اپنوں نے آنکھ پھیر لی ہیں

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

مودودی کا ایک گردہ بہت پہلے نکال دیا گیا تھا، بنیادی طور پر وہ گردے کے مریض تھے، عموما گردے کا مریض امراض قلب کا بھی شکار ہوجاتا ہے۔
آپ مجھے یہ سب کیوں بتا رہے ہیں؟
مجھے گردوں اور امراض قلب میں ذرا بھی دلچسپی نہیں ہے
(bigsmile)
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
فوجیوں کے بوٹ چاٹنے پر اعتراض ہے مگر کسی جنرل کی گود میں بیٹھ کر براہ راست اسکے تلوے چاٹ کر پروان چڑھنا اور حاصل کی گئی فیوض برکات کو اپنی آیندہ نسل میں منتقل کرنا ایک عظیم صدقہ جاریہ ہے ، جس سے آج اس مودی جی کے ڈبو کی روزی روٹی بھی چل رہی ہے

Husaink; Husaink

WONDERFUL......
(clap)(clap)(clap)

جب فوجیوں کے دلال کھل کر یہ کہتے ہیں کہ

فوجیوں کی دلالی میں
موت بھی قبول ہے

تو پھر فوجیوں کی دلالی کرتے ہوئے موت آنے پر رونے دھونے کا کیا مقصد ہے؟ فوجیوں کی دلالی میں خوشی خوشی موت قبول کریں اور دریاں بچھا کر شام غریباں منانے سے گریز کریں

:lol:[hilar]:lol:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

کیا مطلب ہے آپکا، فوجیوں کی دلالی کرنے اور اپنی عوام سے لڑنے کا یہی انجام ہوتا ہے، اپنے ملک تحفظ کے خاطر اپنی فوج کی مدد کرنا ہر محب وطن کا فرض ہوتا ہے،ان دونوں رہنماؤں صلاح الدین قادر چودھری اور علی احسن محمد مجاہد نے سنہ 1971 میں پاکستان کے خلاف بغاوت میں، اپنے وطن پاک کی حفاظت کا فریضہ انجام دیا تھا۔
مجھے افسوس اس بات کا ہے جماعت بزدل ہوگئی ہے، ملک کی آزادی کے ان پروانوں سے اس نے آنکھ پھیر لی ہے۔ بنگلہ دیش یہ سب کچھ انڈیا کی ایما پر کررہا ہے، اور آئندہ بھی ایسا کرے گا، کیا ان پر روک نہیں لگائی جاسکتی ہے؟
جماعت کو متحدہ سے سیکھنا چاہئے، الطاف حسین کو لندن پولیس اسٹیشن طلب کیا تو، انھوں نے گوروں کو ہلا کر رکھ دیا۔

جناب ضیاء حیدری صاحب - اپنی غلط فہمی دور فرما لیجیے

ملک فوجیوں کا نہیں بلکہ عوام کا ہوتا ہے. مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) کے مالک وہاں کے عوام تھے. گھر کے چوکیداروں (فوجیوں) کو گھر کے مالک قرار دینا آئینی اور قانونی طور پر جرم ہے اور چوکیدار مجرموں کی حمایت کرنے والے اور عوام کے جان و مال کو نقصان پہنچانے والے بھی عوام اور آئین و قانون کی نظر میں مجرم قرار پاتے ہیں

بنگلہ دیش کی عوام اور حکومت نے اپنے آئین اور قانون کے مطابق فوجیوں کے جنگی جرائم میں شامل ہونے پر ان لوگوں کو صحیح الٹا لٹکایا ہے اور وہ اس سزا کے حقدار تھے

اب امید کرنی چاہیے کہ کوئی فوجیوں کے پیچھے لگ کر عوام پر ظلم نہیں کرے گا اور نہ ہی خواتین کی آبروریزی کے جرم کا مرتکب ہوگا. اگر کوئی جانتے بھوجتے ایسا کرکے گا تو اسی سزا کا مستحق ہوگا جو ان جماعت اسلامی والوں کو دی گئی ہے

Zia Hydari

ملک کا تحفظ کرنا فوج کی ذمہ داری ہوتی ہے، اور اس کے لئے اپنی فوج کی مدد کرنا ہر محب وطن کا فرض ہوتا ہے
 
