ان کرداروں کو نظرانداز کریں

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
ایک دوست نے ویڈیو بھیجی جس میں جملہِ مسالک کے مذہبی کردار بشمول نعت خوان، خطیب، گدی نشین اور ذاکرین وباء کو غیرمضر قرار دے کرعوام کو اجتماعی سرگرمیوں پر ابھار رہے ہیں- افسوس ناک پہلو یہ دیکھا گیا ہے کہ غیراسلامی ممالک میں وباء سے ہلاک ہونے والے عام انسانوں کو اسلام
ومسلمانوں کی نویدِ فتح دی جارہی ہے- اناللہ وانا الیہ راجعون

گزارش ہے کہ یہ ثقہ علماء کا طریق نہیں- عالم تو وہ جو معروضی حالات پر گہری نظر رکھتا اور پختہ راۓ قائم کرتا ہو- سیرت پر عبور اور تاریخ اسلامی سے آگاہ ہو- جذبات سے عاری دلیل دے- اول وآخر اسلامی تعلیمات کی بنیادی روح سمجھتا ہو

منبرومحراب پر بیٹھنے والی اکثریت دینی ودنیوی معاملات کا واجبی علم رکھتی ہے- مطمعِ نظر جن کی دینی خدمت کم اور مسلک کا پرچار زیادہ ہوتا ہے- عوام میں مغالطے کی ایک بنیادی وجہ بھی یہی عناصر ہیں جو راہنمائی کی جگہ گمراہی کا موجب بن رہے ہیں

چونکہ یہ وباء ایک معتدی مرض ہے تو ان حضرات کی راۓ پر شعبہِ طب کے ماہرین کی راۓ کو ترجیح دیں- اپنی قیمتی جان کی حفاظت کریں اور دوسروں کے لیے بھی زحمت کا باعث نہ بنیں
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ours Mullahs become a useless parts of ours society..They only exists for Jumah..Janaza..Nikah.Taraweeh..Eidein namaz.collecting Chandas...filling Thiers papi pait...They are far from true teaching of Islam..
 
1234567

Minister (2k+ posts)
یک دوست نے ویڈیو بھیجی جس میں جملہِ مسالک کے مذہبی کردار بشمول نعت خوان، خطیب، گدی نشین اور ذاکرین وباء کو غیرمضر قرار دے کرعوام کو اجتماعی سرگرمیوں پر ابھار رہے ہیں- افسوس ناک پہلو یہ دیکھا گیا ہے کہ غیراسلامی ممالک میں وباء سے ہلاک ہونے والے عام انسانوں کو اسلام
ومسلمانوں کی نویدِ فتح دی جارہی ہے- اناللہ وانا الیہ راجعون

گزارش ہے کہ یہ ثقہ علماء کا طریق نہیں- عالم تو وہ جو معروضی حالات پر گہری نظر رکھتا اور پختہ راۓ قائم کرتا ہو- سیرت پر عبور اور تاریخ اسلامی سے آگاہ ہو- جذبات سے عاری دلیل دے- اول وآخر اسلامی تعلیمات کی بنیادی روح سمجھتا ہو

منبرومحراب پر بیٹھنے والی اکثریت دینی ودنیوی معاملات کا واجبی علم رکھتی ہے- مطمعِ نظر جن کی دینی خدمت کم اور مسلک کا پرچار زیادہ ہوتا ہے- عوام میں مغالطے کی ایک بنیادی وجہ بھی یہی عناصر ہیں جو راہنمائی کی جگہ گمراہی کا موجب بن رہے ہیں

چونکہ یہ وباء ایک معتدی مرض ہے تو ان حضرات کی راۓ پر شعبہِ طب کے ماہرین کی راۓ کو ترجیح دیں- اپنی قیمتی جان کی حفاظت کریں اور دوسروں کے لیے بھی زحمت کا باعث نہ بنیں
Dear, how you define word Ulema?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Ours Mullahs become a useless parts of ours society..They only exists for Jumah..Janaza..Nikah.Taraweeh..Eidein namaz.collecting Chandas...filling Thiers papi pait...They are far from true teaching of Islam..
In Islam there is no concept of Mullahs, Jumah is a political gathering of Muslims who sermon is given by the leader of the nation or his representative, janaza, nikah, daily prayer, etc etc everyone should be able to do themselves. It is our laziness and lack of knowledge that we have delegated these jobs to people.
 
baaghi01

Senator (1k+ posts)
we know this already why did you have to make a new thread for this? Make threads to share something new not your opinions.