اپنی تصویر پوسٹ کریں

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
بارسا بہت شکریہ ہمت کرنے کا مگر میرا بارسا کا امیج خراب کر دیا ہے.


میرا بارسا کا امیج



hqdefault.jpg


3t2T3.png



villages-of-punjab-pakistan-3.jpg

ان تینوں تصویروں میں الگ الگ برسا بیٹھا ہے .... آپکا امیج کس پے تھآ .... تینوں تو ہونے سے رہے ... کیوں کے برسا ایک ہے ہے ... ہمیں وہ دیکھائے جس کو آپ نے سوچا اور چاہا تھا.
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
بارسا بہت شکریہ ہمت کرنے کا مگر میرا بارسا کا امیج خراب کر دیا ہے.

;) کوئی فرق نہیں پڑا ، یہی تو بات ہے ، لوگوں کی سوچیں میٹر کرتی ہیں ، اور بارسا بھائی کسی میسی سے کم نہیں ہمارے لئے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
بارسا بہت شکریہ ہمت کرنے کا مگر میرا بارسا کا امیج خراب کر دیا ہے.


میرا بارسا کا امیج


فکر نہ کر سجن میں بارسلونا میں بھی ایک پنڈ میں ہی رہتا ہوں
دائیں طرف سے پہلا ٹوٹی ہوئی وکٹ کے ساتھ کھڑا ہوں

33739_1627395410533_3791365_n.jpg
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں میری جان ایسا کچھ نہیں ہے ، ،میں تو کہ رہا ہوں مجھے میرے سہی نام سے پکاریں ، ویسےتو پطرس بھی ایک اچھا نام ہے
لیکن میرا ماننا ہے عترت پطرس سے بھی اچھا نام ہے ، اور بھائی بے وفائی کا کوئی ارادہ نہیں اسی لئے میں نے کلیر کر دیا تھا کے میں جانتا ہوں
:) یہ آپکا پیار ہے
کوئی آپکو فطرت بولے تو جائز اور ہم اپکے پیار میں اندھے ہو کے خلوص دل سے پطرس بولیں تو ہم پے اعتراض
یہ دن دیکھنے سے پہلے میں فورم ہی کیوں نہی چھوڑ گیا
 

Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
Yaaaaaaaaay .... Saeed Bhai ki 3 din ki mehnat rang le ayeeee ... wooooo hoooo.

Masha Allah bhai looking cute leken ghussay main hain Allah khair he karay :lol:
HAHAHA han bhai main to ajeeb mushkil main phans gya tha pic upload ho hi nahi rahi thi allah allah kr k hui hai, aur bs allah ne shakal hi rohb dar bna di hai ghusa hai k jata nahi :(
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
فکر نہ کر سجن میں بارسلونا میں بھی ایک پنڈ میں ہی رہتا ہوں
دائیں طرف سے پہلا ٹوٹی ہوئی وکٹ کے ساتھ کھڑا ہوں

33739_1627395410533_3791365_n.jpg

ہا ہا ہا .. ہم بھی اپنے پنڈ میں ایسی ہے وککیٹس کے ساتھ کھیلا کرتے تھے

:lol::lol:
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
کوئی آپکو فطرت بولے تو جائز اور ہم اپکے پیار میں اندھے ہو کے خلوص دل سے پطرس بولیں تو ہم پے اعتراض
یہ دن دیکھنے سے پہلے میں فورم ہی کیوں نہی چھوڑ گیا

:) ہاہاہا بھائی فطرت بولنے والوں کا آپ سے اگلہ نمبر تھا بس آپکو زرہ پہلے کہ دیا ،چل میرا بھائی جیسے تو خوش رہے
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
HAHAHA han bhai main to ajeeb mushkil main phans gya tha pic upload ho hi nahi rahi thi allah allah kr k hui hai, aur bs allah ne shakal hi rohb dar bna di hai ghusa hai k jata nahi :(

ماشا الله آپکی شکل اچھی ہے اور مردانہ وجاہت کی حقیقی طور پے عکاسی کرتی ہے
:lol:
الله اپکو ہمیشہ خوش رکھے ... امین

تصویر شیر کرنے کا شکریہ
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
:) ہاہاہا بھائی فطرت بولنے والوں کا آپ سے اگلہ نمبر تھا بس آپکو زرہ پہلے کہ دیا ،چل میرا بھائی جیسے تو خوش رہے
جس کو آپنے ہیبت ناک طریقے سے دیکھا وہ اسس فورم پے دوبارہ نظر نہیں آیا .
اگر فطرت کہنے والا نہی بچا تو پطرس والا کیسے بچ سکتا ہے
گویا آپ اس فورم کے الطاف بھائی ہو گئے


:lol::lol:
 

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
عوام کی بھرپور پذیرائی کے بعد ،" جمہور پسند " اور" آئی آئی پی ٹی آئی " ایک عدد عکس اور پوسٹ کر دیں ، تاکہ اس دھاگے میں رونق لگی رہیں ....................حقوق نسواں کے دعوے دار اور برابری کی علمبردار خواتین کو برابری کا حق بھی ادا کرنا چاہئیے ، کوئی ایک عدد اصلی عکس
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
جس کو آپنے ہیبت ناک طریقے سے دیکھا وہ اسس فورم پے دوبارہ نظر نہیں آیا .
اگر فطرت کہنے والا نہی بچا تو پطرس والا کیسے بچ سکتا ہے
گویا آپ اس فورم کے الطاف بھائی ہو گئے


:lol::lol:


:lol: بھائی جان میں نے کہا تھا سیاسی گفتگو سے پرہیز کریں اور گالیاں تو بلکل منع ہیں
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
عوام کی بھرپور پذیرائی کے بعد ،" جمہور پسند " اور" آئی آئی پی ٹی آئی " ایک عدد عکس اور پوسٹ کر دیں ، تاکہ اس دھاگے میں رونق لگی رہیں ....................حقوق نسواں کے دعوے دار اور برابری کی علمبردار خواتین کو برابری کا حق بھی ادا کرنا چاہئیے ، کوئی ایک عدد اصلی عکس
:lol: جی ہاں کوئی اور بھی پوسٹ کرے ورنہ میں ایک اور پوسٹ کر دوں گا
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کی بھرپور پذیرائی کے بعد ،" جمہور پسند " اور" آئی آئی پی ٹی آئی " ایک عدد عکس اور پوسٹ کر دیں ، تاکہ اس دھاگے میں رونق لگی رہیں ....................حقوق نسواں کے دعوے دار اور برابری کی علمبردار خواتین کو برابری کا حق بھی ادا کرنا چاہئیے ، کوئی ایک عدد اصلی عکس

بھائی صاحب پہلے والے بھی اصلی عکس تھے ... آپ ایک اور دیکھ لیں:


2q3osw0.jpg