اگر میں وزیراعظم ہوتا تو امریکی ڈالر 110سے 115 روپے ہوتا، شاہد خاقان عباسی

shahid.jpg

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج اگر میں وزیراعظم ہوتا تو ڈالر 110 سے 115 روپے تک محدود ہوتا۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں خصوصی گفتگو کرتےہوئےشاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت نے معیشت کو تباہ کردیا، ملکی ترقی ختم ہوگئی ہے روپیہ کمزور ہوگیا یہ سارے مسئلے کی جڑ یں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی منڈیوں میں پیٹرول 125 ڈالر فی بیرل تک گیا ہے مگر مقامی سطح پر پیٹرول کی وہ قیمت نہیں ہوئی جو آج ہے، موجودہ حکومت کی معاشی ناکامیوں کی وجہ سے روپیہ اس قدر کمزور ہوگیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ میرے دور میں ڈالر 105 سے 115 تک گیا تھا آج بھی اگر میں وزیراعظم ہوتا تو ہم ڈالر کو اسی سطح پر رکھتے، اس وقت بھی ہم نے 105 سے 115 روپے تک ڈالر کو خود مہنگا کیا کہ ایکسپورٹس کو ریلیف ملے، اسے مینج فلوٹ کہتے ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج نیب کا ادارہ جھوٹ بول رہا ہے، یہ کیسا احتساب کا ادارہ ہے جو 821 ارب روپے ریکور کرنے کا دعویٰ کرتا ہے مگر فنانس منسٹری کو صرف 6 ارب جمع کروائے جاتے ہیں مطلب یہ ہے کہ احتساب کرنے والے ہی پیسہ کھا گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دوبارہ حکومت میں آکر نیب کے ادارے کو نہ صرف بند کردیں گے بلکہ اس وقت جو نیب میں موجود ہیں ان کا احتساب کریں گے ، احتساب کرنےو الوں کو بھی احتساب ہوگا اور یہ آپ دیکھیں گے، ہم اس کیلئے ایک علیحدہ سے ادارہ بنائیں گے۔
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

Q tum nay $$$ gahr mae chuhpaiy hein?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ میرے دور میں ڈالر 105 سے 115 تک گیا تھا آج بھی اگر میں وزیراعظم ہوتا تو ہم ڈالر کو اسی سطح پر رکھتے، اس وقت بھی ہم نے 105 سے 115 روپے تک ڈالر کو خود مہنگا کیا کہ ایکسپورٹس کو ریلیف ملے، اسے مینج فلوٹ کہتے ہیں۔
دیکھ لو پٹواریو۔ تمہارا ابو آج خود اقرار کر بیٹھا ہے کہ ہم ڈالر کی قدر کو مصنوعی کنٹرول کر کے تم کنجروں کو بیوقوف بناتے تھے کہ معیشت بالکل ٹھیک ہے۔ جبکہ حقیقت میں قومی خزانہ دیوالیہ ہو چکا تھا
6E1AA835-B47E-4E64-AD73-64617614CB4D.jpeg
C539ACF4-CD41-4695-B31F-E46EC911005E.jpeg
Bubber Shair Rajarawal111 Shazi ji Desprado ansar_raja786 shujauddin Baadshaah Awan S Resilient
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھ لو پٹواریو۔ تمہارا ابو آج خود اقرار کر بیٹھا ہے کہ ہم ڈالر کی قدر کو مصنوعی کنٹرول کر کے تم کنجروں کو بیوقوف بناتے تھے کہ معیشت بالکل ٹھیک ہے۔ جبکہ حقیقت میں قومی خزانہ دیوالیہ ہو چکا تھاView attachment 3347View attachment 3348
Bubber Shair Rajarawal111 Shazi ji Desprado ansar_raja786 shujauddin Baadshaah Awan S Resilient
Oy putwari. Ye tumhara nhe leader hey
 
Imjutt

MPA (400+ posts)
shahid.jpg

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج اگر میں وزیراعظم ہوتا تو ڈالر 110 سے 115 روپے تک محدود ہوتا۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں خصوصی گفتگو کرتےہوئےشاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت نے معیشت کو تباہ کردیا، ملکی ترقی ختم ہوگئی ہے روپیہ کمزور ہوگیا یہ سارے مسئلے کی جڑ یں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی منڈیوں میں پیٹرول 125 ڈالر فی بیرل تک گیا ہے مگر مقامی سطح پر پیٹرول کی وہ قیمت نہیں ہوئی جو آج ہے، موجودہ حکومت کی معاشی ناکامیوں کی وجہ سے روپیہ اس قدر کمزور ہوگیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ میرے دور میں ڈالر 105 سے 115 تک گیا تھا آج بھی اگر میں وزیراعظم ہوتا تو ہم ڈالر کو اسی سطح پر رکھتے، اس وقت بھی ہم نے 105 سے 115 روپے تک ڈالر کو خود مہنگا کیا کہ ایکسپورٹس کو ریلیف ملے، اسے مینج فلوٹ کہتے ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج نیب کا ادارہ جھوٹ بول رہا ہے، یہ کیسا احتساب کا ادارہ ہے جو 821 ارب روپے ریکور کرنے کا دعویٰ کرتا ہے مگر فنانس منسٹری کو صرف 6 ارب جمع کروائے جاتے ہیں مطلب یہ ہے کہ احتساب کرنے والے ہی پیسہ کھا گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دوبارہ حکومت میں آکر نیب کے ادارے کو نہ صرف بند کردیں گے بلکہ اس وقت جو نیب میں موجود ہیں ان کا احتساب کریں گے ، احتساب کرنےو الوں کو بھی احتساب ہوگا اور یہ آپ دیکھیں گے، ہم اس کیلئے ایک علیحدہ سے ادارہ بنائیں گے۔
It is Dollar not your pair of pants that can be drop that easy.... LOL Kanjar patwar khana
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
دیکھ لو پٹواریو۔ تمہارا ابو آج خود اقرار کر بیٹھا ہے کہ ہم ڈالر کی قدر کو مصنوعی کنٹرول کر کے تم کنجروں کو بیوقوف بناتے تھے کہ معیشت بالکل ٹھیک ہے۔ جبکہ حقیقت میں قومی خزانہ دیوالیہ ہو چکا تھاView attachment 3347View attachment 3348
Bubber Shair Rajarawal111 Shazi ji Desprado ansar_raja786 shujauddin Baadshaah Awan S Resilient

انہوں نے پانچ سال میں جتنے ڈالر مارکیٹ کنٹرول کرنے کیلئے استعمال کئے اس سے زیادہ یہ حکومت تین سال میں خرچ کرچکی ہے اور ڈالر کا ریٹ پھر قابو نہیں ہورہا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Did Imran Khan experiment worked?

Imported increase more, Reserve fall to 3.1 billion dollar in just 4 months, CAD of 4.5 billion dollar in just 4 months, debt increased more, import based consumption growth, no export innovation and all the export increased is based on inflation not PTI did something well, FDI decrease, PSX got EM to FM, 650 million dollar outflow from PSX in just 4 months, Inflation highest in SA.

arifkarim what got better than Dar or PPP?
Wake me up when reserves fall to 2018 levels. Right now they are above 23 billion dollars
6D24DB18-3943-492D-8E60-6B22AFFEB437.jpeg
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)
Wake me up when reserves fall to 2018 levels. Right now they are above 23 billion dollars View attachment 3349
No.

7 Billion dollar in that reserve are safe deposit, which cannot be used like Term deposit.

5 billion dollar are Swap Liabilities.

Meaning 12 billion dollar cannot used in that reseerve.

Remaining 5 are WB, IMF, Euro Bond, ADB credits.

Therefore, that is why i always say that we are at worse situation than 2018.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انہوں نے پانچ سال میں جتنے ڈالر مارکیٹ کنٹرول کرنے کیلئے استعمال کئے اس سے زیادہ یہ حکومت تین سال میں خرچ کرچکی ہے اور ڈالر کا ریٹ پھر قابو نہیں ہورہا
مصنوعی کنٹرول کرنا ہی نہیں ہے۔ یہ کتنی بار سمجھانا پڑے گا۔ آپ مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر پھینکے یا دس۔
جب تک برآمداد درآمداد یعنی تجارت میں توازن نہیں آتا ڈالر مسلسل بڑھتا چلا جائے گا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
No.

