریائے فرات کے کنارے کتا بھی مرجائے تو اس کا ذمے دار حکمران ہوتا ہے۔ اور اب ہزارہ برادری کے گیارہ لوگوں کو نہایت بے دردی سے قتل کردیا گیا ہے تو اس کی ذمہ داری لینا تو دور کی بات یہ تو ان کی اشک شوئی کرنے کیلئے بھی تیار نہیں۔

میری ہزارہ برادری والوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگوں نے اس چھوٹے آدمی سے کیوں امیدیں وابستہ کررکھی ہیں، یہ آپ کے پاس آبھی جائے تو کوئی فائدہ نہیں، کیونکہ اس کے ہاتھ میں کچھ ہے ہی نہیں۔ آپ لوگ کیوں خوامخواہ اسے بااختیار سمجھ کر عزت دینے پر تلے ہوئے ہیں، اس کے بارے میں تو پورے ملک میں تاثر ہے کہ یہ بے اختیار اور بے وقعت شخص ہے جو محض شو پیس کے طور پر مقتدرہ نے سامنے بٹھا رکھا ہے۔

اس موقع پر میں مریم نواز اور بلاول کو داد دوں گا کہ دونوں ہر قسم کے ڈر اور خوف کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ان مظلوموں کے پاس جا پہنچے اور ان کے آنسو پونچھے۔۔ مریم نواز نے جس طرح ہزارہ کی خواتین کو گلے لگا لگا کر تشفی دی، اس کے مناظر دیکھ کر آنکھوں میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن کی تصاویر گھوم گئیں، اس نے بھی بالکل ایسے ہی متاثرین مسلمانوں کی ڈھارس بندھائی تھی۔۔

جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ مریم نواز اور بلاول وغیرہ دکھاوے اور سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے وہاں گئے تو میرے بھائی! سیاستدان نے تو دکھاوا ہی کرنا ہوتا ہے، اس نے پوائنٹ سکورنگ ہی کرنی ہوتی ہے، اور یہی کافی ہوتا ہے، اس کے دل میں کیا ہے، نہ یہ ہم جان سکتے ہیں اور نہ یہ ہمیں جاننے کی ضرورت ہے۔ کیا عمران خان نے جو ہر وقت تسبیح ہاتھ میں لٹکائی ہوتی ہے اور انٹرویو دیتے ہوئے بھی دانے پہ دانہ پھینک رہا ہوتا ہے، کیا وہ دکھاوا نہیں ہوتا؟ کیا جب وہ ریاستِ مدینہ کی تکرار کرتا ہے تو سیاسی مائلیج حاصل کرنے کیلئے نہیں کرتا؟ جب وہ اسلامو فوبیا کے متعلق بیانات دیتا ہے، فرانس اور یورپ کے خلاف بڑھک بازی کرتا ہے تو کیا وہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے نہیں ہوتا؟ جس شخص کی اپنی ساری زندگی رنگ رلیوں میں گزری ہو اور ایک عدد ناجائز بچی کا والد بھی ہو، وہ جب مذہبی لبادہ اوڑھ لے تو کیا ہم اس کو دکھاوا اور سیاسی مفاد کے حصول کی کوشش قرار نہیں دیں گے۔۔؟ لیکن جیسا کہ میں نے پہلے کہا، ہمیں سیاستدان کے دکھاوے سے ہی مطلب ہونا چاہئے، اگر سیاستدان دکھاوے کے طور پر غریبوں کے کام آرہا ہے، مظلوموں کی داد رسی کررہا ہے، عوام کو روزگار دے رہا ہے، ملک میں ترقیاتی کام کروا رہا ہے تو اور ہمیں کیا چاہئے؟

آخر میں مریم نواز کی ایک تصویر شیئر کرتا ہوں، یہ کس قدر پاورفل امیج ہے، یہ وہ کام ہے جو ہمارے وزیراعظم عمران خان کو کرنا چاہئے تھا، مگر وہ خوف اور ڈر کے باعث اپنی بل سے باہر نہیں نکل رہا۔۔

BwtrrF1.jpg
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Aaap mujhe ye btao ke IK ke visit se kiya Saare Jannat mein chalay jayein gay..
Tadfeen ko Rokne ka maqsad kiya hai???
Ye to ghair islami hai aur Allah bhi pasand nahi karta.

It is a clear trap to assassinate IK.
All those people who are forcing IK to visit there despite of threats, their bank accounts local and international should be checked to find out where they got the funding from..

It looks like this dharna was planned before the killing of hazara people.
 
