آنے والے مہینوں میں مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوگی- گورنر سٹیٹ بینک

FORCE

MPA (400+ posts)
From Oct16 to Dec17. PMLN injected $12B in market to hold dollar value. Then started devaluation & used another $4B for orderly change.

PTI used $4.5B till April19 for orderly devaluation & avoiding overnight decrease. But bought back $3.9B from July-Dec19. So net use is $600M.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
IMF on Pak Economy
-Feb 2018
• Growth at risk
• Eroding stability
• Widening deficits
• Declining Reserves
• Fiscal Slippages
• Overvalued ER
-Feb 2020
• Stabilised activity
• Deficits declined
• ER in line fundamentals
• Reserves building
• Strong fiscal performance
There are several reports in PML(N) era from IMF, Modi, Financial times etc. praising Pakistan economy:
Feb. 2017
Pakistan economy a pleasant surprise
IMF-2016
Financial times-2016

Can you bring any report saying economy of Pakistan is now good other than IMF
 
Gramscian

MPA (400+ posts)
Your one line comment cannot be justified. Please provide details what policies were bad?

Dar's policy of artificiallly keeping the ruppee overvalued was disastrous, as I mentioned before.

Read the articles by Atif Mian and Asad Zaman that I posted above.

Nice2MU

President (40k+ posts)
PAKISTAN TAHREEK-E-INSAF IS THE IDEA WHOSE TIME HAS Gone ? ...............IMRAN KHAN

بیچارے پٹواریوں کی چھوٹی چھوٹی خوش فہمیاں۔۔۔ او بھئ اللہ تعالیٰ کے فضل سے خان کیساتھ زرداری اور گنجے جاہل مقابلہ کر ہی نہیں سکتے۔ آج بھی اگر الیکشنز ہوئے تو خان ہی جیتے گا ان شاءاللہ
 
FORCE

MPA (400+ posts)
There are several reports in PML(N) era from IMF, Modi, Financial times etc. praising Pakistan economy:
Feb. 2017
Pakistan economy a pleasant surprise
IMF-2016
Financial times-2016

Can you bring any report saying economy of Pakistan is now good other than IMF
Fudged figures
 
FORCE

MPA (400+ posts)
As per SBP, Exports of Services during current fiscal year ( July - Jan ) are recorded at $3.23 Billion as compared to $3.07 Billion in same period last year i.e. UP by $160 Million (5.2%).

Major contribution is from telecom & Info services, whose exports are increased by 25%.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بیچارے پٹواریوں کی چھوٹی چھوٹی خوش فہمیاں۔۔۔ او بھئ اللہ تعالیٰ کے فضل سے خان کیساتھ زرداری اور گنجے جاہل مقابلہ کر ہی نہیں سکتے۔ آج بھی اگر الیکشنز ہوئے تو خان ہی جیتے گا ان شاءاللہ
بھائی صاحب یہی مریم بھی کہا کرتی تھی روک سکو تو روک لو - وہ کارکردگی دکھا کر بھی دوبارہ نہیں آ سکے تو خان بغیر کارکردگی کے کیسے دوبارہ آ سکتا ہے - جہاں تک اسٹبلشمنٹ کی بات ہے تو وہ نون لیگ کے ساتھ صلح کر چکی ہے ووٹ کو عزت دو بوٹ کو عزت دو بن چکا ہے - اب تو ایک ہی صورت ہے کہ خان ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کو جڑ سے ختم کر دے - یاد رکھیں نون کے لیول پر آنے کے لئے تحریک انصاف کو چار فیصد پر مہنگائی لانی ہو گی اور ان چالیس لاکھ کے قریب لوگوں کو پہلے روزگار میں واپس لانا ہو گا جو بے روزگار اس دور میں ہوئے - بہتری دکھانا تو بحد کی بات ہے فلحال تو مڈ ٹرم تک حکومت بھی خطرے میں ہے - اسٹبلشمنٹ کے ساتھ قومی حکومت کو نون دھتکار چکی ہے وہ صرف نئے الیکشن پر راضی ہو گی -خان حکومت گرانے میں کسی کو بھی دلچسبی نہیں سوائے فضل رحمان کے جو حکومت خود گر رہی ہو اسے گرا کر کوئی بھی اپنے سر الزام نہیں لینا چاہتا نہ خان حکومت کو سیاسی شہید بننے دیا جائیگا -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Dar's policy of artificiallly keeping the ruppee overvalued was disastrous, as I mentioned before.

Read the articles by Atif Mian and Asad Zaman that I posted above.

ھائی صاحب پانی میں مدانی مارنے سے کچھ نہیں نکلے گا ماسوائے ٹریڈ دفشیت کو امپورٹ ڈیو ٹی بڑھا کر حاصل کرنے کے خان کے کریڈٹ پر کچھ نہیں ہے کھربوں روپیہ کہاں خرچ کیا کوئی حساب نہیں ہے نون دور کے منصوبے الیکشن گمک تھے ضرور مگر خان کے پاس تو کوئی ایسی گمک بھی نہیں ہے کہا ہے تحلیم اور صحت ہی بہتر کر دو ایک نیا اسکول ایک نئی یو نیورسٹی ہی بنا ڈالو -صرف ایک ہسپتال بنا ڈالو -کچھ تو کرو - اگلا جواب خان حکومت کی کارکردگی پر دین
 
When you don't have facts on your side, it's better to stop uttering nonsense.

The historic current account deficit is the main reason Pakistan was near default and had to approach the IMF. The current economic crisis is a direct consequence of that.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
When you don't have facts on your side, it's better to stop uttering nonsense.

The historic current account deficit is the main reason Pakistan was near default and had to approach the IMF. The current economic crisis is a direct consequence of that.
اگر ایسا تھا تو کرنٹ اکاؤنٹ کے خسارے سے نکلے بھی آٹھ مہینے ہو گئے ہیں - ڈالر کو سٹبل ہوئے بھی آٹھ مہینے گزر چکے ہیں عوام کو کب ریلیف ملے گا مہنگائی اور بے روزگاری کو مزید خراب ہونے سے کب روکا جائیگا - ایک امپورٹ ڈیو ٹی بڑھا کر ادائیگیوں کا توازن یا ٹریڈ ڈفیشیت بہتر کرنے کے سوا خان کے پاس کیا کریڈٹ ہے یہ تو پیپلز پارٹی سمیت بچوں کی حکومت بھی کر سکتی تھی
 
" The moment you start arguing with an ignorant fool, you have already lost."

My mistake. Have a good weekend.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
" The moment you start arguing with an ignorant fool, you have already lost."

My mistake. Have a good weekend.
Sorry man I could not pick what you mean. I do agree with you that in order to fix current account deficit was the main reason of inflation and dollar rise. My point was that its been month that this reason ended. I think the main reason to go to IMF was past loans. Main reason for inflation is now too much borrowing inside from banks. When you inject too much money by new currency bills; inflation is a direct result. Current government is in a trap; very hard to come out of it. Nice chat, you do understand things but no one have any solution.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
گنجوں کی ملک کی تباہی کے علاؤہ کیا کارگردی ہے۔۔۔ میٹرو سے یہ بار بار الیکشن نہیں جیتے جا سکتے۔۔ آپ لوگ تو یہ بھی کہتے تھے کہ عمران نے کے-پی میں کیا کر لیا۔۔۔ لیکن الیکشن نتائج نے مخالفین کے سارے دعوے غلط ثابت کر دیئے۔۔

اگلے الیکشنز میں بھی یہی ہوگا

بھائی صاحب یہی مریم بھی کہا کرتی تھی روک سکو تو روک لو - وہ کارکردگی دکھا کر بھی دوبارہ نہیں آ سکے تو خان بغیر کارکردگی کے کیسے دوبارہ آ سکتا ہے - جہاں تک اسٹبلشمنٹ کی بات ہے تو وہ نون لیگ کے ساتھ صلح کر چکی ہے ووٹ کو عزت دو بوٹ کو عزت دو بن چکا ہے - اب تو ایک ہی صورت ہے کہ خان ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کو جڑ سے ختم کر دے - یاد رکھیں نون کے لیول پر آنے کے لئے تحریک انصاف کو چار فیصد پر مہنگائی لانی ہو گی اور ان چالیس لاکھ کے قریب لوگوں کو پہلے روزگار میں واپس لانا ہو گا جو بے روزگار اس دور میں ہوئے - بہتری دکھانا تو بحد کی بات ہے فلحال تو مڈ ٹرم تک حکومت بھی خطرے میں ہے - اسٹبلشمنٹ کے ساتھ قومی حکومت کو نون دھتکار چکی ہے وہ صرف نئے الیکشن پر راضی ہو گی -خان حکومت گرانے میں کسی کو بھی دلچسبی نہیں سوائے فضل رحمان کے جو حکومت خود گر رہی ہو اسے گرا کر کوئی بھی اپنے سر الزام نہیں لینا چاہتا نہ خان حکومت کو سیاسی شہید بننے دیا جائیگا -
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
گنجوں کی ملک کی تباہی کے علاؤہ کیا کارگردی ہے۔۔۔ میٹرو سے یہ بار بار الیکشن نہیں جیتے جا سکتے۔۔ آپ لوگ تو یہ بھی کہتے تھے کہ عمران نے کے-پی میں کیا کر لیا۔۔۔ لیکن الیکشن نتائج نے مخالفین کے سارے دعوے غلط ثابت کر دیئے۔۔

