اپنی تصویر پوسٹ کریں

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بس اتنا سمجھ لیں کہ میری توند ہمیشہ چھاتی سے دس انچ کم ہوتی ہے ، رمضان المبارک میں دس کلو وزن کم کر لیتا ہوں

bhai koe buldozer type cheez ho kya ...(bigsmile)
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ایم کیو ایم کے خلاف ہزار پوسٹیں نہ کی ہوتیں تو تصویر ضرور لگاتا ...... اب لگائی تو کچھ دنوں بعد ہار پھول ڈلی تصویر چھپ جائے گی

almost same here.....hahaha
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اور حضرات سے بھی گزارش ہے کے پوسٹ کریں اپنی تصاویر ، اس میں ڈرنے والا کیا ہے ؟

kithnay paisay milay hain yeh photos collect karnay k......PMLN say....q k aap ko patha hay yaha aksareeyath Insafians ki hay.....(bigsmile)
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
7hob.com13683220782810.jpg

bachpan ki nahi.... pachpan ki photo lagao.....(bigsmile)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Agar permission ho toh main laga doon andaze se .......sis if u don,t mind...... :P

احد نے بھی لگانے کو کہا تھا ..میں نے اجازت بھی دے دی تھی ..پھر وہ خود ہی بھاگ کھڑے ہوئے ...


میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ میں بھول جاتی ہوں تصویر دے کر ..اب آپ کے پاس جو ہے وہ لگا دیں


:)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ خواتین او حضرت تصویر کے معاملے میں بہت کنجوس پائے گئے ، پتہ نہیں کس چیز سے پریشان ہے ...کومنٹس پر کمنٹس اور تصویر کوئی نہیں


بڑے بے آبرو ہو کر اس تھریڈ سے ہم چلے

اس تھریڈ پر صرف دو خاتون ہیں ..اور دونوں کی تصویریں اسی تھریڈ پر موجود ہیں .اس لئے عمرانی الزامی سیاست سے دور رہا جائے



:lol:
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
دو کا کہہ کر آپ نادان جی باقیوں کی حق تلفی کر رہی ہے ، میم ، سین بھی تو ہے ...ذرا دوبارہ نظر دوڑائے ...ن اور اے سے آگے

:)

اس تھریڈ پر صرف دو خاتون ہیں ..اور دونوں کی تصویریں اسی تھریڈ پر موجود ہیں .اس لئے عمرانی الزامی سیاست سے دور رہا جائے



:lol:
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

بس اسی پر گزارہ کریں کیوں کہ
میرے چاہنے والے دوست احباب کم از کم ٨ ملکوں میں پھیلے هوئے ہیں
کافی سارے اس فورم پر بھی موجود ہیں اور
میں ٹہرا تنہائی پسند لہذا ............... ایک امیج آپ دوست خود بنا
لیں باقی کا


28rkv14.jpg

چلیں آپکی مجبوری کو مدے نظر رکھتے ہوے ہم آپکی یہ تصویر قبول کرتے ہیں

بائے دا وے چاہنے ولے تو ہمارے نہ جانے کتنے ملکوں میں پھیلے ہوے ہیں پر شاید اب تک کسی کو یہے نہی پتا کے ہم اسس فورم پے پاے جاتے ہیں ... لیٹس سی تصویر کے بعد کی صرتحال کیا بنتی ہے.
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

اپنے تو گویا دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ ٢ برقع پوش خواتین کو اسس لسٹ میں سے نکال کے اپپ توہین-خواتین کے مرتکب ہوے ہیں

پھر بھی ہم یہ کہنے پی مجبور ہو گئے ہیں

شکریہ راحیل شریف


:lol::lol::lol:
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
almost same here.....hahaha

اگر ایم کیو ایم کے خلاف ہزار پوسٹیں نہ کی ہوتیں تو تصویر ضرور لگاتا ...... اب لگائی تو کچھ دنوں بعد ہار پھول ڈلی تصویر چھپ جائے گی

دو ہزار بارہ میں بڑی ہمت کر کے پاکستان گیا تھا اور پورا یقین تھا کہ ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا جاؤں گا.
مگر نوروں اور حرام داری کی داد دیتا ہوں ان لوگوں نے لوٹ مار میں جو ہونیستی دکھائی ہے مجال جو کسی اور طرف دہان دیں .