تبدیلی سرکار کے اقتدار میں آنے سے قبل پاکستانی معشیت کا
hit-man
ریاست وحکومت کی آنکھوں میں دھول جھونک کر لندن جا بیٹھا- آج اس کی پالیسیوں کے ثمرات پوری قوم بھگت رہی ہے- ملکی آمدن کا چالیس فیصد قرض کا سود اور باقی ماندہ میں معاملات چلاۓ جا رہے ہیں
حکومت آئی تو موجودہ جملے بازوں نے بلند بانگ دعوے کیے کہ معشیت کو ڈبونے والے مجرم کو انٹرپول کی مدد سے کٹہرے میں حاضر کریں گے- 2 سال گزر گۓ، اشتہاری ہر دوسرے دن ٹی وی چینلوں پر بیٹھ کر بھاشن دیتا ہے- حکومت نے اسے پکڑنا کیا تھا، دوسرے سزا یافتہ مجرم کو جیل سے نکال کر پروٹوکول کے ساتھ اسے بھی لندن روانہ کردیا
ان مجرموں کے ساتھ حکومتی نرم رویہ دیکھ کر ہی دیگر مافیا بےقابو ہوۓ- آج اگر آٹا، چینی، پٹرول، دوائی ہر جنس اور شعبے میں مافیا سرگرم ہے تو اس کی وجہ حکومت کی سیٹ کی ہوئی مثال ہے- حکومت نے ایک مصدقہ مجرم کے لیے نرم دلی دیکھائی تو ہر مجرمانہ زہن رکھنے والا آج حکومت کو پرکاہ کی حثیت دینے کو تیار نہیں
حکومت کا کل بس اب عوام پر چلتا ہے- بجلی، گیس، اور دیگر اشیاء پر ٹیکس لگا کر کیسے محصولات پورے کرنے ہیں، عوام کی کمر پر یہ سارا بوجھ لادا جا رہا ہے- جنھوں نے لوٹ کھسوٹ کی وہ یا تو حکومتی کیمپ میں چلے گۓ یا پھر حکومت کو ٹھینگا دیکھا کر ولایت جا بیٹھے