اپوزیشن کو سگنل مل گیاہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر نہیں۔کلاسرا

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
لیّہ کے اِس پینڈو کو جب مکھن کے سالم پیڑے نگلنے کا موقع نہیں ملتا، تو اِسکے دماغ کے پیچ اپنی جگہ سے ھل جاتے ہیں،،اور آنتوں میں خشکی پیدا ہو کر اِس سے ھذیان بکنے پر مجبور کر دیتا ہے
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
What is in it for your so-called DeMOCRATiC opposition???? ......
Have you being a journalist ever asked the mix achar opposition why do you want to tango with establishment ???? ..... Either stay democratic or admit openly that you want to come to power through Backdoor ......
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرا صاحب ،زلفی بخاری کو کب نکالنا تھا ، کب نلکالنا ہے۔۔
حسد کے مارے جاہل دانش خور اپنے جھوٹ پر معافی ہی مانگ لیا کریں۔۔ مگر کلاسرا جیسوں کا سچ یا شرم سے
کیا واسطہ ۔۔

اور یہ متیں پندرہ بیس ہزار یا کم کے جلسوں کو ہے پروگرام میں بڑا بولتا ہے ،، جبکہ ملیئنز آبادی کے شہروں میں شہر شہر سے حاظرین لاد کر لائے گئے، جلسے بڑے کیسے ہو گئے ۔۔ مگر متین جھوٹ بولتا رہے گا ۔
۔ جبکہ کلاسرہ سے دانش خوری ابلتی ہے ، متین مسے دانش خوری ٹپکتی ہے مگر دونوں ایک ہی قبیلے سے ہیں
 
Last edited:

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Yaar ek page dramebazi be bayanat kab khatam hongein:))) Allah kare yeh page hi jal jaye thake har koi apna kaam kare ...wese page apna apna hona chahie . Army page and siasi page :)))
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Warna ya yeh anchors jo har fun mola hein apni danishwari jharte rehengein...Pakistan oor india ke wakhid anchors hein jinki expertise har field mein hein ..
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
عمران اور پی ٹی آئی نے اور کچھ کیا ہو یا نہیں لیکن ان منافق دانشوروں جو اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے تھے کو خوب ننگا کیا ہے۔ اب انکا پروگرام کوئی نہیں دیکھتا۔

پہلے ہر ہفتے کوئی نا کوئی ٹی وی ایک نیا پروگرام شروع کرتا لیکن 2018 کے بعد پروگرام تو کیا شروع ہونے تھے پورے کے پورے ٹی وی چینلز ہی بند ہو رہے ہیں۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لیّہ کے اِس پینڈو کو جب مکھن کے سالم پیڑے نگلنے کا موقع نہیں ملتا، تو اِسکے دماغ کے پیچ اپنی جگہ سے ھل جاتے ہیں،،اور آنتوں میں خشکی پیدا ہو کر اِس سے ھذیان بکنے پر مجبور کر دیتا ہے
اور یہ بات اس نے کسی پٹواری لیڈر سے سنی ہوگی۔۔ جو یقیناً ? فیصد غلط ہوگی۔
i don't believe these guys
Warna ya yeh anchors jo har fun mola hein apni danishwari jharte rehengein...Pakistan oor india ke wakhid anchors hein jinki expertise har field mein hein ..
عمران اور پی ٹی آئی نے اور کچھ کیا ہو یا نہیں لیکن ان منافق دانشوروں جو اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے تھے کو خوب ننگا کیا ہے۔ اب انکا پروگرام کوئی نہیں دیکھتا۔

پہلے ہر ہفتے کوئی نا کوئی ٹی وی ایک نیا پروگرام شروع کرتا لیکن 2018 کے بعد پروگرام تو کیا شروع ہونے تھے پورے کے پورے ٹی وی چینلز ہی بند ہو رہے ہیں۔
What is in it for your so-called DeMOCRATiC opposition???? ......
Have you being a journalist ever asked the mix achar opposition why do you want to tango with establishment ???? ..... Either stay democratic or admit openly that you want to come to power through Backdoor ......
او چھوڑ یار اس پینڈو کو --- اس کا لفافہ بھی کامران خان اور اینکر عمران خان لے گے ہیں - اس لئے لگا ہوا ہے
اس کی باتوں سے اگر کچھ ہو بھی تو پپٹو بسمول کا ایک ایک چمچ پی لیا کرو تم سارے عمرانی


 

Nice2MU

President (40k+ posts)
تمھیں ان پوسٹ سے کچھ پیسے ملینگے لیکن ہم تو تیری کسی بات کو سیریس ہی نہیں لیتے۔

او چھوڑ یار اس پینڈو کو --- اس کا لفافہ بھی کامران خان اور اینکر عمران خان لے گے ہیں - اس لئے لگا ہوا ہے
اس کی باتوں سے اگر کچھ ہو بھی تو پپٹو بسمول کا ایک ایک چمچ پی لیا کرو تم سارے عمرانی


 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تمھیں اپنی دینے کچھ پیسے ملینگے لیکن ہم تو تیری کسی بات کو سیریس ہی نہیں لیتے۔

او نہ لیا کرو سیریس --- میں بھی تم لوگوں کی طرح بے کار میں ہی لگا رہتا ہوں

اصل درد تو انتھائی غریب عوام کو ہے جس کو بھوک وقت ہی نہیں دیتی --- وہ صرف روتی ہے اور جھولیاں اٹھا اٹھا کر بددعایں دیتی ہے ---- انٹرنیٹ پر آ کر نہیں لکھتی


https://twitter.com/x/status/1219119911076798464
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ان غریبوں کی بددعائیں عمران کو نہیں بلکہ گنجوں اور زرداریوں کو لگے گی جنہوں نے پچھلے 40 سالوں میں پاکستان کی بینڈ بجائی ہے۔اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے۔ تم عمران کی نہیں اپنے گنجوں کی فکر کرو۔

او نہ لیا کرو سیریس --- میں بھی تم لوگوں کی طرح بے کار میں ہی لگا رہتا ہوں

اصل درد تو انتھائی غریب عوام کو ہے جس کو بھوک وقت ہی نہیں دیتی --- وہ صرف روتی ہے اور جھولیاں اٹھا اٹھا کر بددعایں دیتی ہے ---- انٹرنیٹ پر آ کر نہیں لکھتی


https://twitter.com/x/status/1219119911076798464
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جو نون لیگ باجوہ کے ساتھ کر رہی ہے ..اس کے تمام احسانوں کے جواب میں .یہ عمران ہی ہے جو فوج کی ڈھال بنا ہوا ہے ..میرے نزدیک اب باجوہ وہ کرے گا جو عمران چاہے گا ..
کلاسرا صاحب آپ اتنے بڑے دانشور نہیں ہیں ..ہم آپ سے بڑے دانشور ہیں ..دیکھتے جائیے .وقت فیصلہ کرے گا