ایجنسیاں ہمارے لوگوں پر دباؤ ڈال رہی ہیں کہ وہ دھرنا نہ دیں ،مولانا فضل الرحمان کا الزام

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)



ان سب کے مکھڑوں پر لعنتوں کے لاامتناہی سلسلے کے باعث ایک عجیب قسم کی نحوست ٹپک رہی ہے . اتنی لعنت تو مودی کی شکل پر بھی نہیں . ایک سے ایک بڑھ کر ابلیس کا چیلا نظر آ رہا ہے
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Fake molvi Fazlu has not given a single valid reason for his sit in.He wants to topple PTI government because he has enmity with Imran but this not how democracies work.He is welcome to table a vote of no confidence in the National Assembly to oust the government.
 

Zaidi Qasim

Chief Minister (5k+ posts)



ان سب کے مکھڑوں پر لعنتوں کے لاامتناہی سلسلے کے باعث ایک عجیب قسم کی نحوست ٹپک رہی ہے . اتنی لعنت تو مودی کی شکل پر بھی نہیں . ایک سے ایک بڑھ کر ابلیس کا چیلا نظر آ رہا ہے
ڈاکٹر صاحب ،کس قسم کی عجیب نحوست ٹپک رہی ہے ۔ مجھے تو مولانا پہلے سے زیادہ ھشاش بشاش نظر آرہے ہیں ، بلکہ دائیں اور بائیں طرف کھڑے ہوئے حضرات کے منہ پہاڑی بکریوں جیسے ہوئے نظر آتے ہیں ، مولانا تو خوب گونج گرج رہے ہیں ۔ مجھے تو انکا چہرہ پہلے سے زیادہ نورانی دکھائ دے رہا ہے ۔ﷲ نظر بد سے بچائے 😊 ۔
 

Penthouse_Pirates

Politcal Worker (100+ posts)
Ha ha ha, not agencies, it's called political wisdom.
مولبی ڈیزل ایسی باتیں کر کے پتلی گلی سے نکلنا چاہ رھا ہے، کہ ممیرے بندے تواسلام آباد کو اُلٹا کرنا چاہ رھا تھا، لیکن ایجنسیوں نے میرے سارے بندے بند کر دئیے
 

hello

Councller (250+ posts)
وہی پرانا دیسی فارمولا لانگ مارچ کی ناکامی کو دیکھتے ہوئے کوشش کہ اپنی ناکامی کسی اور پر ڈال دو ہمارے شاید اگلا بیان "لاکھو ں لاکھ کارکن غائب ہو گئے
 
Last edited:

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
malaun, please give the dharna. You have taken money from Pakistan's enemies so do what you paid for, this way we can close your chapter as well.
 

Eyeaan

Minister (2k+ posts)
وہی پرانا نونی رونا دھونا ۔۔۔ جی وہ دو نا معلوم افراد نے ہمارے تین لوگوں کو فون کر دیا تھا ۔ سب اسی وجہ سے ہوا ۔۔۔
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion