اگر میرا بس چلے تو محترم نوید احمد آف سیاست سیاست ڈاٹ کام کو ترقی دیکر ریٹائیرڈ یا احتساب عدالت بھیج

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
قوم پی ایس ایل فائنل کرکٹ کھیل رہی تھی میں نے بھی ملک کی ترقی حصہ ڈالنے کیلئے تین کرکٹ سے متعلق مضامین لکھ کر ملک کی خدمت کرنا چاہی۔نہ جانے کیوں یہ تینوں مضامین بے مقصدی قرار دیکر ڈلیٹ کردئے گئے،شاید عدالت عظمی سے بڑی دور عدالت لگائے عدالت عظمی عالیہ سیٹلائیٹ پر بیٹھی تمام مخلص خداموں پر نظر خاص رکھے بیٹھی تھی جس میں نجم سیٹھ جیسے تمام ممبران کی عرق ریزیوں کا ثمر اور ڈنکا بجنے والا تھا۔
گو میں بھی ان کتا دھوبیوں کے کلب سے متفق ہوں مگر کمیشن ایجنٹوں کے بغیر ثواب کو عام عوام میں باٹنے کی سوچ رکھتا ہوں،مگر مخدوموں کو نہ جانے کیوں مجھ جیسے معمولی گمنام پر عنایت کرنا پڑی اور میری تحریریں ڈلیٹ کردیں گئیں۔
اگر احتسابی عدالت کو کچھ مخلصین کی ضرورت پڑے تو میری استدعا ہے سیاست ڈاٹ کام کو کھنگالیں کچھ جواہر شاید مل جائیں۔اللہ بہتری کرے آمین