اکشے کمار کی نئی فلم پاکستانی فلم "لوڈویڈنگ" کا چربہ؟

akshay1y1.jpg

بالی ووڈ سپر سٹار اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم "رکشا بندھن" کی کہانی ایک مشہور پاکستانی فلم کی چربہ نکل آئی ۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کی نئی فلم رکشابندھن کے ٹریلر اور پہلے گانے کے ریلیز ہونے کے بعد فلم بینوں نے اس فلم کی کہانی کو مشہور پاکستانی فلم "لوڈ ویڈنگ" کا چربہ قرار دیدیا ہے۔

شائقین کاکہنا ہے کہ اکشے کمار کی اس فلم میں پاکستانی سپر سٹار فہد مصطفیٰ کی مشہور فلم لوڈ ویڈنگ سے مواد سے چوری کیا گیا ہے۔

ٹوئٹر پر خاتون صحافی مہوش اعجاز نے اکشے کمار کی فلم کو پاکستانی فلم لوڈ ویڈنگ کا چربہ قرار دیدیا اور بالی ووڈ پر پاکستان کی مزید فلموں کی کہانی چوری کرنے کا الزام بھی عائد کردیا۔

خاتون نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ایسا لگتا ہے کہ اکشے کمار کی آنے والی فلم نبیل قریشی کی فلم لوڈ ویڈنگ سے بہت زیادہ متاثر ہوکر بنائی گئی ہے کیونکہ یہ پہلا موقع نہیں جب انہوں نے نبیل کے کام کو نقل کیا ہو۔
https://twitter.com/x/status/1539316897174302722 https://twitter.com/x/status/1539317705399865345
واضح رہے کہ دنیا بھر میں مانی جانے والی بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی جانب سے پہلی بار کسی پاکستانی فلم کی کہانی چوری نہیں کی گئی بلکہ اس سے قبل بھی فہد مصطفیٰ کی فلم ایکٹران لاء کو چوری کرکے "بتی گل میٹر چالو" بنائی گئی تھی جس میں شاہد کپور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی کے بچے انڈین بنتے تو بڑے وڈے ایکٹر ہیں مگر ہمارے اداکاروں کے ایل کے نیچے ہی رہتے ہیں اب قیصر پیا کو چاہئیے کہ اکشے کی ماں بہن کو #@$%^ دے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بتی گل فلم ایکٹر ان لاء سے کافی
مختلف فلم تھی۔۔ سوائے عدالت کے دونوں فلموں میں کوئی مماثلت نہیں
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Oh come on ek tweet par poori news bana di. Itni bhi similar story nhi hai jitna bola ja raha hai.