ضیاء حیدری صاحب

حقائق کو جھٹلایا نہ کریں

مشرقی پاکستان کی ساری فوج اپنے عوام کے ساتھ تھی

یہ صرف مغربی پاکستان کی قابض فوج تھی جو اپنے اسلحے کے زور پر مشرقی پاکستان پر اتنا قبضہ قائم رکھنا چاہتی تھی

جب عوام آزادی کیلیے آٹھ کھڑے ہوتے ہیں تو پھر قابض فوجیوں کو دم دبا کر بھاگنا پڑتا ہے یا پھر پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈالنے والی ذلت و رسوائی اٹھانا پڑتی ہے اور فوجیوں کے بھاگ جانے یا ہتھیار پھینکنے کے بعد عوام کے ہاتھوں فوجیوں کے دلالوں کی شامت آ جاتی ہے

بنگلہ دیش کے عوام کو قابض فوجیوں کے دلالوں کو الٹا لٹکانے والا کام بہت پہلے کرنا چاہیے تھا تاکہ آیندہ کوئی نام نہایت حب الوطنی کی آڑ میں فوجیوں کے پیچھے لگ کر اپنے عوام کو قتل کرنے اور خواتین کی عزتیں لوٹنے کی جرات نہ کر سکے

بہرحال دیر آید درست آید

ہمیں بنگلہ دیش کی عوام، حکومت اور عدلیہ کو جنگی مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے پر سلام کرنا چاہئیے

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

فوجیوں کی دلالی کرنے اور اپنی عوام سے لڑنے کا یہی انجام ہوتا ہے

کاش کوئی فوجیوں کا بوٹ چاٹنے والا ان پھانسیوں میں چھپے پیغام کو سمجھ لے

فوجیوں کی بجائے اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہونا سیکھیں

MashALLAH noooroo kay Nokar kee Notankiya
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
MashALLAH noooroo kay Nokar kee Notankiya

جناب برگر جی

میں نے آپ کے کہنے سے پہلے کی آپکا نعرہ اوپر لکھ دیا تھا

ناراض نہ ہوں، دوبارہ لکھ دیتا ہوں

فوجیوں کی دلالی میں
موت بھی قبول ہے

:lol:[hilar]:lol:

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

جناب برگر جی

میں نے آپ کے کہنے سے پہلے کی آپکا نعرہ اوپر لکھ دیا تھا

ناراض نہ ہوں، دوبارہ لکھ دیتا ہوں

فوجیوں کی دلالی میں
موت بھی قبول ہے

:lol:[hilar]:lol:

hahhahahahahaaha hhheheheh kikikikikikikikiki. Zia Zindabad hahahahah hehehe kikikikik [hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar].. Maza agaya
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
hahhahahahahaaha hhheheheh kikikikikikikikiki. Zia Zindabad hahahahah hehehe kikikikik [hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar].. Maza agaya

بچ بچا کر مزہ لیا کریں

کہیں مزہ لیتے کسی تیز رفتار ٹرک کے نیچے آ کر کچلی ہی نہ جائیں

:lol:[hilar]:lol:

اور ہاں، جنرل پاشا زندہ باد جس نے انگلی اٹھوانے کی لالچ میں ایک سو چھبیس دن کنٹینر پر باندھے رکھا

وہی پاشا جس کے بارے میں چول خان نیازی نے کہا تھا کہ

ہر وردی والا پاشا ہے
تم کتنے پاشا بدلو گے

اور

یہ سب تمھارا کرم ہے پاشا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے

Last edited:

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

ضیاء حیدری صاحب

حقائق کو جھٹلایا نہ کریں

مشرقی پاکستان کی ساری فوج اپنے عوام کے ساتھ تھی

یہ صرف مغربی پاکستان کی قابض فوج تھی جو اپنے اسلحے کے زور پر مشرقی پاکستان پر اتنا قبضہ قائم رکھنا چاہتی تھی

جب عوام آزادی کیلیے آٹھ کھڑے ہوتے ہیں تو پھر قابض فوجیوں کو دم دبا کر بھاگنا پڑتا ہے یا پھر پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈالنے والی ذلت و رسوائی اٹھانا پڑتی ہے اور فوجیوں کے بھاگ جانے یا ہتھیار پھینکنے کے بعد عوام کے ہاتھوں فوجیوں کے دلالوں کی شامت آ جاتی ہے