7 Billion dollar in that reserve are safe deposit, which cannot be used like Term deposit.

5 billion dollar are Swap Liabilities.

Meaning 12 billion dollar cannot used in that reseerve.

Remaining 5 are WB, IMF, Euro Bond, ADB credits.

Therefore, that is why i always say that we are at worse situation than 2018.
That's why net reserves are negative but they have been negative since 2018 after the peak of Darnomics
5F8E7FB9-4E3E-482A-AD88-85887DD21FC5.png
7E51023C-5339-40E4-ACDB-4B6F0205BE9D.jpeg
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Saree industry band ho gsee hotee , exports 18 billion dollars per aajatee. Berozgaree berh jatee. Foreign reserves 5 billon dollars se bhi kam hote. Ye bhi bata kanjar ke her saal 13 billion dollars kese wapis kerte kiunkay na to tum logn ne hundi rokni thee jo seedhe raste se pakistan mein remittance ati. Lockdown mein na tum ne ehsas program k tehat logon ko 12000 dene the , adhi qome footpath per aajatee. Saree punjab police jatee umra per chakari ker rehi hoti.

Bhai sab cheezein bataya ker na sath. Dollar ko artificially control kerne ke muzammiraat.
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Per too hota kiyon?
Too or teray "bachay Maryam k Ghulam" Too nay he kaha thaa na?, or tera to vazeer-e-Azam tub Nawaz sharif tha jub too pehleye or aakhree dafa Vazeer-e Azam tha to phir kaisay ho ga! Tera to flook lag gaya tha!!
 
Talisman

MPA (400+ posts)
shahid.jpg

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج اگر میں وزیراعظم ہوتا تو ڈالر 110 سے 115 روپے تک محدود ہوتا۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں خصوصی گفتگو کرتےہوئےشاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت نے معیشت کو تباہ کردیا، ملکی ترقی ختم ہوگئی ہے روپیہ کمزور ہوگیا یہ سارے مسئلے کی جڑ یں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی منڈیوں میں پیٹرول 125 ڈالر فی بیرل تک گیا ہے مگر مقامی سطح پر پیٹرول کی وہ قیمت نہیں ہوئی جو آج ہے، موجودہ حکومت کی معاشی ناکامیوں کی وجہ سے روپیہ اس قدر کمزور ہوگیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ میرے دور میں ڈالر 105 سے 115 تک گیا تھا آج بھی اگر میں وزیراعظم ہوتا تو ہم ڈالر کو اسی سطح پر رکھتے، اس وقت بھی ہم نے 105 سے 115 روپے تک ڈالر کو خود مہنگا کیا کہ ایکسپورٹس کو ریلیف ملے، اسے مینج فلوٹ کہتے ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج نیب کا ادارہ جھوٹ بول رہا ہے، یہ کیسا احتساب کا ادارہ ہے جو 821 ارب روپے ریکور کرنے کا دعویٰ کرتا ہے مگر فنانس منسٹری کو صرف 6 ارب جمع کروائے جاتے ہیں مطلب یہ ہے کہ احتساب کرنے والے ہی پیسہ کھا گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دوبارہ حکومت میں آکر نیب کے ادارے کو نہ صرف بند کردیں گے بلکہ اس وقت جو نیب میں موجود ہیں ان کا احتساب کریں گے ، احتساب کرنےو الوں کو بھی احتساب ہوگا اور یہ آپ دیکھیں گے، ہم اس کیلئے ایک علیحدہ سے ادارہ بنائیں گے۔
Only if you were not wearing any pants, chuttiyaa. Lanath on u and your DNA.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اسی پتلون عباسی کی حکومت میں ڈالر 122 تک پہنچ گیا تھا اور یہ آج 110-115 کے دعوے کر رہا ہے۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
اسی پتلون عباسی کی حکومت میں ڈالر 122 تک پہنچ گیا تھا اور یہ آج 110-115 کے دعوے کر رہا ہے۔
نیازی کے شیرووو تم کچھ رہ گئے ہو جسکے اندر ابھی بھی تبدیلی کا کیڑا ڈنگ مار رہا ہے۔