اگر میرا سر بھی قلم کر دیا جائے تواسٹیٹس کو کا ساتھ نہیں دوں گا، مراد سعید

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا....جب سر ہی نہیں رہا مراد تو بیشک ساتھ نہ دینا
ہم آپکی مجبوری سمجھ جایں گے...اب اس میں کیا

?

اب اس میں یہ ہے کہ
بھائی بھول گیا کہ چڑیا دیکھتے ہوئے چھوٹا سر تھوڑا سا قلم ہو چکا ہے
لگتا ہے بھائی جوش خطابت میں بھول گئے

?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اب اس میں یہ ہے کہ
بھائی بھول گیا کہ چڑیا دیکھتے ہوئے چھوٹا سر تھوڑا سا قلم ہو چکا ہے
لگتا ہے بھائی جوش خطابت میں بھول گئے

?
ہاہاہا....اب اس میں یہ بھی ہے کہ یہ چڑیا یقینا" سونے کی ہوگی
جسکی ایک جھلک دیکھنے کی اتنی بھاری قیمت چکانی پڑتی ہے.
اب سچویشن بھی اتنی اک ورڈ ہے کہ ڈاکٹر آ چکے ہیں اور استرا
انکے ہاتھ میں ہے....بندہ ناں بھی نہیں کر سکتا...کہیں پورا ہی
قلم نہ کر دیں ؟.....اب اس میں کیا ... ?
بندہ ساری عمر بلاول کی زندگی تو نہیں گزار سکتا ناں ؟
 

Senorita

Senator (1k+ posts)
because your "status Quo" is for Imran only ?

it is dickheads like Murad Saeed that Niazi is Fd daily in media