اگلے الیکشنز میں بھی یہی ہوگا
جس طرح گنجا 3 بار فراڈ الیکشن جیتا ویسے ہی تمہارا چرسی چوتیا بھی اگلا الیکشن جیت جائے گا؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جس طرح گنجا 3 بار فراڈ الیکشن جیتا ویسے ہی تمہارا چرسی چوتیا بھی اگلا الیکشن جیت جائے گا؟

اور تو اسی جلتا رہیگا اور جل جل کے جہنم بھی پہنچ جائیگا ان شاءاللہ۔۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
اور تو اسی جلتا رہیگا اور جل جل کے جہنم بھی پہنچ جائیگا ان شاءاللہ۔۔
آپ تو خفا ہی ہو گئے۔ ہم نے تو بس اتنا کہا تھا کہ اس ملک میں اگر گنجا 3 بار الیکشن جیت سکتا ہے تو کیا ایک چرسی 2 بار بھی نہیں جیت سکتا؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
آپ تو خفا ہی ہو گئے۔ ہم نے تو بس اتنا کہا تھا کہ اس ملک میں اگر گنجا 3 بار الیکشن جیت سکتا ہے تو کیا ایک چرسی 2 بار بھی نہیں جیت سکتا؟

اور تم بھی خفا ہوگئے کہ تمہیں کیوں جلن ہو رہی ہے ہیرونچی؟
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
اور تم بھی خفا ہوگئے کہ تمہیں کیوں جلن ہو رہی ہے ہیرونچی؟
ہمیں جلن نہیں ہورہی، ہمیں خوشی ہو رہی ہے کہ نیازی جی اگلا الیکشن بھی جیت گئے تو چینی اور مہنگی ہوجائے گی اور یوں جہانگیر جی نیازی جی کے پیچھے گنّے کی پوری فصل گھسیڑ دیں گے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
گنجوں کی ملک کی تباہی کے علاؤہ کیا کارگردی ہے۔۔۔ میٹرو سے یہ بار بار الیکشن نہیں جیتے جا سکتے۔۔ آپ لوگ تو یہ بھی کہتے تھے کہ عمران نے کے-پی میں کیا کر لیا۔۔۔ لیکن الیکشن نتائج نے مخالفین کے سارے دعوے غلط ثابت کر دیئے۔۔

اگلے الیکشنز میں بھی یہی ہوگا
بھائی صاحب بات صرف میٹرو کی نہیں اگر صرف تحلیم اور صحت کے میدان میں ہی مقابلہ کر لو تو پنجاب میں جتنے ہسپتال اور یونیورسٹیاں بنائیں ان کا ہی مقابلہ کر لیں تو وہاں بھی یہ جیت نہیں سکتے - تئیس تو یونیورسٹیاں نئی بنائیں دو میگا ہسپتال اور بہت سے درمیانے درجے کے ہسپتال - موجودہ ہسپتال اور یونیورسٹیوں پر اتنا بوجھ ہے کچھ کر لو بہتری نہیں آ سکتی دس کروڑ کی آبادی کے مسائل ہیں آئی ٹی میں دیکھ لو پورے محکمہ تعلیم کے بورڈ ، زمینوں کا ریکارڈ اور آئی ٹی سنٹر لاہور معاون بنے ہیں - سیف سٹی پروجیکٹ ہیں جن سے سیکورٹی اور ٹریفک دونوں آن لائن کنٹرول اور مانیٹر ہو رہے ہیں -کوئی ہے جواب ؟