اکثریت فرقہ پرستی سے تنگ ہے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
فرقہ پرستی سے اتنا نقصان نہیں جتنا دہشت گرد جماعتوں سے ہے، جماعت اسلامی ہو یا دیگر ان سے بہتر تو فرقے تھے جنکی لڑائی خون خرابے تک نہیں جاتی تھی

ان کی بنیاد بھی تو فرقہ ہی ہے ...پہلے لوگ اپنے اپنے فرقوں میں خاموشی سے رہتے تھے ..عمل کرتے تھے ..کوئی دخل نہیں دیتا تھا ..مسلہ تو جب پیش آیا جب ان ہی لوگوں نے صرف اپنے فرقے کو سچا اور باقی کو کافر قرار دے دیا ..نتیجے میں سارے کے سارے کافر ہو گئے ..اب ١ کافر ` ہی ` کافروں ` کی بیخ کنی میں لگے ہوئے ہیں ..
ہم بیچارے مسلمان بیچ میں بلا وجہ کسی دھماکے میں اڑ جاتے ہیں ..

:(
 
میری نالج کو چھوڑو ، اس پر بحث کا کسی کو فائدہ نہیں ، یہ سب مکتب فکر تھے ،جن کی پہچان فرقہ بن گئی اور بریلی ، دیو بند بھارت میں رہ گئے ہم آج تک لڑ رہے ہیں
ویسے عجیب بات یہ ہوئے سب سے پہلے اہل حدیث نے اپنی مسجدوں پر مسجد اہل حدیث لکھنا شروع کیا ، اسی طرح بریلوی اور دیو بندی مسجدیں بھی وجود میں آ گئیں ، شیعہ نے نام ہی امام بار گاہ رکھ لیا ، قران کہتا ہے کہ مسجدیں صرف الله کے لئے ہیں ............کیا یہ غلط ہے ؟؟
bilkul ghalat .. epic wrong ,,is say pata chal gaya ap ki malomat mai abhe kami hai warna app is tarhan ki bat nahe kartay ,, ap ko pata he nahe firqay banay kaisay sub continent mai .......

sub say pehla ikhtilaf tamam musalmano say india mai "ismael dehlvi "( jo k shah waliullah ka pota ya nawasa tha ) nay kiya tha .jab wo saudi arab say wapis aya jahan wo ibn e taimiya k khayalat say mutasir howa tha ,phr yahan akar us nay ibn taimiya k khayalat ko phelana shuru kiya apni kitaboun say ,us nay apni kitaboun boht sari ghustakhiyan bhe ki ... us k he followers ko ahle hadees kaha jata hai .....(note deobandi bhe us ko apna aalim mantay hain including tariq jameel )

us k bad deobandi kaisay banay ? jab ahle hadeesoun nay apni kitab likhi niyaz o fateha or milad k najaiz hounay k baray mai tou us par "rashid ahmed gangohi ' (jo k imdad ullah mahajir makki ka murred tha) signature kardiye ... jis k bad imdad ullah mahajir makki k mureedoun mai khalbali mach gae k hamaray peer tou niyaz bhe kartay hain or fateha bhe dytay hain tou is kitab pay signature karnay ka kya jawaz banta hai ....us zamanay mai imdad ullah mahajir makki madinay mai thay ....phr ap k ak or mureed nay jawab mai kitab likhi ( anwar e sadiha fe mouzou e milad o fateha) jis mai jawab tha or dalel the niyaz or fateha or milad k baray mai ( Note is waqt na koe deobandi tha na bralvi sub ahle sunnat they ) ... is book ko dykh kar rashid ahmed gangohi aag bagola hougaya phr us nay apni kitab likhi is kitab k jawab mai 'birahin e katiha' jis mai us nay tamam batoun ka jawab diya or ghustakhiyan bhe kardi ( jaisay' shaitan k ilm k baray mai Quran mai naas moujod hai NAbi pak pbuh k ilm k baray mai koe naas moujod nahe ,2nd ALLAh chahay ak kun say 1000 Muhammad pbuhpaida karskta hai ) ... jis k bad ahle sunnat divide hougaey .. saray mureed imdad ullah mahajir makki k ak taraf thay bus 3 aalim rashid ahmed gangohi .ashraf ali thanvi or qasim nanotvi ( jis nay bad mai darul uloom deoband banaya ) ak taraf thay ... is k bad deobandi firqay ka aghaz houwa
 
ان کی بنیاد بھی تو فرقہ ہی ہے ...پہلے لوگ اپنے اپنے فرقوں میں خاموشی سے رہتے تھے ..عمل کرتے تھے ..کوئی دخل نہیں دیتا تھا ..مسلہ تو جب پیش آیا جب ان ہی لوگوں نے صرف اپنے فرقے کو سچا اور باقی کو کافر قرار دے دیا ..نتیجے میں سارے کے سارے کافر ہو گئے ..اب ١ کافر ` ہی ` کافروں ` کی بیخ کنی میں لگے ہوئے ہیں ..
ہم بیچارے مسلمان بیچ میں بلا وجہ کسی دھماکے میں اڑ جاتے ہیں ..

