اور پھر عاطف میاں بول پڑے

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
پاکستانی معیشت کی خراب ہوتی صورتحال پر عاطف میاں بھی بول پڑے۔۔عاطف میاں نے پاکستانی معیشت کے امراض کی تشخیص کردی۔۔ حکومت کو کیا کرنا چاہئے؟ عاطف میاں نے معیشت کے حل کی تجاویز دیدیں

https://twitter.com/x/status/1130250183676170241
https://twitter.com/x/status/1130250184598925313
https://twitter.com/x/status/1130250185324601346
https://twitter.com/x/status/1130250186473652224
https://twitter.com/x/status/1130250187312652289
https://twitter.com/x/status/1130250188101181443
https://twitter.com/x/status/1130250188801675265
https://twitter.com/x/status/1130250189518901254
https://twitter.com/x/status/1130251108620865537
 
Last edited by a moderator:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف میاں نے کوئی نئی بات نہیں کہی
ہم ایک غریب قوم ہیں ہمیں غریبوں کی طرح رہنا چاہیے.
پہلی دونوں حکومتیں عوام کو لون لے کے عیاشی کراتی رہی ہیں.
تھوڑا سا قوم کو دیا باقی باہر لے گئے انہوں نے کون سا واپس کرنا تھا.
خان ادھار لے کے عیاشی کے موڈ میں نہیں ہے.

.
 
rtabasum2

Ishaq dollar spent 31 billion dollars to keep the dollar rate low in 4 yrs........the man was con artist of another level
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف میاں نے کوئی نئی بات نہیں کہی
ہم ایک غریب قوم ہیں ہمیں غریبوں کی طرح رہنا چاہیے.
پہلی دونوں حکومتیں عوام کو لون لے کے عیاشی کراتی رہی ہیں.
تھوڑا سا قوم کو دیا باقی باہر لے گئے انہوں نے کون سا واپس کرنا تھا.
خان ادھار لے کے عیاشی کے موڈ میں نہیں ہے.

.

جس پر کھوتے اب ہمیں تعنہ بھی دیتے ہیں۔۔۔کہ شریفو نے قرضہ چکادیا تھا۔۔۔
یہ نہیں جانتے کہ قرضہ لے کر قرض چکانا۔۔۔مطلب قرض بڑھانا ہوتا ہے۔۔
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Pakistan deprived of such economical talent because of extremist right wing jahils. Hope his expertise are still being used behind the curtains.
He is good but not that great. So no need to miss him much. His classes are not heavily subscribed as other professors are much better than him!
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
بھائی کبھی اپنی امپورٹس کی لسٹ دیکھ لیجیے۔ ان میں سر فہرست پٹرول ہے۔ امپورٹس میں سے ۹۰ فیصد ایسی چیزیں ہیں جنہیں آپ کم کر ہی نہیں سکتے۔ یہ سب عاطف میاں کی ڈرامے بازی ہے۔ اصل کرنے کاکام یہ تھا کہ پاکستان کی ایکسپورٹس بڑھائی جائیں۔ اس کا طریقہ یہ تھا پاکستان کا وہ انڈسٹریلسٹ جو پچھلے دس سالوں میں اپنا کاروبار اٹھا کر بنگلہ دیش ملائیشیا اور ترکی لے گیا تھا، اسے سبسڈی دے کر ملک واپس لایا جاتا۔ اس سے نوکریاں بھی ملتیں اور ایکسپورٹس بھی بڑھتیں۔ خان صاحب ذرا کرپشن کے خلاف لایعنی جنگ سے فارغ ہو جائیں تو شاید کوئی دھیلے کا کام بھی ملک میں شروع ہو۔

عاطف میاں نے کوئی نئی بات نہیں کہی
ہم ایک غریب قوم ہیں ہمیں غریبوں کی طرح رہنا چاہیے.
پہلی دونوں حکومتیں عوام کو لون لے کے عیاشی کراتی رہی ہیں.
تھوڑا سا قوم کو دیا باقی باہر لے گئے انہوں نے کون سا واپس کرنا تھا.
خان ادھار لے کے عیاشی کے موڈ میں نہیں ہے.

.
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی کبھی اپنی امپورٹس کی لسٹ دیکھ لیجیے۔ ان میں سر فہرست پٹرول ہے۔ امپورٹس میں سے ۹۰ فیصد ایسی چیزیں ہیں جنہیں آپ کم کر ہی نہیں سکتے۔ یہ سب عاطف میاں کی ڈرامے بازی ہے۔ اصل کرنے کاکام یہ تھا کہ پاکستان کی ایکسپورٹس بڑھائی جائیں۔ اس کا طریقہ یہ تھا پاکستان کا وہ انڈسٹریلسٹ جو پچھلے دس سالوں میں اپنا کاروبار اٹھا کر بنگلہ دیش ملائیشیا اور ترکی لے گیا تھا، اسے سبسڈی دے کر ملک واپس لایا جاتا۔ اس سے نوکریاں بھی ملتیں اور ایکسپورٹس بھی بڑھتیں۔ خان صاحب ذرا کرپشن کے خلاف لایعنی جنگ سے فارغ ہو جائیں تو شاید کوئی دھیلے کا کام بھی ملک میں شروع ہو۔
Start exporting drugs..........as CIA n Gen Zia used to do
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی کبھی اپنی امپورٹس کی لسٹ دیکھ لیجیے۔ ان میں سر فہرست پٹرول ہے۔ امپورٹس میں سے ۹۰ فیصد ایسی چیزیں ہیں جنہیں آپ کم کر ہی نہیں سکتے۔ یہ سب عاطف میاں کی ڈرامے بازی ہے۔ اصل کرنے کاکام یہ تھا کہ پاکستان کی ایکسپورٹس بڑھائی جائیں۔ اس کا طریقہ یہ تھا پاکستان کا وہ انڈسٹریلسٹ جو پچھلے دس سالوں میں اپنا کاروبار اٹھا کر بنگلہ دیش ملائیشیا اور ترکی لے گیا تھا، اسے سبسڈی دے کر ملک واپس لایا جاتا۔ اس سے نوکریاں بھی ملتیں اور ایکسپورٹس بھی بڑھتیں۔ خان صاحب ذرا کرپشن کے خلاف لایعنی جنگ سے فارغ ہو جائیں تو شاید کوئی دھیلے کا کام بھی ملک میں شروع ہو۔
Tell me how is Afghanistan surviving after more than 40 yrs of war..........they import almost everything and have got little exports.......yet their currency is stronger than us