بنگلہ دیش کے عوام کو قابض فوجیوں کے دلالوں کو الٹا لٹکانے والا کام بہت پہلے کرنا چاہیے تھا تاکہ آیندہ کوئی نام نہایت حب الوطنی کی آڑ میں فوجیوں کے پیچھے لگ کر اپنے عوام کو قتل کرنے اور خواتین کی عزتیں لوٹنے کی جرات نہ کر سکے

بہرحال دیر آید درست آید

ہمیں بنگلہ دیش کی عوام، حکومت اور عدلیہ کو جنگی مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے پر سلام کرنا چاہئیے

جناب جب بغاوت ہوتی ہے تو باغیوں کی سرکشی کی جاتی ہے اور یہ فوج کاکام ہوتا ہے۔ مشرقی پاکستان میں سرخوں نے انڈیا کی مدد سے پاکستان کو توڑنے کی سازش کی، وہاں کے محب وطن پاکستانیوں نے پاک فوج کی مدد کی،
بنگلہ ان لوگوں کو دہلی معاہدہ کے تحت سزا نہیں دے سکتا ہے، پاکستان اس معاہدہ کا ایک فریق ہے۔
اس وقت پاکستان کی صورتحال ایسی ہے کہ سیاسی حکومت اور فوج حریف بنے ہوئے ہیں، حکومت کو ہر وہ شخص برا لگ رہا ہے جو فوج سے محبت رکھتا ہو،
اسی سوچ کے تحت حکومت ان پھانسیوں پر بھرپور احتیجاج نہیں کررہی ہے کہ اور فوج کا ساتھ دو۔
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

ضیاء حیدری صاحب

حقائق کو جھٹلایا نہ کریں

مشرقی پاکستان کی ساری فوج اپنے عوام کے ساتھ تھی

یہ صرف مغربی پاکستان کی قابض فوج تھی جو اپنے اسلحے کے زور پر مشرقی پاکستان پر اتنا قبضہ قائم رکھنا چاہتی تھی

جب عوام آزادی کیلیے آٹھ کھڑے ہوتے ہیں تو پھر قابض فوجیوں کو دم دبا کر بھاگنا پڑتا ہے یا پھر پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈالنے والی ذلت و رسوائی اٹھانا پڑتی ہے اور فوجیوں کے بھاگ جانے یا ہتھیار پھینکنے کے بعد عوام کے ہاتھوں فوجیوں کے دلالوں کی شامت آ جاتی ہے

بنگلہ دیش کے عوام کو قابض فوجیوں کے دلالوں کو الٹا لٹکانے والا کام بہت پہلے کرنا چاہیے تھا تاکہ آیندہ کوئی نام نہایت حب الوطنی کی آڑ میں فوجیوں کے پیچھے لگ کر اپنے عوام کو قتل کرنے اور خواتین کی عزتیں لوٹنے کی جرات نہ کر سکے

بہرحال دیر آید درست آید

ہمیں بنگلہ دیش کی عوام، حکومت اور عدلیہ کو جنگی مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے پر سلام کرنا چاہئیے

آپکی بات بالکل درست ہے. فوج کی چمچہ گیری کی خاطر اپنے ہی بھائیوں بیٹوں کو اپنے گھروں میں قائم ٹارچر سیلز میں موت کے گھاٹ اتارنا؛اپنی ہی بہنوں، بیٹیوں ماؤں کی آبرو ریزی کرنا نہایت سنگین جرا ئم ہیں اور اسکی سزا مجرمان کو ضرور ملنی چاہیے. ہم نے اسقدر عبرتناک شکست اور آدھا پاکستان کھونے کے باوجود کوئی سبق نہیں سیکھا؛ اسی لیے آج بھی فوج کی اندھی محبت میں اپنی ہی عوام کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کی حمایت کر رہے ہیں

بنگلہ دیش یہ اسلیے کر رہا ہے کہ آئندہ کوئی فسادی فوج کی بی ٹیم بن کر اپنی عوام کے خلاف ایسی حرامکاری کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے. اسی لیے پاکستان میں بھی جمہوریت کا تختہ الٹنے تمام زندہ مردہ جرنیلوں کا احتساب ناگزیر ہے ؛ اسی طرح فوج کے پالے ہوے جماعتی جتھوں، جیشوں، لشکروں ، سپاہوں وغیرہ کا بھی
 
Farzand e Pakistan

MPA (400+ posts)
36221_406539476554_628771554_5046087_7030010_n1.jpg
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

