انٹی منی لانڈرنگ بل بھی قومی اسمبلی سے منظور

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
اب چور اپوزیشن خاندانوں کی چوریاں پکڑی جائیں گی۔ جو جو گزشتہ30 سالوں سے اس ملک کا پیسہ لوٹ کر منی لانڈرنگ میں ملوث رھے ھیں اب عوام کو جوابدہ ہونے کا ٹائم آگیا ھے
 

OperationDabardoos

Minister (2k+ posts)
قومی اسمبلی کا بہت اچھا فیصلہ​

کرپٹ اپوزیشن بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان کو بلیک لسٹ کروانا چاہتی ہے۔ ان حرامخوروں نے اربوں ڈالر کی کرپشن کی اور منی لانڈرنگ کر کے پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈلوایا
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں