اگر مرد اپنے آپکو قابو نہیں کرسکتے تو انہیں گھروں میں بند کریں: شیریں مزاری

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
this incident represents the mirror of our society. IMO, the issues come from the induction of kids as maids by most families in our country. These kids go through a great deal of stress and trauma and keep this anger in them for a long time. This anger of losing their future, while other kids flourished is also making them do such things.
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
I want severe punishment for these animal like criminals but people should also realise which country they are living and what security measures to take to keep yourself safe.. she being a woman along with small children decides to travel 1 am in the night without checking her fuel tank is utter stupidity...
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
او بی بی شیرینی….کچھ عقل کو ہاتھ مارو نی؟
اگر مردوں کو گھروں میں بند کردو گی تو دن رات
بیچاری بیویوں کی شامت آی رہیگی؟ تم گاڑزلہ کا تو بال بھی
بیکا نہیں ہوگا لیکن جو بیچاری پہلے ہی سنگل پسلی ہیں وہ
بھی ٹوٹ جاےگی….
سارے کھچرے مولوی سب نمازیں بھول کر پانچ وقت یہی کام
کریں کریں گے …..اب اس میں کیا …. ?
 

Syaed

MPA (400+ posts)
یار یہ کون ہے چول مار مار کے تھکتی بھی نہیں ہیں یہ ماں بیٹی؟
 

باس از باس

MPA (400+ posts)

عورتوں کو گھر بند کرو مردوں کو گھر بند کرو۔۔۔ یہ کیا فضول بکواس ہے، ہر جینڈر کا اپنا رول اور حدود و قیود ہیں، نا تو مرد شتر بے مہار بن سکتا ہے اور نا ہی عورت

معاشرے کی بہتری اور ترویج کے لئیے دونوں ہی نے مل کے چلنا ہے اور اپنی لئیے حدود و قیود کا تعین کرنا ہے

جب کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں بے حد تفریق ہے سماجی طور پہ بھی اور اخلاقی اور معاشی طور پہ بھی۔۔۔ ایک کلاس ایسی ہے کو آدھے کپڑے پہن کے پھرنے میں فخر محسوس کرتی ہے اور دوسری طرف ایک بہت بڑا طبقہ ایسا ہے جو کہ ہر بنیادی سہولت تعلیم شعور سے عاری ہے، کوئی تربیت نہی کوئی کنٹرول ، شعور اور تعلیم نہی اور اس طبقے سے نکلنے والے نوجوان معاشرے میں چوری چکاری اور مختلف جرائم میں ملوث حصہ دار ہے

ایک طرف آپ امیر ہیں ماڈرن اور بنی ٹھنی اور دوسرے طرف معاشرے میں ایسے لوگ پھر رہے ہیں جو کہ ہر طرح کی تربیت اور کنٹرول سے باہر ہیں اتنا زیادہ فرق ہے اور جب ایسی سچوئیشن ہو کہ یہ دو قسم لے لوگ آمنے سامنے آ جائیں تو کیا توقع کی جا سکتی ہے وہ رحم کریں گے جن کی سوچ اور عمل ویسے ہی مجرمانہ ہے اور مزید ان میں سماجی تفریق کی نفرت بھی

یہ معاشرے کے ڈیپ روٹیڈ مسائل ہیں یہ پکڑ کے کاٹ دو وہ پکڑ کے کاٹ دو اس سے یہ مسائل حل نہی ہونے لگے۔۔۔

جنسی زیادتی کی سزا موت ہونی چاہیے اور قانون کی عمل داری بہتر ہونا چاہیے ۔۔۔ پولیس کو مزید امپاور کریں تنخواہیں بڑھائیں اور سلیکشن کا معیار بہتر کریں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ وہ کانٹے ہیں جو پھول کے ساتھ لگے ہوتے ہیں
اوہو آپکو وضاحت کرنی چاہئیے آپ مطلب کون سےپھول سے ہے؟
اس فورم پر بہت سارے پٹواری ہیں جو اسے گوبھی کا پھول سمجھ کر
الٹا آپکا مذاق بنایں گے ….پٹواری کہیں کے ….. ?