ان نام نہاد اینکر سہیل واریچ جیسے لوگوں کی اوورسیز سے دشمنی کیاہے

hello

Chief Minister (5k+ posts)

انگرائی لیتی اداکاروں کی وڈیوز قو م کو دیکھا کر مشہور ہونے والا یہ ٹی وی اینکر سہیل واڑیچ جیسے بزدل ابن الوقت لوگ کسی کے ہمسائے نہ ہوں یہ شخص منھاج القران کے ساتھ رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے جس دن منھاج القران پر گولیاں چلیں اس نے اپنا دوازہ نہیں کھولا اور اسی طرح منہ بھی نہیں کھولا اس کے گیٹ کے سامنے زخمی پڑے رہے لاشیں گرتی رہیں شیطان حاملہ عورتوں کے منہ پر گولیا ں مارتے رہے اس کے گیٹ کے سامنے فرش پر خون بکھڑا پڑا تھا لیکن مجال ہے یہ اپنے ملکوں کے کلاف بھونکا ہو یہ گونگا شیطان بن کر میڈیا میں خاموش بیٹھا رہا اور شریفوں کی نوکری کرتا رہا جو آج تک کر رہا ہے یہ اپنی کرتوتیں بتاتا ہے کہ ویلا کسی نا کام کا تھا ابے نے جوتے مار کر گھر سے نکال دیا تو میں میڈیا میں آ گیا کیوں کہ یہاں بھی لوگ ویلے ہی ہوتے ہیں یہ لندن جا جا کر میاں کے لیے خبریں لاتا اور اسے دیتا بھی تھا شریفوں کی چاپلوسی اس کی زندگی ہےان حق میں کتابیں کالم لکھنا اس کا اوڑھنا بچھوناہے ۔۔۔۔۔۔ یہ ان کے حق میں ایسے لکھتا جیسے وہ مفرور بزدل عدالت سے سزا یافتہ ہی اس ملک کے نجات دھندہ ہیں انہی کے دم قدم سے سب کچھ ہے اصل میں یہ شریفوں گھروں کے چکر اور وہاں پھر روٹیا ں پھاڑنا مس کرتے ہیں کیوں کہ جب یہ جاتے جی حضوری کے لیے تو میاں صاحبان اپنے حرام کے لقموں سے کبھی کبھی ان کو بھی ایک آدھ بوٹی پھینک دیتے تھے اس کی صحافت دیکھ کر تو ہنسی نکل جاتی ہے بچے بچے کی زبان پر یہ کھلے تضاد کے جملوں سے
جوکروں کی طرح بدنام ہے
طوائفوں کے انٹرویو کرکے اور لوگوں کے گھروں سے کھابے اڑا کر اس نے عزت کمائی ہے
اور اسی طرح کی ملتی جلتی تکلیف کرب اسے عمران خان سے بھی ہے اس کی سمجھ آپ کو یہ تصویر دیکھ کر آ جائے گی

zaheer2003

Behtreen chitrol
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ایسا ہی صحافی ہے جیسا عامر لیاقت ڈاکٹر یا عالم ہے