انڈیا کی پڑھی لکھی نوجوان نسل کو بھی سیاست میں آنا ھوگا تاکہ

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کیا انڈیا کی نوجوان نسل کو بھی مسلہ کشمیر کے حل کے لئے آگے آکر آواز بلند کرنی چاہیے ؟؟؟؟؟؟؟
-----------------------------------------------
انڈیا کی عوام کو مودی جیسی ذہنیت کو انڈیا سے ختم کرنے کے لیے آواز اٹھائی ھوگی ۔ انڈیا کی پڑھی لکھی نوجوان نسل خطہ میں امن کی خاطر مسلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق پر امن طریقے سے حل کرنے کے لئے آگے بڑھ کر انڈیا میں آواز اٹھائے تاکہ جنوبی ایشیا میں امن قائم ہو اور اس خطے کی ترقی کے ساتھ ساتھ لوگوں کی زندگی میں بھی بھتری ھے اور جلد از جلد دونوں ملکوں سے غربت ختم ہو سکے۔
 
Last edited by a moderator:

Allama G

Minister (2k+ posts)
Meri kch Indian logon se baat hwi aur mere hisab se woh parhay likhay bhi thay. Jab sab arguments khatam hojatay hain tu atoot ang ka naara lagatain hain. Unko yeh realization Hai he nai k Kashmir kashmirion ka Hai aur India Pakistan ko unkay hisab se faisla krna hoga. Shayed baat ego pe agai Hai aur rational decision nai le Sakta
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!مودی ذہنیت کو بھارت کی ان پڑھ بوڑھی نسل نے ووٹ دئیے ہیں
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو زندہ ہے کیونکہ وڈیرے نے ہاریوں کو علم دینے کی بجائے کوٹہ تھما دیا ہے

سچ اس سے آگے بھی ہے، مولوی مسجدوں میں کفر کے اصولوں پر نماز پڑھتا ہے ناکہ اسلام کے اصول پر
جو حکومت ہو اُسکا کتا ہو جاتا ہے۔
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
I dnt see that happening in near future.
Abi to RSS mentality apney urooj ki taraf ja rahi hey.

Ore ye soch jitna barhey gee utna Mafia bnta jaey ga india me. Jisky khilf jo boly ga maar dia jaey ga. Isey ab indian awam nhi roke sakti.

Congress jesee tagri party k politicians b dar dar k is soch k khilaaf boltey hain. Sara media in se drta hey.

Inky millitant wings b hain. Is liey ab ye maafia bn chuka hey jo k hkoomat me b hey.

Iska tore AB PAKISTAN ARMY hi krey gee. In sha Allah..
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سچ اس سے آگے بھی ہے، مولوی مسجدوں میں کفر کے اصولوں پر نماز پڑھتا ہے ناکہ اسلام کے اصول پر
جو حکومت ہو اُسکا کتا ہو جاتا ہے۔
!اسلام کے اصولوں پر نماز کہاں پڑھی جاتی ہے
!حکومت میں مولویوں کے مقابلے میں دوسری نسل کے کتوں کی کیا نسبت تناسب ہے​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے کٹر زہن قاتل انسانیت مولوی کا نام لے کر بات کی ہے
حساب کتاب کر لو انسانیت کے نام لینے والے ہی انسانیت کے قتل عام میں اول نکلیں گے
کٹر ہونے کے لئے مولوی ہونا ضروری نہیں ہے​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ دونوں کی نسل کب سے ایک ہی ہے
توبہ توبہ ایک کی بات کہاں کی، دو الگ نسلیں ہیں تبھی تو نسبت تناسب پوچھا ہے. جلدی سے بتاؤ حکومت میں کون اکثریت ہیں، مولوی یا لبرل
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن اُن کا ایسا گھٹیا حال کیوں نہیں جیسا کے ہمارا ہے
انہوں نے اپنی بنیاد پکڑ لی ہم نے چھوڑ دی

وہ دنیا میں معزز تھے مسلمان ہو کر
ہم خوار ہیں تارک قرآن ہو کر​
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Meri kch Indian logon se baat hwi aur mere hisab se woh parhay likhay bhi thay. Jab sab arguments khatam hojatay hain tu atoot ang ka naara lagatain hain. Unko yeh realization Hai he nai k Kashmir kashmirion ka Hai aur India Pakistan ko unkay hisab se faisla krna hoga. Shayed baat ego pe agai Hai aur rational decision nai le Sakta
انڈیا میں نئی لیڈر شپ کی اشد ضرورت ھے اکھڑ وکھڑ سے کام نہیں چلے گا اسٹرانگ پڑھی لکھی نئ لیڈر شپ ھی انڈین عوام کا ذہین تبدیل کر سکتی ھے انڈین عوام کواپنے ملک کو جنگ سے بچانے کے لیئے انڈیا کے بڑے شہروں میں باہر نکالنا ہوگا اور کشمیر ی عوام کے ساتھ کشمیر کے فیصلے کے حق کے لئے نکلنا ھوگا تاکہ اس خطے کی ترقی ھو سکے