Kam

PM can not assassinated in such gatherings.............until Allah's will..............and PM believes in this..........................

But it is not the way how they are protesting..............
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

ہزارہ برادری والے اسلام اور حضرت علی کی تعلیمات کا مذاق اُڑا رہے ہیں اور تدفین میں دیر کر کے غیر مسلموں والا کام کر رہے ہیں۔ مچھ وقعہ افسوسناک ہے لیکن بلیک میلنگ کے لئے لاشوں کی بے حرمتی اس سے بھی زیادہ افسوسناک ہے
 
Yetti

MPA (400+ posts)
Where are N league and PPP on Model Town incident. Who will give justice to them. Both parties are hypocrites. Unlike MT incident, Mach is solely a terrorist attack. Hundreds of people got killed in such attacks but nobody said that they will not bury the dead bodies. Both parties are playing dirty politics. RO NAWAZ ROOOOOOOOOOOOOOOOOOO
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
آج پہلی دفعہ کوئی کام کی بات لکھی . یہاں بھی ایک چھوٹا سا طبقہ ہمارے سوبر وزیراعظم کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہا ہے. ہمارا معصوم وزیراعظم افسوس
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
سچ ہے کہ عمران خان بیوقوف ہے لیکن پھر بھی کرپٹ نواز و زرداری سے بہتر ہے
اسی بات کا دکھ ہے. ویسے بھی بیوقوف دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے. وہ دونوں معاشی کرپٹ ہیں. یہ اخلاقی کرپٹ ہے . آپ لوگ صرف پیسے کی ھیر پھیر کو ہی کیوں کرپشن سمجھتے ہیں؟ کرپشن کی اور بھی بہت سی قسمیں ہیں.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Zinda_Rood
؟ جس شخص کی اپنی ساری زندگی رنگ رلیوں میں گزری ہو اور ایک عدد ناجائز بچی کا والد بھی ہو

اتنی نہ بڑھا پاکئی داماں کی حکایت
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
اسی بات کا دکھ ہے. ویسے بھی بیوقوف دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے. وہ دونوں معاشی کرپٹ ہیں. یہ اخلاقی کرپٹ ہے . آپ لوگ صرف پیسے کی ھیر پھیر کو ہی کیوں کرپشن سمجھتے ہیں؟ کرپشن کی اور بھی بہت سی قسمیں ہیں.

Son of a bitch. What is Ikhlaqi Corrupt and muashi corrupt but if I can get into your pig type filthy mind even in that aspect Imran is much better than others. He was superstar and this nawaz and zardari are just shiiit faced no skill idiots and yet were trying to get laid. Do you think Maryummy Qatri came out to be such a whore with a naik daddy.

P.S: Who could be more 'ikhlaqi' corrupt than the scion of Dalla Haran wala clan.
 
Wake up Pak

Ikhlakhi corrupt?
 
U proved it . this is how ur leader trained his puppies. Who just bark all day at social media.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Zinda_Rood
؟ جس شخص کی اپنی ساری زندگی رنگ رلیوں میں گزری ہو اور ایک عدد ناجائز بچی کا والد بھی ہو

اتنی نہ بڑھا پاکئی داماں کی حکایت
جو نکاح کے صرف چار مہینے بعد ہی بچہ جن کے نوتھیوں کے حوالے کردے اسکی مقدس حکایت کا کیا کرنا ہے ؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جی ہاں انسانیت سے اس قدر عاری شخص آپ کو کہیں نہیں ملے گا، جو اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھے اپنے سامنے گڑگڑاتے ہوئے مظلوموں کو دھمکیاں لگا رہا ہے کہ تمہاری جرات کیسے ہوئی مجھے بلیک میل کرنے کی، تم مجھے بلیک میل نہیں کرسکتے۔ ہزارہ والوں کو شاید علم نہیں کہ بہت چھوٹا آدمی بہت بڑے منصب پر بٹھا دیا گیا ہے۔ یہ وہی آدمی ہے جو وزیراعظم بننے سے قبل تقریروں میں کہا کرتا تھا کہ اگر دریائے فرات کے کنارے کتا بھی مرجائے تو اس کا ذمے دار حکمران ہوتا ہے۔ اور اب ہزارہ برادری کے گیارہ لوگوں کو نہایت بے دردی سے قتل کردیا گیا ہے تو اس کی ذمہ داری لینا تو دور کی بات یہ تو ان کی اشک شوئی کرنے کیلئے بھی تیار نہیں۔

