اپسوس سروے: یہ سرویز ہوتے نہیں کروائے جاتے ہیں۔ ارشاد بھٹی کا تجزیہ

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو یہ پروگرام (مجرے) بھی ہوتے نہیں کروانے جاتے ہیں
ورنہ بی آے فیل کو کون ٤٠ لاکھ دیتا ہے جھوٹ بکنے کے
وہ بھی اس ملک میں جہاں ڈاکٹر
انجنیئر ٥٠-٦٠ ہزار کماتا ہے-
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
یہ بھنڈ قسم کا صحافی ہے اب اس قسمُکے بندے کو اگر ہم تجزیہ نگار یا دانشور سمجھنے لگ گئے ہیں تو پھر ہمارے ذہنی دیوالیہ پن کا اندازہ لگا لیں