اپوزیشن کے جلسوں کا جواب دینے کا فیصلہ ،پی ٹی آئی پہلا جلسہ 7نومبرکو کرے گی

Shareef

Minister (2k+ posts)
Jalsas whether of opposition or government are useless things and don't impress anymore. The efficasy of jalsas is over and go unnoticed unless they are violent and disruptive. Gathering people is a joke and easiest thing these days if you spend money. It is all rubbish. PM should quietly deliver and let his deeds do jalsa for him rather than his words.
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
جناب آپ حکومت میں ہیں

اپنی بونگیوں کی وجہ سے اپوزیشن کی مشہوری کر رھے ہیں

اس سے بہتر ہے کے عوام کے ریلیف پر توجہ دیں

اگر ابھی افورڈ نہیں کر سکتے تو

خاموشی سے کوشش کرتے رہیں

جلسوں جلوسوں میں کچھ نہیں رکھا

ہاں اگر کرنا ہے تو - گلگت میں کریں

سی ایم - پی ٹی آئی کا بنوائیں - چوروں سے عوام کو بچائیں
 

بشر

Councller (250+ posts)
بلکل ٹھیک فیصلہ ہے
جب عمران خان اپوزیشن میں تھا اور جلسے کرتا تھا اس وقت اپنے بھگوڑے میاں شریف بھی جلسے کیا کرتے تھے
بھگوڑے کی تو پوری کوشش ہے کہ فوج بولے نہ کہ حکومت
نواز بھگوڑے کو ذلیل و رسوا صرف عمران خان ہی کر سکتا ہے
فوج نے تو خود نواز بھگوڑے کو جنم دیا تھا وہ بہلا اسے کیا آئینہ دیکھائیں گے