اپوزیشن کے پی ٹی آئی صوبائی وزیر عاطف خان سے ساتھ دینے کیلئے رابطے

1atifkhanoffers.jpg


ملکی سیاست میں جوڑ توڑ روٹھنا منانا اور روابط کا سلسلہ جاری ہے، صوبائی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی عاطف خان نے انکشاف کیا کہ مختلف لوگ ان سے رابطہ کررہے ہیں،انہوں نے ٹویٹ پر بتایا کہ پی ٹی آئی میں کچھ لوگوں سے ان کے اختلاف کی وجہ سے ان سے رابطے کیے جارہے ہیں،لیکن میں بتانا چاہتا ہوں کہ میرے اختلافات دور ہوگئے ہیں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ میں عمران خان کے ساتھ تھا اور انہی کے ساتھ رہوں گا،وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ تصویر بھی شیئر کی،گزشتہ دنوں پی ٹی آئی کے مزید 3 ارکان قومی اسمبلی بھی سندھ ہاؤس پہنچے تھے جس کے بعد اجلاس میں شریک تحریک انصاف کے منحرف ارکان کی تعداد 22 ہوگئی۔

https://twitter.com/x/status/1509639101536141319
https://twitter.com/x/status/1509819351028752393
دوسری جانب پنجاب میں بھی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے، مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف اورحمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کے مختلف گروپس سےٹیلی فونک رابطہ کیا، لیگی قیادت نےغضنفرعباس چھینہ سے پنجاب میں متحدہ اپوزیشن کے امیدوار کی حمایت کرنےکی درخواست کردی۔

ذرائع کے مطابق شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے ترین گروپ کے اہم رہنماؤں سے بھی رابطہ کیا جن میں مثبت اشارے ملے ہیں،پیپلزپارٹی قیادت کا بھی آج ترین گروپ کے رہنماؤں سے ملاقات کا امکان ہے،وزیراعلی پنجاب کےامیدوار کی حمایت کے لئے ترین گروپ ،علیم گروپ،چھینہ گروپ کی مشاورت جاری ہے ،آج بھی غیررسمی مشاورتی اجلاس طلب کرلئے گئے ہیں،پیپلزپارٹی قیادت کا بھی آج ترین گروپ سےملاقات کا امکان ہے۔
 

Pilot

Politcal Worker (100+ posts)

بازاری اور چالو عورت سے کوئی بھی ریٹ پوچھ لیتا ہے
لیکن
شریف اور خاندانی عورت سے غلط بات کرتے ہوئے بھی جان جاتی ہے


یہ بندہ شکل سے ہی برائے فروخت اور چالو مال نظر آتا ہے
 

monkk

Senator (1k+ posts)

بازاری اور چالو عورت سے کوئی بھی ریٹ پوچھ لیتا ہے
لیکن
شریف اور خاندانی عورت سے غلط بات کرتے ہوئے بھی جان جاتی ہے


یہ بندہ شکل سے ہی برائے فروخت اور چالو مال نظر آتا ہے

if shit spoke it would sound like you and other patwaris on the forum.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

بازاری اور چالو عورت سے کوئی بھی ریٹ پوچھ لیتا ہے
لیکن
شریف اور خاندانی عورت سے غلط بات کرتے ہوئے بھی جان جاتی ہے


یہ بندہ شکل سے ہی برائے فروخت اور چالو مال نظر آتا ہے
بائیڈن نے فجلوکو صدر نامذد کر دیا کہ وہ گھبرا گیا ۔
امریکہ نے کیبنٹ کیا بتائی ہے؟ ، کچھ تو اندر کی خبر سنائیں۔