:(
nahe masla tab paish aya jab ahle sunnat (sufisim) ki tadad kam hounay lagi or khawarij ya deoband ki tadad barhnay lagi ..jinhounay bad mai shiaoun ko bhe qatal karna shuru kardiya bralviyo ko bhe or pakistan army ko bhe
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
nahe masla tab paish aya jab ahle sunnat (sufisim) ki tadad kam hounay lagi or khawarij ya deoband ki tadad barhnay lagi ..jinhounay bad mai shiaoun ko bhe qatal karna shuru kardiya bralviyo ko bhe or pakistan army ko bhe

بات سمجھ نہیں آئی ..جہاں تک میرا اندازہ ہے مارنے والے مجاہد دیوبندی ہیں ...جب یہ اکثریت میں ہونے لگے تو پھر انہیں اقلیتوں سے کیسا خوف ..ان کو ` مسلمان ` بنانے کی کوشش کرنی چاہئے تھی یا شہید بنانے کی .

phelay ye akliyat mai thay tou apna asli chehra nahe dikhatay thay ... jaisay shia yahan akliyat mai hain tou dab k rehtay hain ..warna tehran (iran ) mai ye sunni mosque nahe banany dytay ... or bhe reports bhe ai hain international media mai k jahan jahan shia malitia qabza kar rahe hai wahan sunniyo k sath acha sulook nahe houraha(iraq mai ) .... isi tarhan jab tak deoband akleyat mai thay chup rehtay thay ,,jaisay jaisay in ki tadad barhi in hounay apna asli chehra dikhana shuru kardiya
 
ضیائی اسلام سے پہلے سب مل جل کر رہتے تھے ..کسی فرقے کو دوسرے فرقے سے خطرہ نہیں تھا ...
مجھے تو یہ سوچ ہی عجیب لگتی ہے معزرت کے ساتھ جیسے ابھی آپ نے کہا کہ شیعہ اقلیت میں ہوں تو دب کر رہتے ہیں ...اس کے کیا معنی ..کسی نے بھی کسی کو دبا کر کیوں رکھنا ہے ..اچھی بات تو یہ ہوتی کہ ہم صرف مسلمان ہوتے ،کسی سابقے لاحقے کے بغیر ..اور یہ ہی ہمارا فخر ہوتا ..لیکن اگر لوگ اپنے اپنے عقیدوں پر ہیں تو عمل کرنے دیں ..کوئی کسی دوسرے کے عقیدے پر فتویٰ کیوں لگائے ...اس کا فیصلہ الله کو کرنے دیں ..اور الله کا اپنا پلان تو یہ ہی ہے کہ وہ فیصلے روز قیامت کرے گا .ویسے مجھے یقین ہے کہ وہاں فرقے سے متعلق شاید ہی کوئی سوال ہو ..حساب ہو گا ہمارے اعمال کا ....
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)

:lol:میرا تو مشائدہ ہے مسلمان اقلیت میں ہوں تو دب کر رہتے ہیں اور جب اکثریت میں ہوں تو اقلیت کو دبا کر رکھتے ہیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی بنیاد بھی تو فرقہ ہی ہے ...پہلے لوگ اپنے اپنے فرقوں میں خاموشی سے رہتے تھے ..عمل کرتے تھے ..کوئی دخل نہیں دیتا تھا ..مسلہ تو جب پیش آیا جب ان ہی لوگوں نے صرف اپنے فرقے کو سچا اور باقی کو کافر قرار دے دیا ..نتیجے میں سارے کے سارے کافر ہو گئے ..اب ١ کافر ` ہی ` کافروں ` کی بیخ کنی میں لگے ہوئے ہیں ..
ہم بیچارے مسلمان بیچ میں بلا وجہ کسی دھماکے میں اڑ جاتے ہیں ..

:(
انہی کے فرقے کے بڑے علما مثلا مولانا ابوالکلام نے مودودی کو روکا تھا کہ مذہبی جماعت بنانے کی غلطی نہ کرے اس سے ایکسٹریم عناصر تمہارے ارد گرد اکٹھے ہوجائیں گے مگر مودودی نے کہا کہ "میں تے ہنڈا ای لئے ساں" اور نتیجہ آپکے سامنے ہے ،بھانت بھانت کے دہشت گرد تمام فرقوں سے نکل کر جماعت میں شامل ہو رہے ہیں اس وقت سب سے بڑی دہشت گرد جماعت یہی ہے جو طالبان کو بچانے کیلئے سر توڑ کوشش میں ہے
خیر ، آپکے خوف سے زیڈ اے چودھری نے نام بدل کر آفاق چوہدری رکھ لیا مگر آپ نے انکا کھرا پھر نکال لیا

:)
 
:lol::lol::lol:
 
