آسٹریلیا سے ٹی ٹونٹی ہارنے کے باوجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کو درست سمت میں جاتے دیکھ رہا ہوں، مصباح الحق

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
اسے تو پاکستان کی فوج میں ہونا چاہیے تھا

جو ۷۰ سال سے سمت درست کر رہی ہے غردار کے بچے
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل ایسے ہی جیسے ملک کی مہیشت کا بیڑا غرق کرنے کے بحد بھی یہ حکومت کہتی ہے ہم نے مہیشت کی سمت درست کر دی ہے - نجم سیٹھی دور کی آخری نشانی نمبر ون ٹی ٹوینٹی ٹیم رہ گئی اب اس کا بھی بیڑا غرق کر کے درست سمت دی جا رہی ہے -
 

DaPainKiller

Senator (1k+ posts)
آسٹریلیا سے شکست کے بعد ہیڈ کوچ مصباح الحق ، چیف سلیکٹر مصباح الحق پر بہت برہم ہوۓ۔

لیکن چیف سلیکٹر مصباح الحق نے تمام ذمہ داری بیٹنگ کوچ مصباح الحق پر ڈال دی۔

جس پر ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بیٹنگ کوچ مصباح الحق کو بھی کھری کھری سنا دیں۔

ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر مصباح الحق اور بیٹنگ کوچ مصباح الحق کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