اورسیز پاکستانیوں کی اصل اوقات

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Imran-Khan_1717391c97f_large.jpg


وہ ملک جہاں ہمیشہ رونا رویا جاتا ہے کہ یہاں سے ٹیلینٹ لیکج ہوتی ہے - پڑھے لکھے لوگ دلبرداشتہ ہو کر ملک سے باہر چلے جاتے ہیں - اور وہاں اپنے ٹیلینٹ اور محنت سے اپنا مقام بناتے ہیں - ان لوگوں کو پروفیشنل دنیا قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور یہ لوگ دوسری قوموں کے لئے اپنی تعلیم اور قابلیت وقف کے دیتے ہیں -اور یہاں بیٹھے لوگ ان کو حسرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں - ادھر یہ لوگ بھی اپنا دل اپنے وطن میں ہی چھوڑ جاتے ہیں

عمران خان نے منھ زبانی ان بیچاروں کو بہت حسین خواب دیکھا کر خوش کیا - لیکن حقیقت میں ان کو بھی ایسے ہی دھوکہ دیا جیسے پاکستان کے غریب عوام کو دیا ---- دو سال میں ایک قانون یا اورڈینینس نہیں لایا جو پاکستان میں کام کرنے والے دوھری شہریت کے حامل پروفیشنلز کو کوئی تحفظ دے سکے - آج جو سلوک اس حکومت نے ڈاکٹر ظفر اور تانیہ ادروس کے ساتھ کیا وہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ عمران خان کی نظر میں اوورسیز پاکستانیوں کی کیا اوقات ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Pehlay patwari khud boltay hain k dohri shehriyat waloon ki koi sympathies nahe hotein aur ab boltay hain k inhain kyun nikala, oh ki loag o tussi oye, kisi aik baat per toh qaim raho
Be Warned Patwaris are doing Propoganda and fake news, corrupt mafias are every where trying to come back and loot the country. Today Pakistan is down because of these Smugglers in Parliament and senate
ch... ki thread bana kar warghalanay ki aik koshish

اگر تم لوگ میری بات کے رہے ہو تو سن لو میں نے کبھی دوھری شہریت کے کسی پروفیشنل کے خلاف کوئی ایک جملہ بھی نہیں کہا
ہاں زلفی بخاری کے متعلق میری پوسٹس تم لوگوں کو ضرور مل جایں گیں - وہ کوئی پروفیشنل نہیں - اس کا صرف ایک پروفیشن ہے --- عمران خان کی جیب میں پیسے ڈالنا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
گنجے کی کلچ پلیٹوں کی کیا تعداد ہے آج کل۔

دیکھنا کہیں دھوکا نہ دے دے۔۔
نہیں نہیں گنجے کو کلچ پلیٹوں کر معاملے میں بھی عمران خان نے تم لوگوں کو دھوکہ دیا ہے -- پچاس روپے ٹپ لے کر
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں نہیں گنجے کو کلچ پلیٹوں کر معاملے میں بھی عمران خان نے تم لوگوں کو دھوکہ دیا ہے -- پچاس روپے ٹپ لے کر


پٹواری کے منہ سے دھوکے کا لفظ سن کر ہی ہنسی آتی ہے۔۔

جو جھوٹا بیمار بنا ہوا ہے وہ دھوکے باز نہیں ہے۔۔ جس نے عدالت کے حکم پر عمل کیا وہ دھوکے باز ہے۔۔

واہ بھئی جدی پشتی پٹواری۔۔ تجھے آج کی دیہاڑی مبارک ہو۔۔
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Imran-Khan_1717391c97f_large.jpg


وہ ملک جہاں ہمیشہ رونا رویا جاتا ہے کہ یہاں سے ٹیلینٹ لیکج ہوتی ہے - پڑھے لکھے لوگ دلبرداشتہ ہو کر ملک سے باہر چلے جاتے ہیں - اور وہاں اپنے ٹیلینٹ اور محنت سے اپنا مقام بناتے ہیں - ان لوگوں کو پروفیشنل دنیا قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور یہ لوگ دوسری قوموں کے لئے اپنی تعلیم اور قابلیت وقف کے دیتے ہیں -اور یہاں بیٹھے لوگ ان کو حسرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں - ادھر یہ لوگ بھی اپنا دل اپنے وطن میں ہی چھوڑ جاتے ہیں

عمران خان نے منھ زبانی ان بیچاروں کو بہت حسین خواب دیکھا کر خوش کیا - لیکن حقیقت میں ان کو بھی ایسے ہی دھوکہ دیا جیسے پاکستان کے غریب عوام کو دیا ---- دو سال میں ایک قانون یا اورڈینینس نہیں لایا جو پاکستان میں کام کرنے والے دوھری شہریت کے حامل پروفیشنلز کو کوئی تحفظ دے سکے - آج جو سلوک اس حکومت نے ڈاکٹر ظفر اور تانیہ ادروس کے ساتھ کیا وہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ عمران خان کی نظر میں اوورسیز پاکستانیوں کی کیا اوقات ہے
Sorry Bhai aap intehai ghalat hain aur shaid shur phelanay ka aik bahana cash kar rahay hain. Koi bhi mamooli zehan rakhnay wala insaan soch sakta hai ke Pakistaan mai kisi bhi position ka haqdar pehlay wahan rehnay wala Pakistani hai, theek hai agar kisi ki khidmaat leenay keliye kisi overseas Pakistani ko bulaya gaya aur phir jaiz aitraaz pay usay hataya gaya usmay koi haraj nahi, waisay in donoy hazraat ko inki unsatisfactory performance ki waja say hataya gaya hai, ismay koi beizzati ki baat nahi , aapki taleem aur qabliyat challenge nahi ki gayi, sirf farq yeh hai ki employer jo aur jis andaaz mai chahita hai aap waisay nahi kar rahay ya itnay waqt may result nahi day rahay to wo employer jo khud bhi jawabda hai, usko mulk say barh ke koi cheez aziz nahi hai, aur usnay koi mutabadil shakhs lanay ka faisla ker lia .......KOI AFAT NAHI, KOI BURI BAAT NAHI, aap lumba saans lain aur apni fikar karain, jiska jo kaam hai usay karnay dain....aap bhi khush rahain aur logoon ko bhi jennay dain.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Patwari the most cursed creatures always opposed and discouraged overseas as majority of them never supported Ganj brothers. Now look at this patwari crying foul in hate of Imran Khan.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
I have seen pakistanis going in to the US army ,fight their muslim brothers in Iraq ,just to get green card which was presented to him on a trey by the US secretary of interior in hospital bed because he came back as wounded in war. What Muheb-e-wattan pakistanis are you talking about.