میرا نہیں خیال یہ فرقہ پرستی اور دہشت گردی صرف ایک جماعت تک محدود ہے
لہٰذا اسکو صرف جماعت سے منسوب کر دینا مناسب نہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میری نالج کو چھوڑو ، اس پر بحث کا کسی کو فائدہ نہیں ، یہ سب مکتب فکر تھے ،جن کی پہچان فرقہ بن گئی اور بریلی ، دیو بند بھارت میں رہ گئے ہم آج تک لڑ رہے ہیں
ویسے عجیب بات یہ ہوئے سب سے پہلے اہل حدیث نے اپنی مسجدوں پر مسجد اہل حدیث لکھنا شروع کیا ، اسی طرح بریلوی اور دیو بندی مسجدیں بھی وجود میں آ گئیں ، شیعہ نے نام ہی امام بار گاہ رکھ لیا ، قران کہتا ہے کہ مسجدیں صرف الله کے لئے ہیں ............کیا یہ غلط ہے ؟؟
محترم ۔ ۔ ۔۔ ۔ ایک بات کی درستگی کر لیں ۔ شیعہ حضرت جہاں نماز با جماعت ادا کرتے ہیں اسے مسجد ہی کہا جاتا ہے امام بارگاہ نہیں

امام بارگاہ مجالس کے لئے محتس جگہ کو کہتے ہیں اور اس کا مسجد سے متصل ہونا ضروری نہیں
 
ALMAHDI

Banned
:lol:میرا تو مشائدہ ہے مسلمان اقلیت میں ہوں تو دب کر رہتے ہیں اور جب اکثریت میں ہوں تو اقلیت کو دبا کر رکھتے ہیں
درست غلط کی باریک بحث سے قطع نظر، اکثریت اقلیت کو تابع فرمان بنانے کیلئے ہمیشہ سے کوشاں رہتی ہے لیکن زمینی حقیقت اِس سے متصادم نظر آتی ہے۔
آج دنیا کی سات ارب آبادی میں ڈیڑھ ارب مسلمان ہیں۔ گویا دنیا میں غیر مسلموں کی تعداد مسلمانوں سے تین گنا زیادہ ہے اور مسلمان ایک اقلیت ہیں۔ اب اس عددی حقیقت کو سامنے رکھتے ہوئے اقلیت کے دل کے ارمان بھی دیکھئے۔

ALMAHDI

Banned
میری نالج کو چھوڑو ، اس پر بحث کا کسی کو فائدہ نہیں ، یہ سب مکتب فکر تھے ،جن کی پہچان فرقہ بن گئی اور بریلی ، دیو بند بھارت میں رہ گئے ہم آج تک لڑ رہے ہیں
ویسے عجیب بات یہ ہوئے سب سے پہلے اہل حدیث نے اپنی مسجدوں پر مسجد اہل حدیث لکھنا شروع کیا ، اسی طرح بریلوی اور دیو بندی مسجدیں بھی وجود میں آ گئیں ، شیعہ نے نام ہی امام بار گاہ رکھ لیا ، قران کہتا ہے کہ مسجدیں صرف الله کے لئے ہیں ............کیا یہ غلط ہے ؟؟

آپ فرقہ ورانہ مباحث میں اپنی حیثت میں کچھ نہ کچھ حصہ ڈالتے دکھائی دیتے لیکن آپکی اکثر باتیں پڑھنے کے بعد بندہ حیرت زدہ ہے کہ آپ فرقہ وارانہ تقسیم کی فروعی اور اصولی تفریق بھی نہیں جانتے۔ مثلاً یہی دیکھ لیجئے کہ مکتبِ تشیع میں جس جگہ بارگاہِ رسالت میں اُنکے بچوں کو یاد کر کے ہدیہ پُرسہ پیش کیا جائے اُسے امام کی بارگاہ کہتے ہیں اور جہاں اللہ کے حضور سر سجدوں کیلئے بچھائے جاتے ہیں اُسے مسجد کہتے ہیں۔ یہ ہمیشہ دو الگ مقامات اور عمارات ہوتی ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:میرا تو مشائدہ ہے مسلمان اقلیت میں ہوں تو دب کر رہتے ہیں اور جب اکثریت میں ہوں تو اقلیت کو دبا کر رکھتے ہیں
کائناتی اصول ہے اکثریت اقلیت کو دبا کر رکھتی ہے. ہندو ہندوستان میں مسلمان و دیگر اقلیتوں کو دبا کر رکھتا ہے پاکستان میں دب کر رہتا ہے

تاریخ گواہ ہے مسلمان جب اقلیت میں تھے تو فاتح رہے. آج مسلمان مجموعی طور پر دبے ہوئے ہیں، بات عزم و حوصلہ کی ہی آج کے مسلمان میں دونوں نہیں ہیں
 
Last edited:

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
قوم کو فرقہ واریت کی طرف لانے والے ہمارے وہ مولوی ہیں جو ڈالر لے کر اپنا دین بیچ دیتے ہیں