اپنی تصویر پوسٹ کریں

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
میں نے تھریڈ کھولنے سے پہلے اپنی تصویر دیکھ لی تھی شیشے میں. اسی لئے ان دوستوں کی تصاویر دیکھ کر حیران ہو گیا:biggthumpup: .خیر خوبصورت ہوں پر تصویر دینا رسک ہے

میرا تو فیس بک پروفائل بھی پبلک ہے :P (bigsmile)
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
میں آپ کی پروفائل دیکھتا رہتا ہوں اسی لئے میں نے آپ کا نمبر فیس بک سے نکالا تھا .آپ نے تو وہاں پیکس کے ڈھیر لگائے ہوئے ہیں . خیر پیکس کا جنوں بہت ہے آپ کو

ہاں وہ تو ہے مجھے
اس کے ثبوت کے لئے تو یہی تھریڈ کافی ہے
;) فیس بک تو پھر نیکسٹ لیول ہے
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
میں آپ کی پروفائل دیکھتا رہتا ہوں اسی لئے میں نے آپ کا نمبر فیس بک سے نکالا تھا .آپ نے تو وہاں پیکس کے ڈھیر لگائے ہوئے ہیں . خیر پیکس کا جنوں بہت ہے آپ کو

آپکی جب مجھے کال آئی تھی تو آپکی آواز ٣٥ سال کی تو نہیں لگ رہی تھی ، ینگ تھی
 
Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
بھائی آپکی تصویر نہی آیی ... ایک دفعہ پھر کوشش کریں پلیز
0
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے تھریڈ کھولنے سے پہلے اپنی تصویر دیکھ لی تھی شیشے میں. اسی لئے ان دوستوں کی تصاویر دیکھ کر حیران ہو گیا:biggthumpup: .خیر خوبصورت ہوں پر تصویر دینا رسک ہے

شیشے میں تصویر نہیں عکس دیکھتے ہیں ..

وہ بھی جس کا دل کرے

:)
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
واہ!! یہاں تو تصویر تصویر کھیلا جا رہا ہے۔ ۔ ۔زین عترت آپ کو چیلنج ہے۔ ذرا طاری، عاطف، اور ڈاکٹر معظم کو کنوینس کریں کہ وہ اپنی پک لگائیں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
واہ!! یہاں تو تصویر تصویر کھیلا جا رہا ہے۔ ۔ ۔زین عترت آپ کو چیلنج ہے۔ ذرا طاری، عاطف، اور ڈاکٹر معظم کو کنوینس کریں کہ وہ اپنی پک لگائیں

(cry) تینوں آئے ہی نہیں ابھی تک اس تھریڈ میں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
واہ!! یہاں تو تصویر تصویر کھیلا جا رہا ہے۔ ۔ ۔زین عترت آپ کو چیلنج ہے۔ ذرا طاری، عاطف، اور ڈاکٹر معظم کو کنوینس کریں کہ وہ اپنی پک لگائیں

معظم نہیں لگائیں گے .

(bigsmile)