اپنی تصویر پوسٹ کریں

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
@samkhan @barca @amir_uetn @batuni @Muqadas @Bawa @Atif
یار آپ لوگوں کے دم سے تو اس فورم میں رنگ ہے ، برائے مہربانی اپنی تصویر شیر کریں

 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا بھر کی جو نیکیاں ہیں تمہارے اندر ،،وہ گنوادینا،،اپنی پیاری پیاری تصویر نہ لگانا،،،
چلو شاباش لگاؤ تصویر،،


شکل میں کیا رکھا ہے ، دل میں جھانک کر دیکھو دوست
 

Faisal-Saleem

Politcal Worker (100+ posts)
images
 
Last edited:

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
@samkhan @barca @amir_uetn @batuni @Muqadas @Bawa @Atif @Annie @نادان
الله بخشے سہراب ہوتے تو ضرور اپنی تصویر لگاتے (cry)
 

CoolDool

Minister (2k+ posts)
سیاست پی کے کی تاریخ میں ہمیشہ سے پٹوارن اس فورم پر موجود رہی ہے کبھی مقدس کی شکل میں تو کبھی مہرو کی صورت میں ۔ حافظہ اتنا ساتھ نہیں دے رہا ورنہ باقیوں کے نام بھی گنوا دیتا
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
مقدس کے لیے تو شاعر نے کہا ہے


چہرہ اک پھول کی طرح شاداب ہے،
چہرہ اسکا ہے یا کوئی ما ہتاب ہے،
چہرہ جیسے غزل، جہرہ جانِ غزل،
چہرہ جیسے کلی، چہرہ جیسے کنول،
چہرہ جیسے تصور بھی، تصویر بھی،
چہرہ اک خواب بھی، چہرہ تعبیر بھی،
چہرہ کوئی الف لیلوی داستاں،
چہرہ اک پل یقیں، چہرہ اک پل گماں،
چہرہ جیسا کہ چہرہ کوئی نہیں،
ماہ رو ماہ رو، مہ جبیں، مہ جبیں،

Muqaddas ki tasveer dekh main nay khud kushee kr leni hai.
 

سعد

Minister (2k+ posts)
@samkhan @barca @amir_uetn @batuni @muqadas @bawa @atif
یار آپ لوگوں کے دم سے تو اس فورم میں رنگ ہے ، برائے مہربانی اپنی تصویر شیر کریں



بیشک ایسا ہی ہے ، انہی کا انتظار ہے


سوری دوست...... اپنی مجبوری بتا چکا ہوں....... یہاں تصویر پوسٹ کرنا ذرا رسکی ہے
 

CoolDool

Minister (2k+ posts)
ارے واہ آپ بھی دیوانے نکلے

مقدس کے لیے تو شاعر نے کہا ہے


چہرہ اک پھول کی طرح شاداب ہے،
چہرہ اسکا ہے یا کوئی ما ہتاب ہے،
چہرہ جیسے غزل، جہرہ جانِ غزل،
چہرہ جیسے کلی، چہرہ جیسے کنول،
چہرہ جیسے تصور بھی، تصویر بھی،
چہرہ اک خواب بھی، چہرہ تعبیر بھی،
چہرہ کوئی الف لیلوی داستاں،
چہرہ اک پل یقیں، چہرہ اک پل گماں،
چہرہ جیسا کہ چہرہ کوئی نہیں،
ماہ رو ماہ رو، مہ جبیں، مہ جبیں،
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
@samkhan @barca @amir_uetn @batuni @Muqadas @Bawa @Atif @Annie @نادان
الله بخشے سہراب ہوتے تو ضرور اپنی تصویر لگاتے (cry)

:lol:

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، عزیز من تصویر لگا دیتے تو ان کی بزرگی کا راز کھل جاتا
 

CoolDool

Minister (2k+ posts)
باتونی ذرا خیال کرنا تمکو پھانسنے کے لئے ہی یہ چال نہ چلی گی ہو

سوری دوست...... اپنی مجبوری بتا چکا ہوں....... یہاں تصویر پوسٹ کرنا ذرا رسکی ہے
[/size]
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
سوری دوست...... اپنی مجبوری بتا چکا ہوں....... یہاں تصویر پوسٹ کرنا ذرا رسکی ہے
[/size]

ایک بہادر شخص ایک مٹھی بھر جماعت سے ڈرتا ہے ، نہیں نہیں نہیں
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
مقدس کے لیے تو شاعر نے کہا ہے


چہرہ اک پھول کی طرح شاداب ہے،
چہرہ اسکا ہے یا کوئی ما ہتاب ہے،
چہرہ جیسے غزل، جہرہ جانِ غزل،
چہرہ جیسے کلی، چہرہ جیسے کنول،
چہرہ جیسے تصور بھی، تصویر بھی،
چہرہ اک خواب بھی، چہرہ تعبیر بھی،
چہرہ کوئی الف لیلوی داستاں،
چہرہ اک پل یقیں، چہرہ اک پل گماں،
چہرہ جیسا کہ چہرہ کوئی نہیں،
ماہ رو ماہ رو، مہ جبیں، مہ جبیں،


مجھے پورا شک ہے مقدس کے آئی ڈی کے پیچھے کوئی بندہ ہے ، اتنی سمارٹ لڑکی پتہ نہیں ہضم نہیں ہوتی
 
Last edited: