ایران کے جھوٹ

Shanzeh

Minister (2k+ posts)

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

48013957332_331fd6def8_b.jpg

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکا کسی کا دوست نہیں وہ اپنے مفاد کا دوست ہے. پندرہ سال ایران کو عراق میں حلقہ اثر بنانے کے لیا وقت دیا. اب مگر مچھ کے آنسو بہا رہا ہے. مطلب نکل جانے کے بعد پاکستان، سعودیہ یا کسی بھی مسلم اکثریتی ملک کے خلاف یہی رویہ اپنائے گا​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
No bro , he is US employee and it’s not first time he is posting their narrative.
I agreed with you metaphorically. In reality dont think he is paid.
What is strange that being Pakistani why the heck we are falling for this kind of stuff.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
دیش کا آغاز ہوا تو سنی علاقوں میں
عراق و شام میں سنی علاقوں میں دیش کا قبضہ ہو گیا شیعہ علاقوں میں نہیں
.
پھر ایران نے شامی صدر بشار الاسد کا ساتھ دیا اور دیش کو پھینٹا لگایا
اس وقت یہاں اس فورم کے سفیانی حضرات پھینٹا پڑنے سے انکاری تھے اور کہتے تھے کہ ایران سنی علاقوں میں عوام کے خلاف کاروائیاں کر رہا ہے
لیکن پھر دنیا نے دیکھا کہ شام سے دیش کا خاتمہ ہوا
یہ سب ایران کی وجہ سے ہی ہوا
.
تھریڈ میں موجود ویڈیوز میں بس کوسنے ہی دیے گئے ہیں
 
لمبڑدار

Senator (1k+ posts)
We trust more Iran than scumbag Americans. Iran has been obliging and doing the right thing

Trump is working jews agenda to finish Iran off

Stop trying to fool us
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

48013957332_331fd6def8_b.jpg

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

azeezam shanzeh sb, you want to know the real truth then listen to following video I am posting. It explains fully what has been going on in this world between people ever since they came to existence and what is currently going on as well as what will happen in future till deen of islam becomes fully established in this world regardless what opponents of deen of islam do to try to stop it from taking roots.

Religion and secularism both are going to lose out as humanity becomes better and better educated to see what is really causing them problems, how and why as well as what can help them solve their problems, how and why. It is only a matter of some time before things change drastically through out this world in favour of humanity as a whole.

Regards and all the best.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دیش کا آغاز ہوا تو سنی علاقوں میں
عراق و شام میں سنی علاقوں میں دیش کا قبضہ ہو گیا شیعہ علاقوں میں نہیں
.
پھر ایران نے شامی صدر بشار الاسد کا ساتھ دیا اور دیش کو پھینٹا لگایا
اس وقت یہاں اس فورم کے سفیانی حضرات پھینٹا پڑنے سے انکاری تھے اور کہتے تھے کہ ایران سنی علاقوں میں عوام کے خلاف کاروائیاں کر رہا ہے
لیکن پھر دنیا نے دیکھا کہ شام سے دیش کا خاتمہ ہوا
یہ سب ایران کی وجہ سے ہی ہوا
.
تھریڈ میں موجود ویڈیوز میں بس کوسنے ہی دیے گئے ہیں
سنیوں نے تھریڈ کے ذریعے امریکی پروپگنڈا سمجھتے ہوئے اسے آڑے ہاتوں لیا لیکن رافضی اپنی جبلت سے مجبور ہیں

داعش کا آغاز عراق پر امریشعہ اتحاد کے قبضے کو جواز فراہم کرنے کے لیے کیا گیا
شام میں داعش بشار کی نصرت کے لیے بھیجی گئی جس کی آڑ میں شہریوں کو نشانہ بنایا گیا اور کام ختم ہونے پر داعش کر کرایہ فراہم کرکے نکال لیا گیا

امریکا نے دا عش کی بجائے ایرانی ملیشیا کو بلاوجہ سر پر نہیں بٹھایا
 
Last edited:

آپ کی باقی فضول باتیں تو ایک طرف لیکن آپ کو کم از کم "تھریڈ کے ذریعے" پر لنک دینا چاہیے تھا تاکہ آپ ماڈرن ڈے کوفی نہ کہلائے جایئں