ایاز امیر پر حملے کے بعد مجھے شدید خطرہ ہے۔ شاہین صہبائی

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بے غیرت باجوے نے نہ عورتوں نہ بچوں کو اور نہ ہی بزرگوں کو بخشا۔۔ فکر ناٹ۔۔ مشرف سے عبرت پکڑ۔۔ وہ بھی مکے لہراتا تھا۔۔ جب بارہ مئی کو کراچی میں ایم کیو ایم کے دہشتگرد لاشیں گراتے تھے۔۔۔ اب اسکی حالت دیکھ ۔۔


https://twitter.com/x/status/1543045055811768320
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بے غیرت باجوے نے نہ عورتوں نہ بچوں کو اور نہ ہی بزرگوں کو بخشا۔۔ فکر ناٹ۔۔ مشرف سے عبرت پکڑ۔۔ وہ بھی مکے لہراتا تھا۔۔ جب بارہ مئی کو کراچی میں ایم کیو ایم کے دہشتگرد لاشیں گراتے تھے۔۔۔ اب اسکی حالت دیکھ ۔۔


https://twitter.com/x/status/1543045055811768320


جانی ، حمام کیسا چل رھا ہے ؟ استرے لہراتے ہوئے تم بھی سر مقتل چلو، نائیوں کے ریٹ بڑھ گئے ہیں ۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
صہبائی صاحب

اب نہیں کو ئی بات خطرے کی
اب سبھی کو باجوے سے خطرہ ہے

جون ایلیا صاحب سے معذرت کے ساتھ

کیوں تابان ؟

باجوے نے بجا بجا دی ہے ۔
ھر وہ ڈفلی کہ چھید تھا جس
لوگ ، روتے ہیں نام لیتے ہیں
ھر وہ فتنہ کہ بھید تھا جس میں
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
جب ضیا کا جہاز ہوا میں ایک دھماکے سے پؔٹ گیا تھا تو آج کل کے برگیڈیر اور غالبا شفارشی میجر جنرل ابھی فوج میں بھرتی ہوے ہونگے لیکن لگتا ہے اس انجام سے سبق نہیں سیکھا کہ امریکہ کتنا اچھا اور وفادار دوست ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Shaheen sahib Zidagi Mout Allah swt k hath mein ha.Ap log sach boltay rehay..
IA next time in sab choro ko phansi deni ha direct...
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلڈاگ مرتد کا فر خنزیر امریکہ اسرائیل اور انڈیا کے مشترکہ پالتو کتے کی موت انشا اللہ ہر پاکستان دشمن فوج دشمن اسلام دشمن کی طرح بہت عبرتناک ہوگی اس خنزیر ی مرتد کافر نے جو نقصان پاکستان کی معیشت پاکستان کی فوج اور اسلام کو پہنچایا ہے اسکی سزاکے طور پر اس کی تو بوٹیاں کرکے اسرائیلی قادیانی مرکز کے باہر کتوں کو کھلا دینی چاہیں
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

کیوں تابان ؟

باجوے نے بجا بجا دی ہے ۔
ھر وہ ڈفلی کہ چھید تھا جس
لوگ ، روتے ہیں نام لیتے ہیں
ھر وہ فتنہ کہ بھید تھا جس میں
پہلے یہ نام گنجا لیتا تھا
رو رو دہائی دیتا تھا
وہی گنجا جو لندن بیٹھا ہے
اسکا گریہ سنائی دیتا تھا
تب یہ باجوا سگ کوچہ تھا

اور گنجا اسکا چوچا تھا
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے یہ نام گنجا لیتا تھا
رو رو دہائی دیتا تھا
وہی گنجا جو لندن بیٹھا ہے
اسکا گریہ سنائی دیتا تھا
تب یہ باجوا سگ کوچہ تھا

اور گنجا اسکا چوچا تھا


تابان، مشق جاری رکھو ۔​