اپنی سیاست کیلئے ملک کو معاشی بحران میں نہیں دھکیل سکتے،خالد مقبول

16khalidmaqoboolsiasat.jpg

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی اور عالمی حالات کی وجہ سے متاثر ہیں، ایسی پالیسیاں اپنائی جائیں کہ نہ ملک کی معیشت پر اثر پڑے نہ غریب متاثر ہوں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ سڑک پر ہونے والے مظاہرے کمزور حکومتوں کو دباؤ میں لا سکتے ہیں۔ وقت آگیا ہے پاکستان میں براہ راست ٹیکس کا رواج، قانون اور کلچر اپنایا جائے، ٹیکس امیروں سے لیا جائے اور غریبوں پر لگایا جائے۔

سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا نئے الیکشن کی تاریخ 17 اگست 2023 ہے، مقررہ وقت سے پہلے جب بھی حکومتوں کو لگے کہ عوام کی عدالت کے پاس چلے جانا چاہیے تو یہ ان کا حق ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مظاہرے کمزور حکومتوں کو تو دباؤ میں لا سکتے ہیں، مضبوط حکومتوں کو نہیں، ہم بھی چاہتے ہیں کیونکہ ایک فریش مینڈیٹ پوری قوم کے لیے بڑا ضروری ہے، اپنی سیاست کیلئے ملک کو کسی معاشی بحران کے حوالے نہیں کرنا چاہیے۔
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ok mr x-ray..

election anay do.. phir dekho karachi ki awam kaisi tumhari durgat banati hai..
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
These kanzeers are the ones who pushed the country into an economic chaos. Now he is making fool out of people saying as if he didn't know what they were doing.
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
16khalidmaqoboolsiasat.jpg

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی اور عالمی حالات کی وجہ سے متاثر ہیں، ایسی پالیسیاں اپنائی جائیں کہ نہ ملک کی معیشت پر اثر پڑے نہ غریب متاثر ہوں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ سڑک پر ہونے والے مظاہرے کمزور حکومتوں کو دباؤ میں لا سکتے ہیں۔ وقت آگیا ہے پاکستان میں براہ راست ٹیکس کا رواج، قانون اور کلچر اپنایا جائے، ٹیکس امیروں سے لیا جائے اور غریبوں پر لگایا جائے۔

سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا نئے الیکشن کی تاریخ 17 اگست 2023 ہے، مقررہ وقت سے پہلے جب بھی حکومتوں کو لگے کہ عوام کی عدالت کے پاس چلے جانا چاہیے تو یہ ان کا حق ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مظاہرے کمزور حکومتوں کو تو دباؤ میں لا سکتے ہیں، مضبوط حکومتوں کو نہیں، ہم بھی چاہتے ہیں کیونکہ ایک فریش مینڈیٹ پوری قوم کے لیے بڑا ضروری ہے، اپنی سیاست کیلئے ملک کو کسی معاشی بحران کے حوالے نہیں کرنا چاہیے۔

bye bye M Q M
 
wasiqjaved

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس بدشکلے کاکروچ نے ہی اس سچوایشن میں دھکیلا انہوں نے ایک ایسی حکومت گرائ جس نے ان کی ہر بلیک میلنگ پوری کی جس پارٹی کے ڈیڑھ سو ایم این اے تھے ان سب کو نہیں ان سات کے سات کو وزارتیں دیں تاکہ عوام کے لیے ملک کے لیے جو کرنا ہے وہ کرنے کو حکومت چلتی رہے اور ان کے پاس کوئ جواز نہیں تھا حکومت گرانے کا جو گرای۔اب یہ سیاست کیا کریں گے بدکردار سیاست تھی ان کی وہ ختم ہو چکی یہ مجرم تھے اور مجرم ہیں سیاست کو جرم کیشکل دینے والے کلچوٹے منحوس اب تم اس قابل ہی نہیں رہو گے یہ آخری بلیکمیلنگ تھی آخری جرم آخری بحران جو تم لائے
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
16khalidmaqoboolsiasat.jpg

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی اور عالمی حالات کی وجہ سے متاثر ہیں، ایسی پالیسیاں اپنائی جائیں کہ نہ ملک کی معیشت پر اثر پڑے نہ غریب متاثر ہوں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ سڑک پر ہونے والے مظاہرے کمزور حکومتوں کو دباؤ میں لا سکتے ہیں۔ وقت آگیا ہے پاکستان میں براہ راست ٹیکس کا رواج، قانون اور کلچر اپنایا جائے، ٹیکس امیروں سے لیا جائے اور غریبوں پر لگایا جائے۔

سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا نئے الیکشن کی تاریخ 17 اگست 2023 ہے، مقررہ وقت سے پہلے جب بھی حکومتوں کو لگے کہ عوام کی عدالت کے پاس چلے جانا چاہیے تو یہ ان کا حق ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مظاہرے کمزور حکومتوں کو تو دباؤ میں لا سکتے ہیں، مضبوط حکومتوں کو نہیں، ہم بھی چاہتے ہیں کیونکہ ایک فریش مینڈیٹ پوری قوم کے لیے بڑا ضروری ہے، اپنی سیاست کیلئے ملک کو کسی معاشی بحران کے حوالے نہیں کرنا چاہیے۔
he talking here and there..........looks like they are frustrated....
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bharway teri BORI BAND lashon ka karobar nahi chal raha ? —- Ab tum apni Jan ki fikar karo ——-Awam khud apnay problems ko resolve kar lay gi​

SRKhan

Councller (250+ posts)
معیشت ٹھیک کر دو، اور غربت ختم کر دو، اور فی کس آمدنی جاپان کے برابر کر دو، دفع کو امریکہ سے اوپر کر دو۔ کیا بونگا انسان ہے یہ۔ گدھا
 
Citizen X

President (40k+ posts)

اپنی سیاست کیلئے ملک کو معاشی بحران میں نہیں دھکیل سکتے​

How ironic, because that is exactly what you have done, thrown the country into an economic collapse just for your politics.