اگر انہوں نے ہی حکومتیں بنانی ہیں تو پھر عوام کون ہیں؟ نواز شریف

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت پاکستان میں صرف ایک ہی لیڈر ہے، اور وہ ہے نواز شریف۔ 2023 کے الیکشن میں نوازشریف کلین سویپ کرے گا۔ تسبیح خان کو تو ویسے ہی عوام نے جوتے مار مار کر نکال دینا ہے۔۔ جو اس نے ملک کا حشر کردیا ہے۔۔
nawaz sharif Or is ki farrari beti ka anjam bohat bora hoga.. Jis ne bi is mulk se ghaddari ki Wo kutte ki moth mara gaya
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
او غدار وطن! طارق ملک کو نادرا کا ڈیٹا بیس تیری اور زرداری کی ناپاکیوں سے پاک کر لینے دے تو تجھے خود پتا لگ جائیگا کہ عوام کون ہیں؟
تم بدمعاشوں نے سمجھ کیا رکھا ہے عوام کو؟؟؟
ڈاکٹر صیب۔۔ کچھ ہو بھی رہا ہے یا نہیں۔۔ نادرا کے رکارڈ میں ٹِکا کے حرامی پن کر کے بیٹھے ہیں یہ حرامی۔۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صیب۔۔ کچھ ہو بھی رہا ہے یا نہیں۔۔ نادرا کے رکارڈ میں ٹِکا کے حرامی پن کر کے بیٹھے ہیں یہ حرامی۔۔

طارق ملک ان کے لیے عزرائیل ثابت ہو گا . کام ہںگابی بنیادوں پر شروع ہے . دو ہفتے پہلے ملک صاحب نے اسی لیے کراچی میں نادرا کا سارا عملہ فارغ کر کے نئے بندے کانٹریکٹ پر بھرتی کیے ہیں . اب مَلک خاموشی سے اندرونی سندھ سے ہوتا ہوا لاہور آ رہا ہے اور پھر پٹواریوں کی چیخیں سننے والی ہونگی خاص طور پر جب لاہور میں ان پٹواریوں کے کپڑے اترنا شروع ہونگے تو شہباز، حمزہ اور نانی پاگل ہو جائیں گے

Stay tuned for the party time!