اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں- بلاول بھٹو

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں پڑوس میں بھی کسی نے اپنی والدہ کے نام سے کینسر ہسپتال بنایا تھا؟


ایسے نیک کام کرنا تو صرف قسمت والوں کے نصیب میں ہے​
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
ایسے نیک کام کرنا تو صرف قسمت والوں کے نصیب میں ہے​
ایسے 'قسمت والوں' کا ہاتھ جس چیز پر پڑا وہ برباد ہو گئی۔ تبھی کراچی کے پاس سے تیل نہیں نکلا۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے 'قسمت والوں' کا ہاتھ جس چیز پر پڑا وہ برباد ہو گئی۔ تبھی کراچی کے پاس سے تیل نہیں نکلا۔


سننے میں آیا ہے کہ اُس رِگ پر لاڑکانہ کے کچھ ایڈز ذدھا مزدور
جو کام کر رہے تھے​
 

lonewolf

Senator (1k+ posts)
is bar bilawal nien chwal mari hai,professional beggary is a crime....bilawal is trying to be ZAB,ab tk ab tk PM nien khud ko control na kr k isko importance di hai,
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
شوکت خانم ہسپتال 1992 کے ورلڈ کپ کے بعد بنا ہے۔ اور اس ہسپتال کی زمین اور پیسہ 'گنجے' سے وصول کیا تھا۔ گویا 'گنجے' سے بھی چندہ لیا، اور اس چندے سے سیاست کی۔

جب تمھیں یہ بھی نہیں معلوم کہ شوکت خانم ٹرسٹ کب بنا تھا تو تم سے بحث ہی فضول ہے۔۔۔

ویسے گنجے نے کتنا چندہ دیا تھا؟
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
This is the true intellectual level of Bilawal, he has to resort to such statements to get any attention worth the name.
Poor man is not sure what direction to take as he is the puppet of his father who sends him against PML-N one day and after PTI the next day. Nass nass kay saan phul gayee Bilawal dee per aik tehnee say doosri tehney chalangay marta ja raha hai or bus. Is nay rehna to us he darakht key tehnee pay hai jis ko Zaradri nay phailaya.
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
‏پی ٹی آئی کے کارکنوں کا حال آجکل پریشر کُکر جیسا ہے! نیچے مہنگائی سے آگ لگی ہوئی ہے مگر اُوپر سے سیٹیاں بجا رہے ہیں?
ہاہا ہاہا بالکل درست مثال ہے۔
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
جب تمھیں یہ بھی نہیں معلوم کہ شوکت خانم ٹرسٹ کب بنا تھا تو تم سے بحث ہی فضول ہے۔۔۔

ویسے گنجے نے کتنا چندہ دیا تھا؟
ٹرسٹ بنا لیا مگر عوام نے آپ کے لیڈر پر ٹرسٹ نہیں کیا۔ شوکت خانم کی زمین بھی گنجے نے دی اور پچاس کروڑ کی رقم بھی۔ پیشہ ور بھکاری ان پیسوں سے سیاست میں آیا۔
 

aminm62

Politcal Worker (100+ posts)
جب آپ کی اپنی کارکردگی صفر ہو اور آپ کے پاس دنیا کو دکھانے کے لئے کچھ نہ ہو تو آپ دوسروں کی برائیاں کر کے اپنی برائیوں اور ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہی مثال ہمارے سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان کی ہے۔ مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ نو ماہ گزر جانے کے باوجود عمران خان ذہنی طور پر خود کو وزیراعظم ماننے کو تیار نہیں۔ عمران خان کو یقین کیوں نہیں آتا کہ اب وہ اپوزیشن میں نہیں بلکہ اس ملک کے وزیراعظم ہیں، تو کیا ہوا اگر سلیکٹڈ ہیں، وزیراعظم وزیراعظم ہوتا ہے منتخب ہو یا سلیکٹڈ۔
 

aminm62

Politcal Worker (100+ posts)
ہاہا ہاہا بالکل درست مثال ہے۔

‏پاکستان کے سمندر میں ڈرلنگ کرنے والی کمپنیوں کو 6 ہزار فٹ کے بعد ‏ایک پرچی ملی جس پر لکھا تھا “گھبرانا نہیں ہے” ‏منقول ???
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اور یہ ہمیں شمسی توانائی سے چلنے والی کھسری بتائی گی؟ پیپلیوں کی سلیکٹڈ چیئرپرسن کو اپنی چونچ بند ہی رکھنی چاہیے ... جو لوگ اپنی مری ہوئی ماں کی جالی وصیت دکھا کہ ملک پر حکمرانی کرنے آ جاتے ہیں، انہے یہ سب زیب نہیں دیتا.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

‏میں حیران نہیں ہوں بس یہ دیکھ رہا ہوں
کتنا گر رہے ہیں لوگ مجھے گرانے کی کوشش میں

???

60495911_433069613928674_1211451111303544832_n.jpg
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
بندہ رمضان شریف کے مہینے میں کیا بولے ؟ اور وہ بہی اس دلال بیٹے کیلیئے جو اپنی ماں کی مسسل دلالی سے باز نہیں آرہا
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
ایسے نیک کام کرنا تو صرف قسمت والوں کے نصیب میں ہے​
ڈاکٹر صاحب کس جاھل سے بحث کر رہے ہویہ نام بدل کر آیا ہے اور بے وجہ فضول پوسٹیں کر رہا ہے جاھل انسان ہے اس کی حرام کی کمائی بند ہوئی ہے اسی لیے یہ جو پاکستان پر مسلسل تنقید کر رہے ہے
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
ٹرسٹ بنا لیا مگر عوام نے آپ کے لیڈر پر ٹرسٹ نہیں کیا۔ شوکت خانم کی زمین بھی گنجے نے دی اور پچاس کروڑ کی رقم بھی۔ پیشہ ور بھکاری ان پیسوں سے سیاست میں آیا۔
گنجے نے زمین اپنی ماں کی جائیداد میں سے نہیں دی پاکستان کی زمین تھی پاکستان والوں نے دی اور رہ گئی تم جیسے گھٹیا لوگوں کی تم تو اپنے گھر میں باتھروم نہیں بنوا سکتے