اپنی تصویر پوسٹ کریں

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
دیکهی ہیں* جب سے ہم نے نذریں اتاریاں ہیں ........سارے جہاں سے اچهی آنکهیں تمہاریاں ہیں ............گل رنگ مہ وشوں پہ آتا ہے رشک ہم کو ................ یہ صورتیں الٰہی کسی نے سنواریاں ہیں
اگر مرد او زن سارے بڑھ کر اپنے اپنے چہرے بتا دے تو کوئی خرج نہیں Its Me , only Me
401483_10151112881114961_1042249127_n.jpg
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Burqa posh khawateen k liye bhee dua kar dijiye ... iss pe koi tax nahee Lagey gaa :)

وہ تو دعا کی قبولیت کا عملی نمونہ ہیں انھیں پہلے سے دعا لگ چکی ہے الله کی مہربانی سے میری دعا سے پہلے

:). ان کے لیے دعا ہے الله ان کے برقعےکو نظر بد سے بچائے
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ارے بھائی، یہ شغل مغل اپنی جگہ لیکن گنجڑوں کے دور میں آپ نے اتنی آزادی کب سےمحسوس کرلی کہ دھڑا دھڑ اپنی اصلی پھوٹو یہاں جڑنے لگے، گنجڑوں کے مدح سرا بے خوف ہوکر یہاں اپنی پھوٹو جڑیں، لیکن جو حضرات دن رات گنجڑوں کو یہاں ننگا کرتے ہیں، ان کے لئے میرا مشورہ ہے کہ کبھی بھول کر بھی اپنی اصلی تصویر نہ لگائیں۔ یہ فورم کچھ عرصہ پہلے تک گنجڑوں کی آئی بی اور ایف آئی اے کی نظر میں آچکا ہے۔
 
Right Hand

Voter (50+ posts)

Yeh GanjaRR Kon Hey?
Admin?
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

Aap Photoshop Bohat Achi Kerty Ho.
Meri Photo Shop Mein Ustaraa Nahi Hey. Kia Mein Barbershop Khareedoon?​

ارے بھائی، یہ گنجڑوں کی اصلی تصاویر ہیں، بال لگوانے سے پہلے، یقین نہیں آتا تو گنجڑوں کے کسی پجاری کو دکھا کر پوچھ لو، وہ بھی انکار نہیں کرے گا۔
 
Right Hand

Voter (50+ posts)
ارے بھائی، یہ گنجڑوں کی اصلی تصاویر ہیں، بال لگوانے سے پہلے، یقین نہیں آتا تو گنجڑوں کے کسی پجاری کو دکھا کر پوچھ لو، وہ بھی انکار نہیں کرے گا۔
Please don't call them GanjaRR, it may hurt Kanjars' feelings.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

پینڈو پھا جی
مزہ ننئیں آیا ، او جی مجاں شجاں ، کچے گھار ، پیپل . بوہڑ دی چھاں
کوئی لسی دا گلاس . کوئی مکی دی روٹی ، کوئی سرئیاں دا ساگ
اے
ساری لوازمات غائب نے تے تسی چلم دے نال پکے مکان دے
کوٹھے تے
 
CoolDool

Minister (2k+ posts)
یہ گھنٹوں پے ذرا کم زور دیجئے

اگر آپ مجھے اور نادان کو ٹارگٹ کر رہے ہیں تو ذرا سوچ کر سائیڈ چیٹنگ کیجئیے گا ، ہم چوبیس گھنٹے یہاں نہیں ہوتیں دنیا کے سارے کام نبٹا کر ہی یہاں آتی ہیں اور آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے ہمارے اور آپکے گھنٹوں میں بہت فرق ہے ، امید ہے آپ ایسے کمنٹس ذرا سوچ کر کریں گے