Manii Rajput

Voter (50+ posts)

اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
کل سپریم کورٹ میں جسٹس عیسی فائز ریفرنس میں سپریم کورٹ ججز نے انور منصور خان کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور سرزنش کی تھی
ایک کہ بعد ایک جا رہا ہے ان کہ دن گنے جا چکے ہیں
 

pkuser2k12

Senator (1k+ posts)

اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
کل سپریم کورٹ میں جسٹس عیسی فائز ریفرنس میں سپریم کورٹ ججز نے انور منصور خان کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور سرزنش کی تھی
ایک کہ بعد ایک جا رہا ہے ان کہ دن گنے جا چکے ہیں

Attorney General k janay say haqomat k din ginay gaey ??? sahi hay waee khamba nochtay raho 2023 tak
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کے ججز کہ منہ پر جو جوتے مارنے تھے وہ دو دن پہلے اس نے عدالت میں مار دیے. اب اسکا کام ختم ہوگیا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بہت اچھا کیا جو اس سے استعفیٰ لے لیا لگتا ہے جان بوجھ کر تمام کیس خراب کر رہا تھا حکومت کو نعیم بخاری جیسا بندہ ان ججوں کے سامنے لانا چاہئے
 

pkuser2k12

Senator (1k+ posts)
This case was regarding Justice Qazi Faiaz Esa's assests beyond means case



wo puchna ye tha Mohtarum Janab e Judge Qzi Faiz Esa nay rasedayn deen k bawa g Nawaz Sharif ki tarhan adalat mayn sazish ho gae sazish ho gae karnay laga hay
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سب ڈارامے بازیاں ہیں قوم کو سب اداروں میں بیٹھی کالی بھیڑیں مافیاز اور بار کونسلز مافیاز سب مل کر بیوقوف بنا رھے ھیں جسمیں کرپٹ میڈیا مافیاز سب سے آگے آگے ھے کیونکہ میڈیا مافیاز ہی ھر قسم کی خبروں کو مراسییوں کی طرح نشر کرتے ہیں اور یہ ڈھنڈورا پیٹنے کی مشینیں ہیں
ھماری اللّٰہ سبحان وتعالی سے یہ دعا ھے کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے حرام خوروں کو ھدایت نصیب ہو اور اگر اداروں میں بیٹھے سیسیلین مافیاز کے سہولت کار اور پاکستان کو نقصان پہنچانے والی قوتیں ھدایت نہ لینا چاہیں تو روز قیامت تمام حرام خوروں کو جو جو پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کریں تو ان تمام حرام خوروں کی گردنوں میں فرشتے طوق ڈالیں اور جہنم میں داخل فرمائیں بس اب یہی ھماری اس مظلوم قوم کی اللّٰہ سے دعا ھے تاکہ پاکستان کی مظلوم عوام اپنی آنکھوں سے یہ منظر اللّٰہ سبحان وتعالی کی عدالت میں دیکھیں اور اس روز اللہ کی عدالت میں اس قوم کو انصاف ملے گا اللّٰہ کی عدالت میں کوئی کرپٹ بار کونسلز مافیاز اور کرپٹ ججز مافیاز نہیں ہوگا
اس دعا کے ساتھ امید ھے پاکستان کے اداروں میں بیٹھے سیسیلین مافیاز کے سہولت کار اور اداروں میں بیٹھی کالی بھیڑیں اللّٰہ کے خوف سے اللّٰہ کی خاطر اچھے انصاف والے فیصلے کریں گے اور ملک اور مظلوم عوام کو ترقی کے لئیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور ملک میں سے چور، اچکوں ڈاکوؤں کےخاندانوں کی سیاست ختم کر دیں گے تاکہ اس ملک اور عوام کی جان ان ڈاکوؤں سے چھوٹ جائے اور ملک ترقی کی جانب گامزن ہو جائے
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا کیا جو اس سے استعفیٰ لے لیا لگتا ہے جان بوجھ کر تمام کیس خراب کر رہا تھا حکومت کو نعیم بخاری جیسا بندہ ان ججوں کے سامنے لانا چاہئے
بھائی سب ملے ہوئے ہیں اداروں کے ٹوپی ڈارامے چل رھے ھیں اب کوئی بات چھپ نہیں سکتی اللّٰہ سبحان وتعالی ان سب اداروں کے کالے کرتوت عوام کے سامنے لائے گا اور اداروں میں جو جو حرام خور بیٹھے ہوئے ہیں اور جن جن کی وجہ سے پاکستان کو نقصان پہنچ رہا ھے ان سب کے حرام خوری والے اعمال کے کرتوت اللّٰہ کے فضل وکرم سے عوام کے سامنے آنے والے ہیں