اگر ن لیگ ان آڈیوز کوعدالت لے کرجائے گی تو وہ اسے اڑا کر رکھ دے گی،ثنابچہ

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ٹچہ مریم ہب کی کنیز
063E4A19-AB4B-46ED-99B3-7696BE52600A.jpeg


تو لے جاۓ نا انتظار کس بات کا ہے ۔ اُڑا کر رکھ دے بات ختم۔

جب کسی میںنفرت اور جہالت کی مقدار بڑھ جاتی ہے تو نتیجہ ثناء بچہ اور مریم صفدر کی شکل میں نکلتا یے۔۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اگر کسی پیغمبر یا کسی ولی اللہ یا کسی جرنیل یا کسی جج کی بھی کوئی کلپ نکل آئے تو کیا پانامہ لیلس میں لگے


ہوئے جرم کے ثبوت ختم ہو جائیں گے۔ کیا منی لانڈرنگ جسٹیفائی ہو جائے گی کیا عدالت قوم سے

خطاب اور اسمبلی کے فلور پر بولے ہوئے جھوٹ سچ ثابت ہو جائیں گے


کیا منی ٹریل مل جائے گی کیا مجرم چور فراڈئے منیُ لانڈر سازشی دودھ کے دھلے فرشتے ہو جائیں گے جو

جائیداد چالیس سال پہلے کِک بیک فراڈ منی لانڈرنگ سے خریدی گئی کسی موجودہ۔

کلپ کی وجہ سے کیا چالیس سال پہلے کی چوری فراڈ منی لانڈرنگ جسٹیفائی ہو جائے گی ؟ فائز عیسی ٹائپ کا

کوئی جج اتنا گدھا بیوقوف اور جاہل کیسی ہو سکتا ہے

چالیس سال پرانا جرم کسی موجودہ کلپ کو بنیاد بنا کر اس جرم کو ختم کر سکے ایسی بیوقوفی حرام زدگی اور

گشتی پن کوئی جاہل۔ تو کر سکتا ہے کوئی جج نہیں

حساب مانگا جا رہا ہے چالیس سال پرانا اور موجودہ کسی کے کلپ سے وہ چالیس سال پرانا جرم ختم نہیں ہوتا

حضور یہ ہیں وہ زرائع

اوئے نوریا کیڑے زرائع کتھے نے زرائع رسیداں کڈ
پورنو کلپ نہ کڈ


پورنو کلپ یا کوئی بھی آڈیو نئی ہے حساب پرانا مانگا جارہا ہے فائز عیسی ٹائپ کے کسی بھی نطفہ حرام اور خنزیر النسل کے دماغ میں اگر کوئی خوش غلط گہمی یا

خناق ہے اور وہ یہ سوچتا ہے کہ جیسے حدیبیہ میں

اربوں روپے وصول کرکے منی لانڈرنگ کرکے ان چوروں فراڈیوں نطفہ حراموں کو پہلے اپنی ماں کا

خصم بنا کر ریلف دے دیا تو وہ الو کا پٹھا احمقوں کی جنت میں رہتا ہے اور اب ایسا ہوا تو پھر موب

جسٹس ہوگا ہر ملک دشمن انصاف دشمن جج اور مافیا کے خلاف انشا اللہ
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے تو چار فیلٹوں کا حساب مانگا ہے لیکن ایک بدو نے تو حضرت عمر سے صرف ایک چادر کا حساب مانگا تھا۔ کیا اس سوال سے حضرت عمر کی ریاست بے کار ہو گئی تھی؟
ثنا بچہ بھی بکواس کرتی ہے۔

جب ایک معمولی چوری کی واردات میں بھی عینی شاہد کی ضرورت پڑتی ہے تو ایک ویڈیو کی سچائی معلوم کرنے کے لیے ویڈیو بنانے والی کو سامنے کیوں نہیں آنا چاہیے؟
ثنا بچہ کا خیال ہے کہ نواز لیگ سب کے سب پیغمبر ہیں جو کہیں ان پر آنکھ کان بند کر کے یقین کرنا چاہیے۔جاہل عورت۔
 

AZ1

Senator (1k+ posts)
ager magar lai kar jao na ghaleez media ke ghaleez anchors tv per beth kar bonknay se kuch nahi hoga
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے تو چار فیلٹوں کا حساب مانگا ہے لیکن ایک بدو نے تو حضرت عمر سے صرف ایک چادر کا حساب مانگا تھا۔ کیا اس سوال سے حضرت عمر کی ریاست بے کار ہو گئی تھی؟
ثنا بچہ بھی بکواس کرتی ہے۔

جب ایک معمولی چوری کی واردات میں بھی عینی شاہد کی ضرورت پڑتی ہے تو ایک ویڈیو کی سچائی معلوم کرنے کے لیے ویڈیو بنانے والی کو سامنے کیوں نہیں آنا چاہیے؟
ثنا بچہ کا خیال ہے کہ نواز لیگ سب کے سب پیغمبر ہیں جو کہیں ان پر آنکھ کان بند کر کے یقین کرنا چاہیے۔جاہل عورت۔

معلوم نہیں کہ حضرت عمر رض کے واقعے میں کس نے کسی بدو ک شامل کر دیا ہے حالانکہ وہ تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پرانے صحابی اور بڑے فقہی صحابی سلمان فارسی رض تھے۔
 
Last edited:

Muhammad*Ali

Voter (50+ posts)
معلوم نہیں کہ حضرت عمر رض کے واقعے میں کس نے کسی بدو ک شامل کر دیا ہے حالانکہ وہ تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پرانے صحابی اور بڑے فقہی صحابی ابوذر غفاری رض تھے۔
do you have any valid source for this please. Hazrat Abu Zar Ghaffari to azeem sahabi hy. agr valid source hy tou issue clear hojae
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
do you have any valid source for this please. Hazrat Abu Zar Ghaffari to azeem sahabi hy. agr valid source hy tou issue clear hojae

میری بات میں ابوذر غفاری رض کی عظمت کو کیا نقصان پہنچا ؟ لیکن مجھ سے غلط ہوئی۔ اس واقعے میں سلمان فارسی کا ذکر ہے۔ وہ بھی کوئی بدو نہیں تھے۔

کئی پڑھا تھا۔ سرچ کر کے بتا دونگا۔
 
Last edited:
Sponsored Link