آسٹریلیا سے شکست کے بعد ہیڈ کوچ مصباح الحق ، چیف سلیکٹر مصباح الحق پر بہت برہم ہوۓ۔
لیکن چیف سلیکٹر مصباح الحق نے تمام ذمہ داری بیٹنگ کوچ مصباح الحق پر ڈال دی۔
جس پر ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بیٹنگ کوچ مصباح الحق کو بھی کھری کھری سنا دیں۔
ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر مصباح الحق اور بیٹنگ کوچ مصباح الحق کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