آپ کابینہ کی بات کررہے ہیں زرداری کے لیے جان بھی حاضر ہے: کیپٹن صفدر

safdar-and-zardrai-ppp.jpg


مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپ کابینہ کی بات کرتے ہیں زرداری کے لیے جان بھی حاضر ہے۔

لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کا نام وزیراعلیٰ کے طور پر لوح محفوظ میں لکھ دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ علیم خان بڑے بھائی ہیں حمزہ شہباز چھوٹا بھائی ہے بات بھائیوں میں ہی ختم ہوجائے گی۔

کیپٹن صفدر نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر تنقید کی اور کہا کہ وہ دماغی توازن کھو چکے ہیں، صاف اور شفاف الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑے ہیں۔جب بھی عام انتخابات ہونگے تو مسلم لیگ ن دو تہائی اکثریت سے اقتدار میں آئے گی۔


مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے اور علیم خان کے حوالے سے بے بنیاد اور جھوٹا پراپیگنڈا کیا گیا ہے، علیم خان میرے بھائی اور سینئر سیاست دان ہیں۔

دوسری جانب ترجمان علیم خان نے کہا ہے کہ جھوٹی خبریں اور پراپیگنڈا مہم چوہدری پرویز الہٰی کو شکست سے نہیں بچا سکتی، وفاق کے بعد پنجاب میں بھی ہار تسلیم کرلیں، عبدالعلیم خان غیر مشروط طور پر اپوزیشن کا ساتھ دے رہے ہیں، حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ بنائیں گے۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari their new father.Gen Jilani and Gen Zia were Goon League’s fathers but they are no more.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Wo tu Zardari ke rings pistons beth gey hain warna dil pishori k lia shrab o kabab bhi paish kartey..Zardari jail m bhi yaheeh shughal lagata tha...
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بقول رانا ا ثنا اللہ جو کیپٹن صفدر نطفہ حرام خنزیر النسل اپنی ماں جیسی ساس کے ساتھ مونہہ کالا کرتا ہو جس کی حرکتیں گشتی کی اولاد جیسی ہوں جو بقول رانا ثنا اللہ اتنا گھٹیا نئچ اور کنجر خاندان ہونے کی وجہ سے ماں بیٹی کی ساتھ بیک وقت زنا کاری ، حرام کاری اور بد کاری کی ڈبل شفٹ لگاتا ہو وہ نطفہ حرام بھی پاکستان میں سیاسی لیڈر بن جاتا ہے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
وہ اس کو کائنات اور یہ اس کو جان کہتا ہے
وہ زرداری کے لیے حاضر ہے ???
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
safdar-and-zardrai-ppp.jpg


مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپ کابینہ کی بات کرتے ہیں زرداری کے لیے جان بھی حاضر ہے۔

لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کا نام وزیراعلیٰ کے طور پر لوح محفوظ میں لکھ دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ علیم خان بڑے بھائی ہیں حمزہ شہباز چھوٹا بھائی ہے بات بھائیوں میں ہی ختم ہوجائے گی۔

کیپٹن صفدر نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر تنقید کی اور کہا کہ وہ دماغی توازن کھو چکے ہیں، صاف اور شفاف الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑے ہیں۔جب بھی عام انتخابات ہونگے تو مسلم لیگ ن دو تہائی اکثریت سے اقتدار میں آئے گی۔


مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے اور علیم خان کے حوالے سے بے بنیاد اور جھوٹا پراپیگنڈا کیا گیا ہے، علیم خان میرے بھائی اور سینئر سیاست دان ہیں۔

دوسری جانب ترجمان علیم خان نے کہا ہے کہ جھوٹی خبریں اور پراپیگنڈا مہم چوہدری پرویز الہٰی کو شکست سے نہیں بچا سکتی، وفاق کے بعد پنجاب میں بھی ہار تسلیم کرلیں، عبدالعلیم خان غیر مشروط طور پر اپوزیشن کا ساتھ دے رہے ہیں، حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ بنائیں گے۔
Baat poori nahi bata raha ... Asal mein kehna chah raha hai ke

زرداری کے لئے تو زرداری کی جان بھی حاضر ہے

Ab iss baat ke kai matlab nikalte hain ke zardari ki jaan leni hai ya zardari ki jaan ki jaan leni hai
x720

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قطری سپلائر بے غیرت اور حرام کا نطفہ اپنی تو کیا اپنی بے بے کی پیش کردے گا در لعنت تیری جمن والی تے بے غیرت قطری پمپ