میری ہزارہ برادری والوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگوں نے اس چھوٹے آدمی سے کیوں امیدیں وابستہ کررکھی ہیں، یہ آپ کے پاس آبھی جائے تو کوئی فائدہ نہیں، کیونکہ اس کے ہاتھ میں کچھ ہے ہی نہیں۔ آپ لوگ کیوں خوامخواہ اسے بااختیار سمجھ کر عزت دینے پر تلے ہوئے ہیں، اس کے بارے میں تو پورے ملک میں تاثر ہے کہ یہ بے اختیار اور بے وقعت شخص ہے جو محض شو پیس کے طور پر مقتدرہ نے سامنے بٹھا رکھا ہے۔

اس موقع پر میں مریم نواز اور بلاول کو داد دوں گا کہ دونوں ہر قسم کے ڈر اور خوف کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ان مظلوموں کے پاس جا پہنچے اور ان کے آنسو پونچھے۔۔ مریم نواز نے جس طرح ہزارہ کی خواتین کو گلے لگا لگا کر تشفی دی، اس کے مناظر دیکھ کر آنکھوں میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن کی تصاویر گھوم گئیں، اس نے بھی بالکل ایسے ہی متاثرین مسلمانوں کی ڈھارس بندھائی تھی۔۔

جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ مریم نواز اور بلاول وغیرہ دکھاوے اور سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے وہاں گئے تو میرے بھائی! سیاستدان نے تو دکھاوا ہی کرنا ہوتا ہے، اس نے پوائنٹ سکورنگ ہی کرنی ہوتی ہے، اور یہی کافی ہوتا ہے، اس کے دل میں کیا ہے، نہ یہ ہم جان سکتے ہیں اور نہ یہ ہمیں جاننے کی ضرورت ہے۔ کیا عمران خان نے جو ہر وقت تسبیح ہاتھ میں لٹکائی ہوتی ہے اور انٹرویو دیتے ہوئے بھی دانے پہ دانہ پھینک رہا ہوتا ہے، کیا وہ دکھاوا نہیں ہوتا؟ کیا جب وہ ریاستِ مدینہ کی تکرار کرتا ہے تو سیاسی مائلیج حاصل کرنے کیلئے نہیں کرتا؟ جب وہ اسلامو فوبیا کے متعلق بیانات دیتا ہے، فرانس اور یورپ کے خلاف بڑھک بازی کرتا ہے تو کیا وہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے نہیں ہوتا؟ جس شخص کی اپنی ساری زندگی رنگ رلیوں میں گزری ہو اور ایک عدد ناجائز بچی کا والد بھی ہو، وہ جب مذہبی لبادہ اوڑھ لے تو کیا ہم اس کو دکھاوا اور سیاسی مفاد کے حصول کی کوشش قرار نہیں دیں گے۔۔؟ لیکن جیسا کہ میں نے پہلے کہا، ہمیں سیاستدان کے دکھاوے سے ہی مطلب ہونا چاہئے، اگر سیاستدان دکھاوے کے طور پر غریبوں کے کام آرہا ہے، مظلوموں کی داد رسی کررہا ہے، عوام کو روزگار دے رہا ہے، ملک میں ترقیاتی کام کروا رہا ہے تو اور ہمیں کیا چاہئے؟

آخر میں مریم نواز کی ایک تصویر شیئر کرتا ہوں، یہ کس قدر پاورفل امیج ہے، یہ وہ کام ہے جو ہمارے وزیراعظم عمران خان کو کرنا چاہئے تھا، مگر وہ خوف اور ڈر کے باعث اپنی بل سے باہر نہیں نکل رہا۔۔

BwtrrF1.jpg
تصویر کو چھوڑو کمال اداکاری دیکھو اکیڈمی ایوارڈ کے لئے نامزد ہونا چاہئے اسکو
 
Apna dna check kara lay aysa aadmi teray ghar ka chakkar laga kay aa gaya hay.
Baygherat bhoonku...
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
BwtrrF1.jpg

مسکارہ زدہ گھنی نقلی پلکھیں، لال نیل پالش، بانہوں میں رولیکس کی گھڑی، — یہ دھندے کا گیٹ اپ ہے یا جنازے کا، غنڈی رن
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
تصویر کو چھوڑو کمال اداکاری دیکھو اکیڈمی ایوارڈ کے لئے نامزد ہونا چاہئے اسکو
سارا ٹبر چوروں کا چور ڈاکووں کا ڈاکو ٹھگوں کا ٹھگ جھوٹوں میں جھوٹا اداکاروں میں اداکار ساری حرام خورویاں اس نورے کے خاندان میں موجود ہیں۔