معزرت کی کوئی ضرورت نہیں جناب

مرحلہ وار چھترول ہونے کی وجہ سے آجکل سارے پیپسی برگر ہی بد حواسی کا شکار ہیں اور ہر تھریڈ پر مجھے لائیک دینے کے بعد معزرت کر رہے ہیں

http://www.siasat.pk/forum/showthre...606;-؟&p=3640967&viewfull=1#post3640967

:lol:

aamir_uetn

meree aur aamir key posts may sorry
sarcastically kaha gaya hay.....

agar inthni aqal hothee tho nooro k phatwaree hothay.....
:lol::lol:
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

جب فوجیوں کے دلال کھل کر یہ کہتے ہیں کہ

فوجیوں کی دلالی میں
موت بھی قبول ہے

تو پھر فوجیوں کی دلالی کرتے ہوئے موت آنے پر رونے دھونے کا کیا مقصد ہے؟ فوجیوں کی دلالی میں خوشی خوشی موت قبول کریں اور دریاں بچھا کر شام غریباں منانے سے گریز کریں

:lol:[hilar]:lol:

awal tho yeh tameez sek lo k may nay thumay quote hi nahi keya tha..

.tho mujay es may drag karnay ka maqsad ????

may nay
Husaink ki post per usay wonderful kaha tha.....

.usay mantaqee jawab denay k bajae edar udar ki hankna shuru kardee......

yeh tho aesay hi howa kay ..

wrestling may pitnay kay baad wrestler tamashaio pay apna ghusa nikalay.....
:lol::lol:

Last edited:

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

بچ بچا کر مزہ لیا کریں

کہیں مزہ لیتے کسی تیز رفتار ٹرک کے نیچے آ کر کچلی ہی نہ جائیں

:lol:[hilar]:lol:

اور ہاں، جنرل پاشا زندہ باد جس نے انگلی اٹھوانے کی لالچ میں ایک سو چھبیس دن کنٹینر پر باندھے رکھا

وہی پاشا جس کے بارے میں چول خان نیازی نے کہا تھا کہ

ہر وردی والا پاشا ہے
تم کتنے پاشا بدلو گے

اور

یہ سب تمھارا کرم ہے پاشا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے

hhaahhahaahah heeeehheheheehee Zia kikikikikikiikiki ka ahhaaahaahahahahha Beta hahaaahahhahahha Nooorraaaaa kikikikiki [hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
آپکی بات بالکل درست ہے. فوج کی چمچہ گیری کی خاطر اپنے ہی بھائیوں بیٹوں کو اپنے گھروں میں قائم ٹارچر سیلز میں موت کے گھاٹ اتارنا؛اپنی ہی بہنوں، بیٹیوں ماؤں کی آبرو ریزی کرنا نہایت سنگین جرا ئم ہیں اور اسکی سزا مجرمان کو ضرور ملنی چاہیے. ہم نے اسقدر عبرتناک شکست اور آدھا پاکستان کھونے کے باوجود کوئی سبق نہیں سیکھا؛ اسی لیے آج بھی فوج کی اندھی محبت میں اپنی ہی عوام کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کی حمایت کر رہے ہیں

بنگلہ دیش یہ اسلیے کر رہا ہے کہ آئندہ کوئی فسادی فوج کی بی ٹیم بن کر اپنی عوام کے خلاف ایسی حرامکاری کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے. اسی لیے پاکستان میں بھی جمہوریت کا تختہ الٹنے تمام زندہ مردہ جرنیلوں کا احتساب ناگزیر ہے ؛ اسی طرح فوج کے پالے ہوے جماعتی جتھوں، جیشوں، لشکروں ، سپاہوں وغیرہ کا بھی

پاکستان کو بنگلہ دیش کے سفیر کو طلب کر کے انھیں بتانا تھا کہ دہلی معاہدہ کے تحت بنگلہ دیش کو اختیار نہیں ہے کہ وہ ان پر مقدمہ چلائے اور پھانسیاں دے
، یہ سراسر معاہدہ کی خلاف ورزی ہے
 
FishBurger

MPA (400+ posts)
BAWA BANNED .[hilar][hilar][hilar]

KHUSIAAAN MUNAAAOOO [hilar][hilar][hilar]

BURRAY ZALEEEL HO KER TERAY KOOCHAY SAY "BAAWAAY" NIKLAAAY [hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]