اگر خلائی مخلوق سے غلطی ہوئی ہے تو تسلیم کرلے اور نئے انتخابات کرائے جائیں، فضل الرحمان

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
1841845-fazalx-1571067469-298-640x480.jpg


چارسدہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ موجودہ دھرنا روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں، ہمیں روکنا سیلاب کو روکنے کے مترادف ہوگا۔

چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت میں بیٹھے لوگ خود ہماری تحریک کو اٹھا رہے ہیں اور ہمارے لیے اطمینان کی بات یہ ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتیں آزادی مارچ کی حمایت کررہی ہیں۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ مشکل حالات کا مقابلہ کرنا ہماری تاریخ بھی اور ثابت بھی کریں گے، دھرنے کو روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں، ہمیں روکنا سیلاب کو روکنے کے مترادف ہوگا، حکومت کو مسئلہ حل کی طرف لے جانا چاہیے نہ کہ اشتعال پیدا کرے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ہونے والے الیکشن بدترین دھاندلی زدہ ہیں، 25 جولائی 2018ء کے بعد ہمارا جو مؤقف تھا وہی آج بھی ہے، نئے انتخابات کرائے جائیں، اگر خلائی مخلوق سے غلطی ہوئی ہے تو تسلیم کرلے، ہم پورے ملک کو بند گلی سے نکالنے جا رہے ہیں اور تمام ممالک کی قیادت بھی سن لے کہ عمران خان ہمارا نمائندہ نہیں اس سے بات چیت نہ کی جائے۔

اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کا کہنا تھا کہ 27 اکتوبر کے حوالے سے ہمارا مؤقف واضح ہے ہم آزادی مارچ والوں کے ساتھ ہیں اور دھرنے میں شریک ہوں گے، اگر حکومت نے ردعمل دیا تو اے این پی میدان میں نکلے گی اور اگر مولانا کو دھرنے پر گرفتار کیا گیا تو پھرتحریک کی قیادت خود کروں گا۔

https://www.express.pk/story/1841845
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
جب جنرل یا قومی سلامتی والے ہی کھسرے ، زنخے نامرد اور ہیجڑے ہو جائیں اور ملک کی سلامتی پر گشتی کے نطفوں سے کسی مصالحت کرنے لگیں اور نامردی والا رویہ رکھیں تو پھر ایسے ہی انڈیا کے پیڈ دلے گشتی کے نطفے حرام کے خنزیری نطفے نہرو کی ناجائز اولاد پا کستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والے حرام زادے انکی کسی کتے والی کرنے کا پورا حق رکھتے ہیں
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ حرام زادہ کنجر نطفہ حرام کسی بدبودار گشتی اور خنزیر کا بچہ فضلو حرامی فراڈیا خود بیت الخلائی مخلوق ہے اوراسی واسطے نہرو کو اپنی گشتی ما کا خصم بنانے والااسلام فروش فراڈ یا پاکستان کی فوج کے خلاف بھونکتا ہے انڈیا کے کسی حرامی فوجی کے غلیظ سپرم سے پیدا ہوا یہ گشتی کا بچہ فضلو نطفہ حرام اسلام فروش منافق
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
1841845-fazalx-1571067469-298-640x480.jpg


چارسدہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ موجودہ دھرنا روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں، ہمیں روکنا سیلاب کو روکنے کے مترادف ہوگا۔

چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت میں بیٹھے لوگ خود ہماری تحریک کو اٹھا رہے ہیں اور ہمارے لیے اطمینان کی بات یہ ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتیں آزادی مارچ کی حمایت کررہی ہیں۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ مشکل حالات کا مقابلہ کرنا ہماری تاریخ بھی اور ثابت بھی کریں گے، دھرنے کو روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں، ہمیں روکنا سیلاب کو روکنے کے مترادف ہوگا، حکومت کو مسئلہ حل کی طرف لے جانا چاہیے نہ کہ اشتعال پیدا کرے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ہونے والے الیکشن بدترین دھاندلی زدہ ہیں، 25 جولائی 2018ء کے بعد ہمارا جو مؤقف تھا وہی آج بھی ہے، نئے انتخابات کرائے جائیں، اگر خلائی مخلوق سے غلطی ہوئی ہے تو تسلیم کرلے، ہم پورے ملک کو بند گلی سے نکالنے جا رہے ہیں اور تمام ممالک کی قیادت بھی سن لے کہ عمران خان ہمارا نمائندہ نہیں اس سے بات چیت نہ کی جائے۔

اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کا کہنا تھا کہ 27 اکتوبر کے حوالے سے ہمارا مؤقف واضح ہے ہم آزادی مارچ والوں کے ساتھ ہیں اور دھرنے میں شریک ہوں گے، اگر حکومت نے ردعمل دیا تو اے این پی میدان میں نکلے گی اور اگر مولانا کو دھرنے پر گرفتار کیا گیا تو پھرتحریک کی قیادت خود کروں گا۔

https://www.express.pk/story/1841845
App ko roka kisney hai....All traitors combine...vs Pakistan
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
? ? ? ........... and PPP and PML N are banking on this guy ......... Opposition has reduced itself to political midgets ....... IK will decimate them now .....:)
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Khalai makhlooq say ghalati hui hay Kay soor Kay bachay fazlu gandu ko time per thikaanay nahi laga ya.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Ae pyari halaai makhlooq mujhey bi Halwaa chahiyae, 1 saal hou gaya apney maal par guzaraa nahin hota - Diesel ka Shikwaa ?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا​
مولوی کی پریس کانفرس میں سیکولر بھی بیٹھے ہیں​
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آجکل کے علماء فکر آخرت سے خالی ہوگئے ہیں . مولانا فضل الرحمان پر لعنت بھیجیئے .ڈیزل کے خون میں غدّاری ہے, اس خارش زدہ کتے کیلۓ کوئی ادارہ نہی جو اسے پٹہ ڈال سکے اِس کے ابا و اجداد بھی پاکستان کے حمایتی نہیں تھے ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﺩﺍﺩﺍ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﭘﺮ ﺧﻮﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ اسی طرح یہ ضمیر فروش انسان بھی اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اسلام اور علمإ کو بدنام کر رہا ے ۔ مولانا فضل رحمٰن کو دھرنے کے پہلے دن ہی زلالت اور خواری نصیب ہوگی . ان شاءاللہ , عمربن خطاب ؓ سے ایک معمولی سی قمیص کے بارے میں سوال ھوسکتاہے تو فضل الرحمن سے اس کی بےجا جائداد کے بارے میں کیوں نہیں ؟ ویسے بھی یہ پہلا مولوی ہے جو کھانے کے واسطے جیتا ہے چند ہی مولوی ہیں جو جینے کے لیے کھاتے ہیں بدقسمت انسان ہے فضلوں جس کو دیکھتے ہی بدہضمی ہوتی ہے ورنہ مولویوں کو دیکھ کر اللہ یاد آنا چاہیے تھا
 

ranaji

President (40k+ posts)
ویسے خلائی مخلوق کی مجرمانہ خاموشی دیکھ کر لگتا ہے کہ انکے بھی کوئی جج ارشد کی طرح کے کچھ پورنو کلپس رحیم یار خانی کنجر اور دلے نے اپنی پوسٹ کا فائدہ اٹھا کر بنا لئے تھے اور وہ اس کنجر فضلو گشتی کے بچے کو بیچ دیئے ہیں اسی واسطے خلائی مخلوق اپنے ہتھیار پھینک کر بیت ال خلائی مخلوق بن چکے ہیں خسرے نامرد ہیجڑے اور زنخے او کھسرو ملک کی سلامتی اور حفا ظت کی جو تنخواہ لیتے ہو ازکم اپنی تنخواہیں حلال کر لو اس ملک کی خا طر شہادت پانے والے بہادر جوانوں اور جونیئرز افسروں کی قربانیوں اور انکے خون کے بدلے بننے والے بزدل جنرلز تم می کوئی مرد کا بچہ نہیں جو اس انڈین ایجنٹ فضل ال شیطان نطفہ حرام ملک دشمن کو نتھ ڈ ال سکے ، اگر اتنے ہی بزدل ہو تو استیفہ دے کر جونیئرز مگر مرد کے بچے آفسروں کو آگے آنے کا موقع دو جو ان اندرونی ملک دشمنوں کا صفایا کر سکیں
 

arshadsalim

Politcal Worker (100+ posts)
1841845-fazalx-1571067469-298-640x480.jpg


چارسدہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ موجودہ دھرنا روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں، ہمیں روکنا سیلاب کو روکنے کے مترادف ہوگا۔

چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت میں بیٹھے لوگ خود ہماری تحریک کو اٹھا رہے ہیں اور ہمارے لیے اطمینان کی بات یہ ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتیں آزادی مارچ کی حمایت کررہی ہیں۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ مشکل حالات کا مقابلہ کرنا ہماری تاریخ بھی اور ثابت بھی کریں گے، دھرنے کو روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں، ہمیں روکنا سیلاب کو روکنے کے مترادف ہوگا، حکومت کو مسئلہ حل کی طرف لے جانا چاہیے نہ کہ اشتعال پیدا کرے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ہونے والے الیکشن بدترین دھاندلی زدہ ہیں، 25 جولائی 2018ء کے بعد ہمارا جو مؤقف تھا وہی آج بھی ہے، نئے انتخابات کرائے جائیں، اگر خلائی مخلوق سے غلطی ہوئی ہے تو تسلیم کرلے، ہم پورے ملک کو بند گلی سے نکالنے جا رہے ہیں اور تمام ممالک کی قیادت بھی سن لے کہ عمران خان ہمارا نمائندہ نہیں اس سے بات چیت نہ کی جائے۔

اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کا کہنا تھا کہ 27 اکتوبر کے حوالے سے ہمارا مؤقف واضح ہے ہم آزادی مارچ والوں کے ساتھ ہیں اور دھرنے میں شریک ہوں گے، اگر حکومت نے ردعمل دیا تو اے این پی میدان میں نکلے گی اور اگر مولانا کو دھرنے پر گرفتار کیا گیا تو پھرتحریک کی قیادت خود کروں گا۔

https://www.express.pk/story/1841845
کیا بات ھے ھاھاھاھا، دو چور ایک آواز
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
i think govt should let these clowns do their sit in. govt should stop responding or talking about them. their sitin will expire within matter of days, since all parties are merely looking for personal exposure and if they dont grt thayt, they will part ways
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Fake molvi Fazlu has gone mad because he lost elections.Ehat he proposing is that Pakistan should keep holding elections until he wins.