اور فضل الرحمٰن کے مارچ سے پہلے نواز شریف کے پلیٹ لٹس گر گئے۔۔

SaRashid

Minister (2k+ posts)
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا؟
کس الّو کے پٹھے نے نواز شریف کے خون کے نمونے لیے، کس نے ان کی جانچ کی، کس نے رپورٹ بنائی؟ ہم کیا جانیں؟؟؟
ہمیں تو وہ پتہ ہے جو تم کمینے لوگ دن رات میڈیا پر قوم کو بتا رہے ہو، اور فضل الرحمٰن کے باجوائی کمینہ پن کے ساتھ نتھی کر کے پیش کر رہے ہو۔
پلیٹ لٹس اتنے ہوگئے، گر گئے، بڑھ گئے۔ تمہاری۔۔۔۔
بے ایمان، بے غیرت لوگ اتنے مہربان ہوگئے کہ مریم کو رہا کر دیا، باپ کے پاس بھیج دیا۔ جن عدالتوں کے جج ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ہوں، جی ایچ کیو کی دی ہوئی ہدایات اور لوگوں سے کھائی ہوئی رشوتوں پر فیصلے کرتے ہوں وہ نواز شریف کو چھوڑ دیں، اور اب حالات ایسے پیدا کر دیے ہیں کہ نواز شریف ملک سے باہر بھی جا سکتا ہے۔
پوری قوم کو پاگل بنایا ہوا ہے ابلیس کی اولادوں نے۔
آٹا چاول سبزی ہر چیز میں آگ لگا دی ہے، کراچی شہر کو گٹر بغیچے اور موئن جودڑو میں تبدیل کر دیا ہے اور لوگوں کو فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔
کمینو، تم لوگوں نے مرنا نہیں ہے؟
پرویز مشرف کا حال دیکھ کر ہی کوئی عبرت حاصل کر لو۔
 
aqeel_786

MPA (400+ posts)

پوری قوم کو پاگل بنایا ہو ہے ابلیس کی اولادوں نے۔
آٹا چاول سبزی ہر چیز میں آگ لگا دی ہے، کراچی شہر کو گٹر بغیچے اور موئن جودڑو میں تبدیل کر دیا ہے اور لوگوں کو فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔
کمینو، تم لوگوں نے مرنا نہیں ہے؟
پرویز مشرف کا حال دیکھ کر ہی کوئی عبرت حاصل کر لو۔
Sarashid sahib yaar aap kis pe ghusay ho aur kis ko sath ho.
Na to aap siasatdanoon pe kush na fauj par, kon sa nazam chahtay ho aap??
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Sarashid sahib yaar aap kis pe ghusay ho aur kis ko sath ho.
Na to aap siasatdanoon pe kush na fauj par, kon sa nazam chahtay ho aap??
نواز شریف کے ڈرامے کے پیچھے بھی یہی ناپاک وردی ہے۔
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ نواز شریف ڈرامے کر رہا ہے۔ بلکہ یہ کہ نواز شریف سوا سال سے فوج / نیب / حکومت کی کسٹڈی میں ہے۔ جانے اس کے کھانے میں یا سوتے ہوئے انجکشن وغیرہ کے ذریعے دنیا کی نمبر ون جاسوس کمپنی نے کوئی مادہ اس کے خون میں شامل کیا ہو۔ بائی دا وے ڈاکٹر شکیل آفریدی بھی ایک ڈاکٹر ہی تھا، کوئی موچی نہیں تھا جو سی آئی اے کے لیے پولیو پروگرام چلا رہا تھا۔
شک اس بات پر ہے کہ نواز شریف کی بگڑتی ہوئی صحت کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ فضل الرحمٰن بھی میدان میں نکل آیا ہے۔ یہ سب فطری نہیں لگ رہا۔ انجنیئرڈ ہے، اور دہی لسی پینے والوں کے دماغ کی کارستانی ہے۔ امریکی دماغوں سے برآمد ہوتا تو تھوڑا امریکن امریکن لگتا، یوں پینڈو پینڈو نہ لگتا۔
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا؟
کس الّو کے پٹھے نے نواز شریف کے خون کے نمونے لیے، کس نے ان کی جانچ کی، کس نے رپورٹ بنائی؟ ہم کیا جانیں؟؟؟
ہمیں تو وہ پتہ ہے جو تم کمینے لوگ دن رات میڈیا پر قوم کو بتا رہے ہو، اور فضل الرحمٰن کے باجوائی کمینہ پن کے ساتھ نتھی کر کے پیش کر رہے ہو۔
پلیٹ لٹس اتنے ہوگئے، گر گئے، بڑھ گئے۔ تمہاری۔۔۔۔
بے ایمان، بے غیرت لوگ اتنے مہربان ہوگئے کہ مریم کو رہا کر دیا، باپ کے پاس بھیج دیا۔ جن عدالتوں کے جج ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ہوں، جی ایچ کیو کی دی ہوئی ہدایات اور لوگوں سے کھائی ہوئی رشوتوں پر فیصلے کرتے ہوں وہ نواز شریف کو چھوڑ دیں، اور اب حالات ایسے پیدا کر دیے ہیں کہ نواز شریف ملک سے باہر بھی جا سکتا ہے۔
پوری قوم کو پاگل بنایا ہوا ہے ابلیس کی اولادوں نے۔
آٹا چاول سبزی ہر چیز میں آگ لگا دی ہے، کراچی شہر کو گٹر بغیچے اور موئن جودڑو میں تبدیل کر دیا ہے اور لوگوں کو فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔
کمینو، تم لوگوں نے مرنا نہیں ہے؟
پرویز مشرف کا حال دیکھ کر ہی کوئی عبرت حاصل کر لو۔
ALLAH ZARDARI N SHARIF FAMILY KO TABA BARBAD KARE. KAHO AMEEN
 
immii

Senator (1k+ posts)

YOU INDIAN AGENT POSTING EVERYTHING FOR INDIAN FAVOR.
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
نواز شریف کے ڈرامے کے پیچھے بھی یہی ناپاک وردی ہے۔
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ نواز شریف ڈرامے کر رہا ہے۔ بلکہ یہ کہ نواز شریف سوا سال سے فوج / نیب / حکومت کی کسٹڈی میں ہے۔ جانے اس کے کھانے میں یا سوتے ہوئے انجکشن وغیرہ کے ذریعے دنیا کی نمبر ون جاسوس کمپنی نے کوئی مادہ اس کے خون میں شامل کیا ہو۔ بائی دا وے ڈاکٹر شکیل آفریدی بھی ایک ڈاکٹر ہی تھا، کوئی موچی نہیں تھا جو سی آئی اے کے لیے پولیو پروگرام چلا رہا تھا۔
شک اس بات پر ہے کہ نواز شریف کی بگڑتی ہوئی صحت کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ فضل الرحمٰن بھی میدان میں نکل آیا ہے۔ یہ سب فطری نہیں لگ رہا۔ انجنیئرڈ ہے، اور دہی لسی پینے والوں کے دماغ کی کارستانی ہے۔ امریکی دماغوں سے برآمد ہوتا تو تھوڑا امریکن امریکن لگتا، یوں پینڈو پینڈو نہ لگتا۔
waisey Rashid bhai, iss dramay kay best end yeh hai kay NAWAZ SHARIF AUR ZARDAARI KI ACHANAK MAUT HO JAYE, aur marayam ko ALZAIMERS. Baaqi maulana sahib ki koi fiqr nahi, kashmir comittiee unhain day dain. Phir dekhiyay gaa PAKISTAN kitni jaldi aagay jaye gaa.