بات شاید لوگوں کو عجیب لگے لیکن ہم لوگ خون کی ہولی سے گزر چکے ہیں۔ پاک فوج نے فاٹا کہ علاجات میں آپریشن کر کے رام اور مودساد کے دہشت گردوں کو بھگایا۔ یہ لوگ معصوم بچوں کو خود کش حملے کی تربیت دیتے اور پاکستان ہی کے میڈیا ایکنکروں اور سیاستدانوں سے پاکستان کو گالی نکلواتے۔
یہ تھا ماضی، لیکن ہم نے اس سے کیا سیکھا۔
بات سمجھنے کی ہے کہ جس طرح مذہب استمال کیا گیا پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے اب نسلی امتیاز (ریس ازم) بھی استمال کیا جائے گا۔
۔ کوئٹہ میں حملہ دراصل بلوچ اور ہزاروں کو آپس میں لڑانا ہے
۔ اورمرا میں قتل دراصل پنجابیوں کو پشتونوں سے نفرت کروانا ہے
تو اب ان کا اگلا قدم کیا ہو گا؟؟؟
اب ان کا ٹارگیٹ پشتونوں کے سفاقانہ قتل کا واقعہ ہو سکتا ہے۔
لیکن کیوں؟
اس لیے کہ پنجاب میں تو کوئی پی.ٹ.ایم جیسی تنظیم موجود نہیں لیکن پشتوں میں ہے۔ جو خود کو پشتون تحفظ مؤومنٹ جیسا کے متحادہ قومی مؤومنٹ ہے کہلاتی۔ دونوں کا نام ہی ایک نہیں کام بھی ایک جیسا ہے خون اور نسل پر سیاست۔
تو اب ہو گا کیا؟
جب کوئی پشتونوں کا سفاقانہ قتل کا واقعہ ہو گا اُس کو بہانہ بنا کر منظور پشتین پنجابیوں یا پاکستان کے کسی بڑے شہر مثلاََ کراچی یا لاہور میں قتل و غارت کے لیے حملے کروائے گا۔

پشتین ہی دراصل نیا الطاف حسین ہے
پشتون تحفظ موومنٹ = متحدہ قومی موومنٹ
پشتون تحفظ موومنٹ = متحدہ قومی موومنٹ